کامرس اور صنعت کی وزارتہ
azadi ka amrit mahotsav

اکتوبر، 2024 (بنیادی سال: 12-2011) کے لیے بھارت میں تھوک قیمت کے عدد اشاریے

Posted On: 14 NOV 2024 12:00PM by PIB Delhi

آل انڈیا ہول سیل پرائس انڈیکس(ڈبلیو پی آئی) نمبر پر مبنی افراط زر کی سالانہ شرح اکتوبر، 2024 (اکتوبر، 2023 سے زیادہ) کے مہینے کے لیے  2.36فیصد (عارضی) ہے۔اکتوبر 2024 میں مہنگائی کی شرحوں بنیادی طور پر اشیائے خورونوش،  خوراک کی مصنوعات کی تیاری ، مینو فیکچرنگ ،مشینری اور آلات اور موٹر گاڑیوں، ٹریلرز اور سیمی ٹریلرز وغیرہ کی مینو فیکچرنگ کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے ہے۔تمام اشیاء اور ڈبلوی پی آئی کے اجزاء کے پچھلے تین  ماہ کے عدد اشاریے اور افراط زر کی شرح ذیل میں  دیے گئے  ہیں :

 

عدد اشاریہ اور سالانہ افراط زر کی شرح ( سال بہ سال ،فیصدمیں)

تمام اشیاء/بڑے گروپس

وزن(فیصد)

اگست -24(عارضی)

ستمبر -24(عارضی)

اکتوبر -24(عارضی)

اشاریہ

 افراط زر

اشاریہ

افراط زر

 اشاریہ

افراط ز ر

تمام اشیاء

100.00

154.4

1.25

154.6

1.84

156.1

2.36

بنیادی اشیاء I-

22.62

195.1

2.52

195.7

6.59

200.3

8.09

ایندھن اور بجلی -II

13.15

148.3

-0.54

146.9

-4.05

146.5

-5.79

تیاری شدہ مصنوعات-III

64.23

141.3

1.00

141.8

1.00

142.5

1.50

غذائی اشاریہ

24.38

193.1

3.21

195.3

9.47

201.2

11.59

نوٹ: پی: عارضی: *ڈبلیو پی آئی افراط زر کی سالانہ شرح پچھلے سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں

اکتوبر 2024 کے مہینے کے لیے ڈبلیو پی آئی انڈیکس میں ماہانہ تبدیلی  ستمبر 2024 کے مقابلے میں 0.97  فیصد رہی۔  جوپچھلے چھ ماہ کے لیے ڈبلیو پی آئی انڈیکس میں ماہانہ تبدیلی کا خلاصہ ذیل میں دیا گیا ہے:

#ڈبلیو پی آئی اشاریہ میں ماہ بہ ماہ ہونے والی تبدیلی (ماہ بہ ماہ فیصد میں)

تمام اشیاء/ بڑے گروپس

وزن

مئی -24

جون-24

جولائی-24

 اگست-24

ستمبر-24(عارضی)

اکتوبر-24(عارضی)

تمام اشیاء

100.00

0.39

0.33

0.84

-0.58

0.13

0.97

بنیادی اشیا I-

22.62

0.53

2.23

2.86

-1.37

0.31

2.35

ایندھن اور بجلی II-

13.15

-0.86

-2.13

0.88

0.07

-0.94

-0.27

تیار شدہ مصنوعاتIII-

64.23

0.57

0.00

-0.21

-0.28

0.35

0.49

غذائی اشاریہ

24.38

0.92

2.36

2.52

-1.23

1.14

3.02

نوٹ: پی : عارضی ،تبدیلی کی #ماہانہ شرح، ماہ بہ ماہ(ماہ بہ ماہ )ڈبلیو پی آئی  کی بنیاد پر جو پچھلے مہینے کے مقابلے میں  لگائی گئی ہے۔

ڈبلیو پی آئی کے بڑے گروپس میں ماہ بہ ماہ تبدیلی:

بنیادی  اشیاء (وزن 22.62فیصد):- اس بڑے گروپ کا اشاریہ اکتوبر 2024 میں2.35فیصد بڑھ کر200.3 (عارضی) ہو گیا جو ستمبر2024 کے مہینے کے لئے195.7 (عارضی) تھا۔ ستمبر، 2024 کے مقابلے میں اکتوبر، 2024 میں  غذائی اشیاء(3.37فیصد) اور خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس (0.41فیصد) کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ ستمبر، 2024 کے مقابلےاکتوبر، 2024 میں معدنیات (-1.67فیصد) اور غیر غذائی اشیاء (-0.37فیصد)کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی۔

II. ایندھن اور بجلی (وزن 13.15فیصد):- اس بڑے گروپ کا اشاریہ اکتوبر 2024 میں 0.27فیصد بڑھ کر 146.5 (عارضی) ہو گیا جوستمبر 2024 کے لئے146.9 (عارضی) تھا۔ ستمبر، 2024 کے مقابلےاکتوبر، 2024 میں بجلی(1.18فیصد) اور معدنی تیل (-0.84فیصد)  کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ ستمبر، 2024 کے مقابلے میں  اکتوبر، 2024 میں کوئلے کی قیمتوں میں (-0.07فیصد) کمی واقع ہوئی۔

تیار شدہ مصنوعات (وزن 64.23فیصد):-اس بڑے گروپ کا اشاریہ اکتوبر،2024 کے مہینے میں0.49فیصد سے بڑھ کر142.5(عارضی) ہوگیا جو ستمبر 2024 کے مہینے کے لیے 141.8فیصد (عارضی) تھا۔ تیار شدہ مصنوعات کے این آئی سی 22 دو ہندسوں والے گروپوں میں سے، 14 گروپس کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا جبکہ6 گروپوں کی قیمتوں میں کمی اور 2 گروپوں کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ کچھ اہم گروپ جنہوں نے ماہ  بہ ماہ قیمتوں میں اضافہ دکھایا ہے وہ ہیں خوراک کی مصنوعات کی تیاری؛ بنیادی دھاتیں؛دیگر مینو فیکچرنگ ، مشینری اور سازو سامان اور دیگر نقل و حمل کا ساز و سامان وغیرہ۔ ستمبر 2024 کے مقابلے اکتوبر 2024 میں قیمتوں میں کمی کا مشاہدہ کرنے والے کچھ گروہ گھڑی ہوئی دھاتی مصنوعات (مشینری اور آلات کے علاوہ)؛  دوا سازی ،معالج ذاتی کیمیکل اور نباتاتی مصنوعات؛ دیگر غیر دھاتی، معادنی مصنوعات؛کیمکلز اور کیمیائی مصنوعات اور تمباکو کی مصنوعات وغیرہ ہیں ۔

ڈبلیو پی آئی غذائی اشاریہ (وزن 24.38فیصد):  بنیادی اشیاء گروپ  سے ‘ غذائی اشیاء ’ اور مینوفیکچرڈ پروڈکٹس گروپ سے ‘ غذائی مصنوعات ’پر مشتمل غذائی اشاریہ ستمبر 2024 میں 195.3 سے بڑھ کراکتوبر 2024 میں 201.2 ہو گیا ہے۔ افراط زر کی شرح ڈبلیو پی آئی  غذائی اشاریہ  کی بنیاد پر ستمبر 2024 میں 9.47 فیصد سے بڑھ کراکتوبر 2024 میں 11.59 فیصد ہو گئی۔

اگست، 2024 کے مہینے کے لیے حتمی اشاریہ (بنیادی سال: 2011-12=100): اگست، 2024 کے مہینے کے لیے حتمی تھوک قیمت اشاریہ اور ‘تمام اشیاء’ کے لیے افراط زر کی شرح ( بنیاد: 2011-12=100) بالترتیب 154.4 اور 1.25فیصدرہی ۔ تازہ ترین اعداد و شمار کی بنیاد پر مختلف اجناس گروپوں کے لیے تمام ہندوستانی تھوک قیمت کے اشاریے اور مہنگائی کی شرحیں ضمیمہ I میں ہیں۔ گزشتہ چھ مہینوں میں مختلف اجناس گروپوں کے لیے ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کی سالانہ شرح (سال بہ سال) ضمیمہ II  میں ہے۔ گزشتہ چھ مہینوں میں مختلف اجناس گروپوں کے لیے ڈبلیو پی آئی ضمیمہ III  میں  ہے۔

 رد عمل کی شرح :  اکتوبر 2024 کے لیے ڈبلیو پی آئی کو86.9 فیصد کی  متوازن   رد عمل کی شرح پر مرتب کیا گیا ہے، جبکہ اگست 2024 کے لیے حتمی اعداد و شمار96.2 فیصد کے متوازن  ردعمل کی شرح پر مبنی ہے۔ ڈبلیو پی آئی کی حتمی نظرثانی پالیسی کے مطابق ڈبلیو پی آئی کے عارضی اعداد و شمار پر نظر ثانی کی جائے گی۔ یہ پریس ریلیز،اشیاء کے اشاریے اور افراط زر کے  اعداد ہمارے ہوم پیج http://eaindustry.nic.in پر دستیاب ہیں۔

پریس ریلیز کی اگلی تاریخ: نومبر2024 کے مہینے کے لیے ڈبلیو پی آئی 16/12/2024کو جاری کی جائے گی۔

نوٹ: ڈی پی آئی آئی ٹی ہر مہینے کی 14 تاریخ (یا اگلے کام کے دن) کو ماہانہ بنیادوں پر ہندوستان میں تھوک قیمتوں کا انڈیکس نمبر جاری کرتا ہے جس میں حوالہ مہینے کے دو ہفتوں کے وقفے کے ساتھ، اور انڈیکس نمبر کو ادارہ جاتی ذرائع اور  ملک بھر میں منتخب مینوفیکچرنگ یونٹس سے موصول ہونے والے ڈیٹا کے ساتھ مرتب کیا جاتا ہے۔ اس پریس ریلیز میں اکتوبر، 2024 (عارضی)، اگست، 2024 (حتمی) اور دیگر مہینوں/سالوں کے لیے ڈبلیو پی آئی (بنیادی سال2011-12=100) شامل ہیں۔ ڈبلیو پی آئی کے عارضی اعداد و شمار کو 10 ہفتوں کے بعد حتمی شکل دی جاتی ہے (حوالہ کے مہینے سے) اور پھر اس کے بعد منجمد کر دیا جاتا ہے۔

ضمیمہ-I

اکتوبر، 2024 کے لیے آل انڈیا تھوک قیمت کے اشاریے اور افراط زر کی شرح (بنیادی سال: 2011-12=100)

 

اشیاء/بڑی گروپس/ذیلی گروپس/اشیاء

وزن

اشاریہ

اکتوبر2024*

مایہ با ماہ (ماہ با ماہ)

مضموعی افراط و زر(سال با سال)

افراط زر کی شرح (سال با سال)

اکتوبر-23

اکتوبر-24*

اپریل-اکتوبر

2023-24

اپریل-اکتوبر

2024-25*

اکتوبر-23

اکتوبر-24*

تما م اشیاء

100.00

156.1

0.46

0.97

-1.53

2.13

-0.26

2.36

بنیادی اشیاء

22.62

200.3

0.93

2.35

2.64

5.98

2.26

8.09

غذائی اشیاء

15.26

218.0

1.53

3.37

5.75

8.56

3.17

13.54

اناج

2.82

208.8

1.52

1.36

7.45

8.64

7.62

7.91

دھان

1.43

204.4

1.71

1.14

8.42

10.19

9.56

7.47

گیہوں

1.03

209.6

1.73

2.14

6.30

6.90

4.70

8.04

دالیں

0.64

235.5

2.09

-0.84

11.27

17.16

19.82

9.74

سبزیاں

1.87

361.3

6.18

16.40

3.62

20.81

-20.72

63.04

آلو

0.28

374.8

-1.18

-0.85

-23.46

74.41

-29.27

78.73

پیاز

0.16

478.2

26.30

-1.65

22.27

66.67

67.43

39.25

پھل

1.60

210.4

-0.70

0.53

-2.63

10.23

6.62

13.55

دودھ

4.44

185.6

0.11

-0.05

8.37

3.84

8.10

3.00

انڈے،گوشت اور مچھلی

2.40

171.0

-1.32

-1.04

1.95

-0.75

2.44

-0.52

بی۔غیر غذائی اشیاء

4.12

161.3

-0.30

-0.37

-6.04

-2.39

-1.14

-1.71

تلہین

1.12

185.5

-1.99

1.03

-10.84

-3.29

-3.81

2.04

سی معدنیات

0.83

223.8

-0.54

-1.67

7.91

5.17

11.64

1.87

ڈی خام پٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

146.7

-0.60

0.41

-5.72

1.20

-2.17

-12.16

خام پٹرولیم

1.95

125.4

-2.90

1.54

-14.66

0.53

-4.95

-12.98

IIایندھن اور بجلی

13.15

146.5

1.57

-0.27

-6.54

-1.17

-1.58

-5.79

ایل پی جی

0.64

119.8

13.18

2.57

-17.83

3.72

-4.03

2.57

پٹرول

1.60

149.9

-0.92

-0.79

-5.50

-3.07

3.45

-7.35

ایچ ایس ڈی

3.10

164.2

0.40

-0.55

-12.30

-3.01

-7.06

-6.23

IIIتیار شدہ مصنوعات

64.23

142.5

0.00

0.49

-2.19

1.06

-1.06

1.50

غذائی مصنوعات کی تیاری

9.12

173.3

0.25

2.42

-4.24

4.41

-1.77

7.77

سبزیاں اور جانور وں سے حاصل شدہ تیل اور چربی

2.64

169.9

-0.91

7.74

-23.87

4.06

-18.41

20.16

مشروبات کی تیاری

0.91

134.5

0.30

0.45

2.11

1.96

2.01

2.13

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

176.1

0.17

-0.45

4.95

1.98

6.03

1.15

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

135.9

0.30

0.07

-7.76

0.77

-5.47

0.89

ملبوسات کی تیاری

0.81

153.9

0.93

0.26

1.63

1.64

1.81

1.25

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

125.2

0.08

0.08

1.60

0.13

1.47

0.97

لکڑی اور لکڑی کی مصنوعات اور کارک کی تیاری

0.77

148.9

0.41

0.07

1.37

2.75

2.94

1.22

کاغذ اور کاغذی مصنوعات کی تیاری

1.11

139.9

0.07

0.36

-8.27

-2.04

-9.36

1.01

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

136.3

0.22

-0.07

-6.16

-1.08

-6.63

-0.22

ادویات، طبی کیماوی اور نباتاتی مصنوعات کی تیاری

1.99

143.5

0.14

-0.90

1.81

1.10

1.20

0.42

ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.30

129.2

-0.62

0.16

-2.38

1.03

-1.55

1.57

دیگر غیر دھاتی معدنیاتی مصنوعات کی تیاری

3.20

130.1

0.44

-0.23

1.55

-3.06

1.57

-4.06

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

128.3

1.02

-0.08

0.81

-5.62

1.54

-7.56

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

139.0

-0.56

0.36

-6.01

-1.02

-2.34

-2.25

خام فولاد-نیم پختہ فولاد

1.27

114.8

-1.40

-1.88

-5.68

-2.89

-4.84

-4.33

مشینری اور آلات کے علاوہ گھڑی ہوئی دھات کی مصنوعات کی تیاری

3.15

135.3

-0.36

-0.81

-0.16

-2.15

0.87

-2.59

نوٹ: * = عارضی۔  ایم ایف /او= کی تیاری

ضمیمہ II

اشیاء/بڑی گروپس/ذیلی گروپس/اشیاء

وزن

گزشتہ چھ مہینوں کے لئے ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کے اعداد وشمار

