اقلیتی امور کی وزارتت
وزارت اقلیتی امور میں مصنوعی ذہانت پر ورکشاپ کا انعقاد
Posted On:
12 DEC 2024 9:00PM by PIB Delhi
ترقی پذیر ٹکنالوجی کے ساتھ کام کی رفتار اور درستگی کو پورا کرنے اور کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے اقلیتی امور کی وزارت کے عہدیداروں نے آج 12 دسمبر 2024 کو وادھوانی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام مصنوعی ذہانت پر منعقدہ ورکشاپ میں شرکت کی ۔
********
ش ح۔ش آ۔ع ر
(U: 3954)
(Release ID: 2084030)
Visitor Counter : 18