کامرس اور صنعت کی وزارتہ
azadi ka amrit mahotsav

اپریل تا ستمبر 2024 کے دوران مجموعی طور پر برآمدات کا تخمینہ 393.22 بلین امریکی ڈالر لگایا گیا ہے، جو کہ اپریل تا ستمبر 2023 میں 375 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں ہے اور 4.86 فیصد تخمینہ جاتی نمو کے ساتھ ہے


اپریل تا ستمبر 2023 کے دوران 211.08 بلین  امریکی ڈالرکے مقابلے میں اپریل تا ستمبر 2024 کے دوران تجارتی سامان کی برآمدات کی مجموعی قیمت 213.22 بلین امریکی ڈالر تھی جو کہ 1.02 فیصد کی مثبت نمو درج کر رہی ہے

 غیرپیٹرولیم اور  غیر جواہرات اور زیورات کی برآمدات میں ستمبر 2023 میں 24.76 بلین امریکی ڈالر سے ستمبر 2024 میں27.03 بلین امریکی ڈالر تک 9.14 فیصد کا اضافہ ہوا

ستمبر 2024 میں تجارتی سامان کی برآمدات میں اضافے کے بڑے محرکات میں انجینئرنگ اشیاء، نامیاتی اور غیر نامیاتی کیمیکلز، پلاسٹک اور لینولیم، ڈرگس اینڈ فارماسیوٹیکلز اور تمام ٹیکسٹائل کی آر ایم جی شامل ہیں

انجینئرنگ اشیاء کی برآمدات ستمبر 2023 میں 8.89 بلین امریکی ڈالر سے 10.55 فیصد بڑھ کر ستمبر 2024 میں 9.82 بلین امریکی ڈالر  ہوگئیں

نامیاتی اور غیر نامیاتی کیمیکلز کی برآمدات ستمبر 2023 میں 2.12 بلین امریکی ڈالر سے 11.21 فیصد کی شرح سے بڑھ کر ستمبر 2024 میں 2.36 بلین امریکی ڈالر ہوگئیں

پلاسٹک اور لینولیم کی برآمدات ستمبر 2023 میں 0.62 بلین امریکی ڈالر سے 28.32 فیصد کی شرح سے بڑھ کر ستمبر 2024 میں 0.79 بلین امریکی ڈالر ہوگئیں

ادویات اور دواسازی کی برآمدات ستمبر 2023 میں 2.39 بلین امریکی ڈالر سے 7.22 فیصد کی شرح سے بڑھ کر  ستمبر 2024 میں2.57 بلین امریکی ڈالر ہوگئیں

ٹیکسٹائل کی تمام برآمدات کی آر ایم جی ستمبر 2023 میں 0.95 بلین امریکی ڈالر  سے 17.30 فیصد کی شرح سے  بڑھ کر ستمبر 2024 میں 1.11 بلین امریکی ڈالر ہوگئیں

Posted On: 16 OCT 2024 6:10PM by PIB Delhi

*ستمبر 2024 کے لیے ہندوستان کی کل برآمدات (تجارتی سامان اور خدمات مل کر) کا تخمینہ 65.19 بلین امریکی ڈالر ہے، جو ستمبر 2023 کے مقابلے میں 3.76 فیصد کی مثبت نموہے۔ستمبر 2024 کے لیے کل برآمدات (تجارتی سامان اور خدمات مل کر) تخمینہ جاتی 71.68 بلین امریکی ڈالر ہیں،  جو ستمبر 2023 کے مقابلے میں3.79 فیصد کی مثبت نمو  ہے۔

*جدول 1: ستمبر 2024 کے دوران تجارت

\

 

 

ستمبر 2024

(بلین امریکی ڈالر)

ستمبر 2023

(بلین امریکی ڈالر)

تجارتی سامان

برآمدات

34.58

34.41

درآمدات

55.36

54.49

خدمات*

برآمدات

30.61

28.42

درآمدات

16.32

14.58

کل تجارت

*(تجارتی سامان اور خدمات)

