اقلیتی امور کی وزارتت
جیو پارسی پورٹل، استفادہ کنندگان کو فوائد کے لیے درخواست دینے اوردرخواستوں کو ٹریک کرنے کی سہولت اور رسائی فراہم کرتا ہے
Posted On:
18 DEC 2024 4:39PM by PIB Delhi
جیو پارسی اسکیم کا پورٹل ان پارسی جوڑوں کے لیے شروع کیا گیا تھا جو طبی اجزاء کے تحت مالی امداد کے خواہاں تھے۔ یہ پورٹل استفادہ کنندگان کو فوائد کے لیے درخواست دینے اور ان کی درخواستوں کو ٹریک کرنے کی سہولت اور رسائی فراہم کرتا ہے۔ پورٹل تیزی سے فیصلہ سازی کے قابل بناتا ہے۔ پورٹل تک رسائی وزارت کی ویب سائٹ (minorityaffairs.gov.in) کے ذریعے حاصل کی جا سکتی ہے۔
جیو پارسی اسکیم کے رہنما خطوط وزارت کی ویب سائٹ (minorityaffairs.gov.in) پر دستیاب ہیں۔
یہ اطلاع اقلیتی اور پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر جناب کرن رجیجو نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔
********
ش ح۔ ع ح۔م ذ
(U: 4350)
(Release ID: 2086398)
Visitor Counter : 14