قانون اور انصاف کی وزارت
پریس اعلامیہ
Posted On:
13 JAN 2025 8:02PM by PIB Delhi
ہندوستان کے آئین کے آرٹیکل 124 کی شق (2) کے ذریعے عطا کردہ اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے، صدر جمہوریہ ہند نے جناب جسٹس کرشنن ونود چندرن، چیف جسٹس، پٹنہ ہائی کورٹ کو ہندوستان کے سپریم کورٹ کا جج مقرر کیا ہے جو ان کے عہدہ سنبھالنے کی تاریخ سے مؤثر ہوگا۔
**************
ش ح۔ ف ش ع
13-01-2025
U: 5181
(Release ID: 2092638)
Visitor Counter : 11