الیکٹرانکس اور اطلاعات تکنالوجی کی وزارت
انڈیا اے آئی نے سائبر گارڈ ہیکاتھون کے لیے 20 سرفہرست ٹیموں کو شارٹ لسٹ کیا، جن میں معروف یونیورسٹیاں اور ٹیک فرمیں شامل
سائبر گارڈ اے آئی ہیکاتھون، سائبر کرائم کی روک تھام کے لیے ایم ای آئی ٹی وائی (منسٹری آف الیکٹرانکس اینڈ آئی ٹی) کے جامع اور اخلاقی اے آئی کے ویژن کو آگے بڑھا رہا ہے
Posted On:
21 JAN 2025 7:15PM by PIB Delhi
انڈیا اے آئی مشن نے انڈیا اے آئی سائبر گارڈ اے آئی ہیکاتھون کے لئے ایپلیکیشن ڈیولپمنٹ انیشیٹو کے تحت شروع ہونے والے اسٹیج 2 کے لیے 20 درخواست دہندگان کو شارٹ لسٹ کیا ہے۔ اے آئی کا فائدہ اٹھانے کے مقصد کے ساتھ ساتھ استعداد کار بڑھانے کے لیے سائبر کرائم کی روک تھام، کھوج، تفتیش اور مقدمہ چلانا جس سے شہریوں کی فلاح و بہبود میں اضافہ ہوتا ہے۔
انڈیا اے آئی اور I4سی نے اسٹریٹجک ہیکاتھون کا آغاز کیا
انڈیا اے آئی نے I4سی کے ساتھ مل کر انڈیا اے آئی سائبر گارڈ اے آئی ہیکاتھون کا اعلان کیا ہے۔ اس اسٹریٹجک اقدام کا مقصد سائبر سکیورٹی کو بڑھانے اور سائبر فراڈ اور جرائم کے بڑھتے ہوئے خطرات سے نمٹنے کے لیے جدید ٹیکنالوجیز، جس میں خاص طور پر اے آئی کا استعمال کرنا ہے۔
تقریباً 6,000 (چھ ہزار)کیسز روزانہ این سی آر پی کے ذریعے رپورٹ کیے جاتے ہیں، ہیکاتھون کا مقصد اے آئی سے چلنے والے مضبوط حل تیار کرنا ہے جو ان خطرات سے نمٹنے اور ان کو کم کرنے کے قابل ہوں۔
معروف تعلیمی اداروں، اسٹارٹ اپس، ریسرچ آرگنائزیشنز اور سول سوسائٹی سے کل 263 گذارشات موصول ہوئیں۔ تجاویز کی تشخیص اور تکنیکی مہارت فراہم کرنے کے لیے ایک ملٹی اسٹیک ہولڈر کمیٹی بنائی گئی تھی، جس کے نتیجے میں ہیکاتھون کے مرحلے 2 کے لیے شارٹ لسٹ کیے گئے 20 درخواست دہندگان کو شامل کیا گیا تھا۔
ذیل میں شارٹ لسٹ کردہ 20 گذارشات کی تفصیلات
نمبر شمار ٹیم لیڈر کے نام ٹیم ممبرز کے نام الحاق شدہ تنظیم
1 شیوم دویدی دتی سائی کمار، چوالہ سری کانت،
سائی پرشانت اورابھیشیک کمار پریڈولیو انوویشنزپرائیویٹ لمیٹڈ
2 ہرش راج کلپیتھا ایس نائک، پریانشو سچدیوا،
خوشی ڈی کے اور رجتھا رمیا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی
3 سنتوش کمار آر سکتھیویل.آر، اور رشی کماراے انا یونیورسٹی
4 گووند دوبے انکت کمار اور پرمیت سندھو ڈاکٹر بی آر امبیڈکر نیشنل انسٹی
ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، جالندھر
5 میت بشٹھ روہت گناکا، مونیکا چنداوریکتا چوہان وولڈبگ انوویشنز پرائیویٹ لمیٹڈ
6 لاسیالپا گنٹا اپورو سنگھ، شبھم لوہاروکا، پونیت ہیگڈے،
سریونتی پلاماری، فائزہ فیروز اور
ایچ ایس منوج کمار کلاؤڈ سیک انفارمیشن سکیورٹی لمیٹڈ
7 رینا مشرا شریا سنگھ اور خوشی ورما آئی آئی ٹی جموں
8 آدتیہ سنگھ موہک گپتا بھارتی ودیاپیٹھ یونیورسٹی
کالج آف انجینئرنگ
9 نسارگ گاندھی درشن پٹیل اور کیون بھنسدادیہ ایس4اےآئی ٹیکنالوجیز
ایل ایل پی
10 دیوانشو شرما ونیت بھنڈاری نیشنل فارنسک سائنسز یونیورسٹی،
نئی دہلی
11 جگناتھن ارونمگم کوشامبی چندیل، ایبن جوس میتھیو،
یک کانتی تلسی کشور ریڈی اور انکت برلا ایم فلٹر ئٹ
12 پرناو وینکٹیش جمبور نکیتا ایس راج کپینی، نشل آر ای اور
پوٹوری انیرودھ سائی آر وی کالج آف انجینئرنگ
13 چراغ اگروال ویبھوی سنگھ اور یجناسینی ڈیش بینیٹ یونیورسٹی
14 سانیہ اروڑہ وبھا واسو بھاردواج نیشنل فرانزک سائنس یونیورسٹی
15 کے این ایس سری ہرشتھ ۔۔۔ کیشو میموریل انسٹی ٹیوٹ
آف ٹیکنالوجی
16 سمن سموئی اگنیوو گھوش، راہل ڈے اور سنکلپداس نیشنل انسٹی ٹیوٹ
آف ٹیکنالوجی درگاپور
17 شیوم پال سمرن ٹیٹوریا، وجے لوہانی ایتھین ٹیک
18 سوریہ ای ۔۔۔ امیڈس سافٹ ویئر لیبز
19 ارجن ٹی ڈی سری نواس، سدھارتھ، ڈاکٹر
آنند کمار ایم نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف
ٹیکنالوجی، کرناٹک
20 آدیتی سنگھ ریوا جین اور پلک گرگ مہاراجا اگرسین انسٹی ٹیوٹ
آف ٹیکنالوجی
انڈیا اے آئی مشن کے ذریعہ اے آئی میں ہندوستان کی قیادت کو آگے بڑھانا
یہ اقدام جامع ترقی کے لیے اے آئی کا فائدہ اٹھانے کے حکومت ہند کے ویژن سے ہم آہنگ ہے۔ انڈیا اے آئی، الیکٹرانکس اور آئی ٹی کی وزارت کے ڈجیٹل انڈیا کارپوریشن (ڈی آئی سی) کے تحت ایک آئی بی ڈی (آزاد کاروباری ڈویژن)، جو انڈیا اے آئی مشن کی عمل آوری ایجنسی ہے، جس کا مقصد معاشرے کے تمام طبقوں میں اے آئی کے فوائد کو جمہوری بنانا ہے۔ اے آئی میں ہندوستان کی عالمی قیادت، تکنیکی خود انحصاری کو فروغ دیتی ہے، اور اے آئی کے اخلاقی اور ذمہ دارانہ استعمال کو یقینی بناتی ہے۔
*******
ش ح۔ ظ ا
UR No.5467
(Release ID: 2094935)
Visitor Counter : 17