وزارت دفاع
صدر جمہوریہ ہند نے یوم جمہوریہ 2025 کے موقع پر 58 تذکراتی ترسیل کو منظوری دی جن میں چار بعد از مرگ بھی شامل ہیں
Posted On:
25 JAN 2025 7:05PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدیمرمو نے 76 ویںیوم جمہوریہ کے موقع پر مسلح افواج کے اہلکاروں کے لیے 58 تذکراتی ترسیل کی منظوری دی ہے، جن میں چار بعد از مرگ بھی شامل ہیں۔ ان میں ہندوستانی فوج کے 55 - آپریشنرکشک کے لیے 14، جن میں چار بعد از مرگ شامل ہیں۔ آپریشن اسنو لیپرڈ کے لیے آٹھ؛ آپریشن حفاظت کے لیے چھ؛ آپریشنسہیتا کے لیے دو؛ ایک آپریشن رائنو کے لیے؛ ایک آپریشن میگھ دوت کے لیے؛ آپریشنگوریہجان کے لیے دو؛ ایک آپریشن ملک خیامہ کے لیے؛ آپریشنریکونایسنس کے لیے ایک؛ ایک آپریشنزوخاوتھر کے لیے؛ ایک آپریشنفالکن کے لیے؛ آپریشنسی اے ایس انخلاء کے لیے چار؛ ایکآئی ایس ڈیوٹی کے لیے اور 12 متفرق آپریشن کے لیے۔ اس میں آپریشن سنکلپ کے لیے ہندوستانی فضائیہ کے تین بھی شامل ہیں۔ تذکراتی ترسیل کے وصول کنندگان کی مکمل فہرست درج ذیل ہے:
*******
ش ح ۔ م ع۔ ج
Uno-5650
(Release ID: 2096255)
Visitor Counter : 19