قانون اور انصاف کی وزارت
پریس اعلامیہ
Posted On:
03 DEC 2024 4:34PM by PIB Delhi
بھارتی آئین کی دفہ 124 کے ذیلی شق (2) کے تحت دیے گئے اختیارات کے تحت، بھارت کی صدرجمہوریہ نے دہلی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس منموہن کی بھارتی سپریم کورٹ کے جج کے طور پر تقرری کو منظوری دی ہے ۔ ان کی مدت کار اپنا عہدہ سنبھالنے کے دن سے شروع ہو گی ۔
...................................................
) ش ح – ا ع خ- س ع س )
U.No. 3353
(Release ID: 2080267)
Visitor Counter : 11