برآمدات

65.19

62.83

درآمدات

71.68

69.06

تجارتی بیلنس

-6.49

-6.23

 

* نوٹ: آر بی آئی  کی طرف سے جاری کردہ خدمات کے شعبے کا تازہ ترین ڈیٹا اگست 2024 کا ہے۔ ستمبر 2024 کا ڈیٹا ایک تخمینہ ہے، جس میں آر بی آئی کے بعد کے اجراء کی بنیاد پر نظر ثانی کی جائے گی۔ (ii) سہ ماہی بیلنس آف پیمنٹ ڈیٹا کا استعمال کرتے ہوئے اپریل-ستمبر 2023 اور اپریل-جون 2024 کے ڈیٹا میں تناسب کی بنیاد پر نظر ثانی کی گئی ہے۔

 

*تصویر 1: ستمبر 2024 کے دوران کل تجارت

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001V9NL.png

 

*اپریل تا ستمبر 2024 کے دوران ہندوستان کی کل برآمدات کا تخمینہ 393.22 بلین امریکی ڈالر ہے، جس میں 4.86 فیصد کی مثبت نمو درج کی گئی ہے۔ *اپریل تا ستمبر 2024 کے دوران کل درآمدات کا تخمینہ 448.05 بلین امریکی ڈالر ہے، جس میں 6.89 فیصد اضافہ درج کیا گیا ہے۔

 

*جدول 2: اپریل-ستمبر 2024 کے دوران تجارت

 

 

 

اپریل –ستمبر2024

(بلین امریکی ڈالر)

اپریل –ستمبر2023

(بلین امریکی ڈالر)

تجارتی سامان

برآمدات

213.22

211.08

درآمدات

350.66

330.32

خدمات*

برآمدات

180.00

163.92

درآمدات

97.39

88.86

کل تجارت

(تجارتی سامان اور خدمات)

برآمدات

393.22

375.00

درآمدات

448.05

419.18

تجارتی بیلنس

-54.83

-44.18

 

*تصویر 2: اپریل-ستمبر 2024 کے دوران کل تجارت

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002DUMP.png

 

تجارتی سامان کی تجارت

  • ستمبر2024 کے دوران تجارتی سامان کی برآمدات ستمبر 2023 میں34.41 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں34.58 بلین امریکی ڈالر تھیں۔
  • ستمبر 2024 کے دوران تجارتی سامان کی درآمدات ستمبر 2023 میں 54.49 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 55.36 بلین امریکی ڈالر تھیں۔

 

*تصویر 3: ستمبر 2024 کے دوران تجارتی سامان کی تجارت

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00301HX.png

 

  • اپریل تا ستمبر 2024 کے دوران تجارتی سامان کی برآمدات اپریل تا ستمبر 2023 کے دوران 211.08 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 213.22 بلین امریکی ڈالر تھیں۔
  • اپریل تا ستمبر 2024 کے دوران تجارتی سامان کی درآمدات اپریل تا ستمبر 2023 کے دوران 330.32 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے 350.66 بلین امریکی ڈالر تھیں۔
  • اپریل تا ستمبر 2024 کے دوران تجارتی سامان کا تجارتی خسارہ اپریل-ستمبر 2023 کے دوران 119.24 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے 137.44 بلین امریکی ڈالر تھا۔

 

*تصویر 4: اپریل-ستمبر 2024 کے دوران تجارتی سامان کی تجارت

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004Z0X3.png

 

  • ستمبر 2024 میں غیر پیٹرولیم،غیر جواہرات اور زیورات کی برآمدات ستمبر 2023 میں 24.76 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 27.03 بلین امریکی ڈالر تھیں۔
  • ستمبر2024 میں غیر پیٹرولیم، غیر جواہرات اور زیورات (سونا، چاندی اور قیمتی معدنیات) کی درآمدات ستمبر 2023 میں34.21 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 36.49 بلین امریکی ڈالر تھیں۔

 

*جدول 3: ستمبر 2024 کے دوران پیٹرولیم، جواہرات اور زیورات کے علاوہ تجارت

 

 

ستمبر2024

(بلین امریکی ڈالر)

ستمبر 2023

(بلین امریکی ڈالر)

غیر پیٹرولیم برآمدات

29.85

27.95

غیر پیٹرولیم درآمدات

42.82

40.48

 غیر پیٹرولیم اورغیر جواہرات و زیورات کی برآمدات

27.03

24.76

 غیر پیٹرولیم اورغیر جواہرات و زیورات کی درآمدات

36.49

34.21

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نوٹ: جواہرات اور زیورات کی درآمدات میں سونا، چاندی اور موتی، قیمتی اور نیم قیمتی پتھر شامل ہیں

 

*تصویر 5: ستمبر 2024 کے دوران پیٹرولیم، جواہرات اور زیورات کے علاوہ کی تجارت

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005D3W9.png

 

  • اپریل-ستمبر 2024 میں غیر پیٹرولیم اور غیر جواہرات و زیورات کی برآمدات اپریل-ستمبر 2023 میں 153.71 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 162.77 بلین امریکی ڈالر تھیں۔
  • اپریل-ستمبر 2024 میں غیر پیٹرولیم، غیر جواہرات و زیورات (سونا، چاندی اور قیمتی معدنیات) کی درآمدات 222.72 بلین امریکی ڈالر تھیں، جبکہ اپریل-ستمبر 2023 میں یہ 211.34 بلین امریکی ڈالر تھیں۔

 

*جدول 4: اپریل تا ستمبر 2024 کے دوران پیٹرولیم اور جواہرات و زیورات کے علاوہ کی تجارت

 

 

اپریل تا ستمبر 2024

(بلین امریکی ڈالر)

اپریل-ستمبر2024

(بلین امریکی ڈٓالر)

غیر پیٹرولیم برآمدات

176.68

169.33

غیر پیٹرولیم درآمدات

261.75

246.36

 غیر پیٹرولیم اورغیر جواہرات و زیورات کی برآمدات

162.77

153.71

 غیر پیٹرولیم اورغیر جواہرات و زیورات کی درآمدات

222.72

211.34

 

نوٹ: جواہرات اور زیورات کی درآمدات میں سونا، چاندی اور موتی، قیمتی اور نیم قیمتی پتھر شامل ہیں

 

*تصویر 6: اپریل-ستمبر 2024 کے دوران پیٹرولیم، جواہرات و زیورات کے علاوہ  کی تجارت

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image006EASB.png

خدمات کی تجارت

 

  • ستمبر2024کے لیے خدمات کی برآمد کی تخمینہ جاتی قدر30.61 بلین امریکی ڈالر ہے، جبکہ یہ ستمبر 2023 میں 28.42 بلین امریکی ڈالر تھی۔
  • ستمبر2024 کے لیے خدمات کی درآمدات کی تخمینہ جاتی قدر 16.32 بلین امریکی ڈالر ہے، جبکہ یہ ستمبر 2023 میں14.58 بلین امریکی  ڈالر تھی۔

 

*تصویر 7: ستمبر 2024 کے دوران خدمات کی تجارت

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image007KYP7.png

 

  • اپریل تا ستمبر 2024 کے دوران خدمات کی برآمدات کی تخمینہ جاتی قدر 180 بلین امریکی ڈالر ہے، جبکہ یہ اپریل تا ستمبر 2023 میں 163.92 بلین امریکی ڈالر تھی۔
  • اپریل تا ستمبر 2024 کے دوران  خدمات کی درآمدات کی تخمینہ جاتی قدر 97.39 بلین امریکی ڈالر ہے، جبکہ یہ اپریل تا ستمبر 2023 میں 88.86 بلین امریکی ڈالر تھی۔
  • اپریل تا ستمبر 2024 کے لیے خدمات  کی اضافی تجارت82.61 بلین امریکی ڈالر ہے، جبکہ یہ اپریل-ستمبر 2023 میں 75.06 بلین امریکی ڈالر تھی۔

 

*تصویر 8: اپریل-ستمبر 2024 کے دوران خدمات کی تجارت

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image008F50J.png

 

