قانون اور انصاف کی وزارت
پریس اعلامیہ
Posted On:
01 JAN 2025 5:01PM by PIB Delhi
آئین ہند کے آرٹیکل 217 کی شق (1) کے ذریعے دیے گئے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے صدر جمہوریہ ہند نے ایڈیشنل جج جناب جسٹس ہرپریت سنگھ برار کو پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کا مستقل جج کے طور پر مقرر کیا ہے ۔ان کی مدت کار عہدہ کی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد شروع ہوگی ۔
********
ش ح۔ش آ۔ج
(U: 4757)
(Release ID: 2089380)
Visitor Counter : 15