سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پچھلے پانچ سالوں میں جاری کیے گئے کل ای-چالان

Posted On: 11 DEC 2024 7:34PM by PIB Delhi

ای-چالان پورٹل پر دستیاب اعداد و شمار کے مطابق ، پچھلے پانچ سالوں میں ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں (تلنگانہ ، اروناچل پردیش ، ناگالینڈ اور مرکز کے زیر انتظام علاقے لکشدیپ اور انڈمان و نکوبار کے علاوہ ، جہاں مذکورہ مدت میں ای-چالان نافذ نہیں کیا گیا تھا) میں  جاری کردہ ای-چالان کی تعداد اور محصول کی ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے تفصیلات یکم جنوری 2019 سے 31 دسمبر 2023 تک درج ذیل ہیں:

نمبر شمار

ریاست/یونین ٹیریٹری

جاری کئے گئے چالان کی تعداد

ریوینیو کلیکشن (روپے میں)

1.

تمل ناڈو

5,57,62,916

7,55,58,16,274

2.

اتر پردیش

4,40,03,150

24,95,18,72,926

3.

کیرالہ

1,88,35,738

6,90,92,02,912

4.

ہریانہ

1,03,90,665

14,65,17,51,846

 

نمبر شمار

ریاست/یونین ٹیریٹری

جاری کئے گئے چالان کی تعداد

ریوینیو کلیکشن (روپے میں)

5.

دہلی

90,22,711

5,71,43,38,802

6.

راجستھان

58,55,678

13,93,47,99,915

7.

اوڈیشہ

54,11,511

5,00,06,47,690

8.

بہار

43,41,219

14,03,85,98,368

9.

ہماچل پردیش

36,06,736

3,81,74,53,286

10.

مغربی بنگال

33,44,857

3,18,46,88,520

11.

گجرات

33,31,209

6,80,31,93,071

12.

مہاراشٹر

30,91,878

9,44,11,27,057

13.

گوا

25,86,910

78,30,56,228

14.

چنڈی گڑھ

22,90,051

1,49,99,55,378

15.

مدھیہ پردیش

20,19,408

69,21,38,896

16.

آسام

18,08,274

3,51,13,99,862

17.

جموں و کشمیر

17,62,845

50,38,34,565

18.

اتراکھنڈ

14,30,163

1,65,34,12,974

19.

تریپورہ

8,24,362

26,80,74,243

20.

جھارکھنڈ

6,71,941

50,07,44,416

21.

چھتیس گڑھ

4,93,068

33,79,34,672

22.

پنجاب

4,07,691

31,53,48,085

23.

آندھرا پردیش

3,87,676

77,49,215

24.

پانڈی چیری

2,90,868

6,29,94,200

25.

کرناٹک

2,79,957

5,28,61,700

26.

میگھالیہ

70,531

6,58,82,600

27.

دادر و نگر حویلی اور دمن اور دیو

57,985

3,51,64,187

28.

میزورم

15,709

1,38,12,800

29.

منی پور

7,128

4,25,99,12

30.

سکم

1,564

73,03,090

31.

لداخ

651

2,96,625

کل

18,24,05,050

1,26,31,97,14,315

یہ معلومات سڑک نقل و حمل اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں فراہم کیں ۔

******************

U. No. 3886

(ش ح ۔م م ۔ش ہ ب)


(Release ID: 2083635) Visitor Counter : 4


Read this release in: English , Hindi