وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے پرم پوجیہ بابھولگاؤنکر مہاراج سے ملاقات کی
Posted On:
14 NOV 2024 6:40PM by PIB Delhi
اپنے عمدہ خیالات اور تحریر کے لیے بڑے پیمانے پر قابل احترام، پرم پوجیہ بابھولگاؤنکر مہاراج سے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ملاقات کی۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:
"پرم پوجیہ بابھولگاؤنکر مہاراج کو ان کے عمدہ خیالات اور تحریر کے لئے بڑے پیمانے پر احترام کیا جاتا ہے۔ انہوں نے متعدد کتابیں تصنیف کیں اور اس کے لیے انہیں مختلف اعزازات سے بھی نوازا گیا۔ آج پہلے چھترپتی سمبھاجی نگر میں ان سے ملاقات کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض ۔ ن م(
2490
(Release ID: 2073443)
Visitor Counter : 14
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam