عملے، عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت
پارلیمانی سوال: لچکدار ریٹائرمنٹ اسکیم
Posted On:
19 DEC 2024 4:43PM by PIB Delhi
مرکزی حکومت کے ملازمین جو مقرر کردہ معیار کو پورا کرتے ہیں، اُنہیں جلد ریٹائرمنٹ لینے کا اختیار دستیاب ہے جو کہ مرکزی سول سروسز (پنشن) قواعد، 2021، آل انڈیا سروسز (موت و ریٹائرمنٹ فوائد) قواعد، 1958 وغیرہ کے تحت فراہم کیا گیا ہے۔
یہ معلومات آج راجیہ سبھا میں وزیر مملکت (آزاد چارج) برائے عملہ، عوامی شکایات اور پنشن، ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے ایک تحریری جواب میں فراہم کی۔
یہ اطلاع مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج) برائے عملہ، عوامی شکایات اور پنشن، ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔
***********
(ش ح۔اس ک۔ع ر)
U:4298
(Release ID: 2086118)
Visitor Counter : 30