اقلیتی امور کی وزارتت
اقلیتی امور کی وزارت کے سکریٹری نےڈبلیو اے ایم ایس آئی پورٹل اور وقف املاک کی جی آئی ایس میپنگ سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کے لئےمیٹنگ کی صدارت کی
Posted On:
28 JAN 2025 11:35AM by PIB Delhi
اقلیتی امور کی وزارت (ایم او ایم اے) کےسکریٹری ڈاکٹر چندر شیکھر کمار نے آج مختلف ریاستی حکومتوں اور ریاستی وقف بورڈ کے نمائندوں کے ساتھ ایک میٹنگ کی صدارت کی جس میں وقف املاک کے وقف مینجمنٹ سسٹم آف انڈیا(ڈبلیو اے ایم ایس آئی) پورٹل اور جی آئی ایس نقشہ سازی سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
***
ش ح۔ ف ا ۔ف ر
(U: 5771)
(Release ID: 2097243)
Visitor Counter : 31