مئی-24

جون-24

جولائی-24

اگست-24

ستمبر-24*

اکتوبر-24*

تما م اشیاء

100.00

2.74

3.43

2.10

1.25

1.84

2.36

بنیادی اشیاء

22.62

7.42

9.20

3.18

2.52

6.59

8.09

غذائی اشیاء

15.26

9.93

11.14

3.50

3.06

11.53

13.54

اناج

2.82

9.01

9.21

8.96

8.66

8.08

7.91

دھان

1.43

11.57

11.90

10.98

9.60

8.07

7.47

گیہوں

1.03

6.27

6.25

7.00

7.38

7.60

8.04

دالیں

0.64

21.95

21.64

20.27

18.27

12.99

9.74

سبزیاں

1.87

32.59

39.06

-8.59

-9.95

48.73

63.04

آلو

0.28

64.05

68.23

79.71

77.78

78.13

78.73

پیاز

0.16

58.98

93.35

88.77

67.25

78.82

39.25

پھل

1.60

5.91

10.14

15.62

16.75

12.17

13.55

دودھ

4.44

3.78

4.04

4.55

3.51

3.17

3.00

انڈے،گوشت اور مچھلی

2.40

0.68

-3.06

-1.59

-0.75

-0.80

-0.52

بی۔غیر غذائی اشیاء

4.12

-3.87

-1.01

-1.85

-1.84

-1.64

-1.71

تلہین

1.12

-5.08

-3.33

-4.05

-4.90

-1.02

2.04

سی معدنیات

0.83

5.73

10.70

5.20

10.75

3.03

1.87

ڈی خام پٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

9.80

12.55

9.12

1.77

-13.04

-12.16

خام پٹرولیم

1.95

11.07

14.04

9.19

-0.98

-16.78

-12.98

IIایندھن اور بجلی

13.15

1.01

0.48

1.93

-0.54

-4.05

-5.79

ایل پی جی

0.64

2.48

1.49

6.06

14.40

13.18

2.57

پٹرول

1.60

0.51

-1.35

-0.64

-4.23

-7.47

-7.35

ایچ ایس ڈی

3.10

-1.06

-1.78

-1.65

-3.03

-5.33

-6.23

IIIتیار شدہ مصنوعات

64.23

1.00

1.50

1.58

1.00

1.00

1.50

غذائی مصنوعات کی تیاری

9.12

3.52

4.47

3.88

3.54

5.49

7.77

سبزیاں اور جانور وں سے حاصل شدہ تیل اور چربی

2.64

-1.40

2.34

1.08

2.03

10.51

20.16

مشروبات کی تیاری

0.91

1.99

2.07

2.06

1.98

1.98

2.13

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

1.69

1.44

2.02

1.97

1.78

1.15

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

-0.15

1.19

2.17

1.34

1.12

0.89

ملبوسات کی تیاری

0.81

1.33

1.74

1.33

1.53

1.93

1.25

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

0.40

-0.08

-1.03

-0.48

0.97

0.97

لکڑی اور لکڑی کی مصنوعات اور کارک کی تیاری

0.77

3.10

2.96

3.46

3.17

1.57

1.22

کاغذ اور کاغذی مصنوعات کی تیاری

1.11

-5.41

-3.62

-0.72

0.58

0.72

1.01

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

-2.72

-1.09

0.07

0.29

0.07

-0.22

ادویات، طبی کیماوی اور نباتاتی مصنوعات کی تیاری

1.99

0.77

0.42

2.05

2.12

1.47

0.42

ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.30

0.55

1.34

1.65

1.57

0.78

1.57

دیگر غیر دھاتی معدنیاتی مصنوعات کی تیاری

3.20

-1.78

-2.97

-3.42

-3.85

-3.41

-4.06

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

-3.28

-5.17

-6.33

-7.13

-6.55

-7.56

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

0.77

1.20

0.64

-1.64

-3.15

-2.25

خام فولاد-نیم پختہ فولاد

1.27

-0.33

-0.08

-2.86

-5.22

-3.86

-4.33

مشینری اور آلات کے علاوہ گھڑی ہوئی دھات کی مصنوعات کی تیاری

3.15

-2.36

-2.30

-1.45

-1.66

-2.15

-2.59

نوٹ: * = عارضی۔  ایم ایف /او= کی تیاری

ضمیمہ III

 

 

 

