زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
ربیع فصل کی بوائی 428 لاکھ ہیکٹر سے متجاوز
رواں سال تقریباً 200.35 لاکھ ہیکٹر میں گندم کی کاشت کی گئی جبکہ گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران 187.97 لاکھ ہیکٹر میں گندم کی کاشت کی گئی تھی
اس سال تقریباً 108.95 لاکھ ہیکٹر میں دالوں کی کاشت کی گئی جو کہ گزشتہ سال کی اسی مدت میں 105.14 لاکھ ہیکٹر تھی
اس سال تقریباً 29.24 لاکھ ہیکٹر میں اناج/موٹے اناج کی کاشت کی گئی جو پچھلے سال کی اسی مدت کے دوران 24.67 لاکھ ہیکٹر تھی
Posted On:
02 DEC 2024 5:46PM by PIB Delhi
محکمہ زراعت اور کسانوں کی بہبود نے 2 دسمبر 2024 تک ربیع کی فصلوں کے تحت
بوائی کے رقبہ کی پیشرفت جاری کی ہے:
رقبہ: لاکھ ہیکٹر میں
نمبر شمار فصلیں عمومی رقبہ(ڈی ای ایس)(2018-19،2022-23) بویا گیارقبہ
موجودہ سال2024-25 گزشتہ سال 2023-24
1۔ گندم 312.35 200.35 187.97
2۔ چاول 42.02 9.75 9.16
3۔ دالیں 140.44 108.95 105.14
الف۔ چنا 100.99 78.52 74.39
ب۔دال 15.13 13.45 12.77
ج۔مٹر 6.50 7.54 7.43
د۔کلتھی 1.98 2.09 2.70
ڈ۔اڑد کی دال 6.15 2.21
ف۔مونگ کی دال 1.44 0.22
جی۔لیتھیرس/لیٹری2.79 2.28 2.59
ایچ۔دوسری دالیں 5.46 2.64 2.28
4۔ چھوٹے/موٹے اناج 53.82 29.24 24.67
الف۔ لہرباجرا 24.37 17.43 14.06
ب۔جوار 0.92 0.05 0.06
سی۔راگی چھوٹا باجرا 0.68 0.53 0.37
ڈی۔چھوٹا باجرا 0.11 0.09 0.00
ای۔مکئی جو 22.11 6.87 6.53
ایف۔جو 5.63 4.27 3.65
5۔تیل کے بیج ریپسیڈ اور سرسوں 86.97 80.55 84.85
الف۔ریپسیڈ اور سرسوں 79.16 75.86 80.06
ب۔مونگ پھلی 3.82 1.97 2.11
سی۔زعفران 0.72 0.47 0.40
ڈی۔سورج مکھی 0.76 0.20 0.15
ای۔تل 0.58 0.03 0.07
ایف۔فلیکسیڈ 1.93 1.88 1.93
جی۔دیگر تیل کے بیج 0.00 0.13 0.13
مجموعی 635.60 428.84 411.80
*****
ش ح۔ ظ ا
UR No.3303
(Release ID: 2079891)