اشیاء/بڑی گروپس/ذیلی گروپس/اشیاء

وزن

گزشتہ چھ مہینوں کے لئے ڈبلیو پی آئی نمبر

مئی-24

جون-24

جولائی-24

اگست-24

ستمبر-24*

اکتوبر-24*

تما م اشیاء

100.00

153.5

154.0

155.3

154.4

154.6

156.1

بنیادی اشیاء

22.62

188.1

192.3

197.8

195.1

195.7

200.3

غذائی اشیاء

15.26

199.3

205.5

213.1

209.0

210.9

218.0

اناج

2.82

199.6

201.5

203.0

204.6

206.0

208.8

دھان

1.43

197.7

199.4

201.1

202.0

202.1

204.4

گیہوں

1.03

196.5

199.0

200.2

202.2

205.2

209.6

دالیں

0.64

223.9

229.3

230.8

233.7

237.5

235.5

سبزیاں

1.87

236.4

283.4

347.0

303.3

310.4

361.3

آلو

0.28

311.7

343.7

397.7

393.6

378.0

374.8

پیاز

0.16

205.4

279.2

347.9

391.2

486.2

478.2

پھل

1.60

202.5

200.9

196.2

207.7

209.3

210.4

دودھ

4.44

184.0

185.5

186.0

185.9

185.7

185.6

انڈے،گوشت اور مچھلی

2.40

178.4

174.5

173.7

173.1

172.8

171.0

بی۔غیر غذائی اشیاء

4.12

156.5

157.3

158.9

160.2

161.9

161.3

تلہین

1.12

179.2

180.0

180.2

178.6

183.6

185.5

سی معدنیات

0.83

227.1

229.6

226.6

227.6

227.6

223.8

ڈی خام پٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

156.9

156.0

157.9

155.0

146.1

146.7

خام پٹرولیم

1.95

132.4

133.2

136.6

131.6

123.5

125.4

IIایندھن اور بجلی

13.15

150.1

146.9

148.2

148.3

146.9

146.5

ایل پی جی

0.64

120.0

115.7

113.8

114.4

116.8

119.8

پٹرول

1.60

157.8

153.8

155.0

153.9

151.1

149.9

ایچ ایس ڈی

3.10

167.7

166.0

167.4

166.7

165.1

164.2

IIIتیار شدہ مصنوعات

64.23

142.0

142.0

141.7

141.3

141.8

142.5

غذائی مصنوعات کی تیاری

9.12

164.5

165.9

166.1

166.5

169.2

173.3

سبزیاں اور جانور وں سے حاصل شدہ تیل اور چربی

2.64

147.6

148.4

149.3

150.5

157.7

169.9

مشروبات کی تیاری

0.91

133.2

133.4

133.5

134.0

133.9

134.5

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

174.3

176.2

176.7

176.0

176.9

176.1

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

135.7

136.4

136.8

135.9

135.8

135.9

ملبوسات کی تیاری

0.81

152.0

152.3

152.2

152.9

153.5

153.9

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

124.0

124.6

124.4

124.9

125.1

125.2

لکڑی اور لکڑی کی مصنوعات اور کارک کی تیاری

0.77

149.5

149.5

149.4

149.5

148.8

148.9

کاغذ اور کاغذی مصنوعات کی تیاری

1.11

138.1

138.4

138.5

139.8

139.4

139.9

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

135.8

136.4

136.7

136.7

136.4

136.3

ادویات، طبی کیماوی اور نباتاتی مصنوعات کی تیاری

1.99

144.0

144.0

144.7

144.8

144.8

143.5

ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.30

128.3

128.8

129.1

129.1

129.0

129.2

دیگر غیر دھاتی معدنیاتی مصنوعات کی تیاری

3.20

132.3

130.7

130.0

129.8

130.4

130.1

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

132.8

130.3

128.7

127.7

128.4

128.3

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

144.7

143.3

140.8

138.3

138.5

139.0

خام فولاد-نیم پختہ فولاد

1.27

122.0

121.7

118.7

114.4

117.0

114.8

مشینری اور آلات کے علاوہ گھڑی ہوئی دھات کی مصنوعات کی تیاری

3.15

136.4

136.1

136.3

136.6

136.4

 

نوٹ: * = عارضی۔  ایم ایف /او= کی تیاری

****

ش ح۔ک ح ۔ ش ب ن

U-2451


(Release ID: 2073257) Visitor Counter : 27


Read this release in: Tamil , English , Hindi , Marathi