  • کافی کی برآمدات (74.75فیصد)، تمباکو (50.9فیصد)، دستکاری کے علاوہ ہاتھ سے بنے ہوئے قالین(48.09 فیصد)، پلاسٹک اور لینولیم (28.32 فیصد)،مصالحے (26.66فیصد)،چاول (24.93 فیصد)، تمام ٹیکسٹائل کی آر ایم جی(17.3 فیصد) ، جوٹ مینوفیکچرنگ ،بشمول فلورکورنگ (16.45 فیصد)، اناج کی تیاریاں اورمتفرق ڈبہ بند اشیاء (15.25 فیصد)، قالین (14.93 فیصد)، تیل کے بیج (14.73 فیصد)، تیل کے کھانے (13 فیصد)، انسان کے تیار کردہ دھاگے/ فیبرکس/میڈ-اَپس وغیرہ (11.41 فیصد)، نامیاتی اور غیر نامیاتی کیمیکلز (11.21 فیصد)، انجینئرنگ کے سامان (10.55 فیصد)، چمڑا اور چمڑے کی مصنوعات (8.86 فیصد)، پھل اور سبزیاں (8.38 فیصد)، الیکٹرانک سامان (7.89 فیصد)، گوشت، ڈیری اور پولٹری مصنوعات (7.85 فیصد)،ادویات اور دواسازی (7.22 فیصد)، چائے (5.73 فیصد)، کاٹن یارن/ فیبرکس/میڈ اَپس، ہینڈلوم  کی مصنوعات وغیرہ (3.48 فیصد)اورکاجو (2.23فیصد) نے ستمبر 2024 کے دوران گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں مثبت اضافہ ریکارڈ کیا۔
  • ڈائنگ/ٹیننگ/کلرنگ مٹیریلز کی درآمدات(25.92-فیصد)، سبزیوں کا تیل (23.24-فیصد)، موتی، قیمتی اور نیم قیمتی پتھر (21.62-فیصد)، چمڑا اور چمڑے کی مصنوعات (16.62-فیصد)، نیوز پرنٹ (13.62-فیصد)، پیٹرولیم، خام اور مصنوعات (10.44-فیصد)، مصنوعی گوند، پلاسٹک مواد وغیرہ (8.76-فیصد)، کوئلہ، کوک اور بریکیٹس وغیرہ (2.14-فیصد)، ٹیکسٹائل یارن فیبرک، میڈ اپ آرٹیکلز(1.8-فیصد)اور ٹرانسپورٹ کے آلات (0.38-فیصد) میں ستمبر 2024 کے دوران گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے منفی نمو ریکارڈ کی گئی۔
  • اپریل تا ستمبر 2024 کے دوران خدمات کی برآمدات میں اپریل تا ستمبر 2023 کے مقابلے میں9.81 فیصد اضافے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔
  • قیمت میں تبدیلی کے لحاظ سے ستمبر 2023 کے مقابلے میں ستمبر 2024 میں مثبت نمو کی نمائش کرنے والی 5 سرفہرست برآمدی منزلیں نیدرلینڈز(38.6 فیصد)،متحدہ عرب امارات(23.75فیصد)،امریکہ(4.98فیصد)،برازیل(41.98 فیصد)اور جاپان (36.35فیصد) ہیں۔
  • قیمت میں تبدیلی کے لحاظ سے اپریل-ستمبر2023 کے مقابلے میں اپریل-ستمبر 2024 میں مثبت نمو کی نمائش کرنے والے 5 سرفہرست برآمدی مقامات نیدرلینڈ(36.73فیصد)،امریکہ(5.6فیصد)، متحدہ عرب امارات(11.45فیصد)، ملیشیا (27.91 فیصد) برطانیہ(12.4فیصد) ہیں۔
  • قیمت میں تبدیلی کے لحاظ سے ستمبر 2023 کے مقابلے میں ستمبر 2024میں نمو کی نمائش کرنےوالے   سر فہرست 5 درآمدی ذرائع متحدہ عرب امارات(49.22 فیصد)،عوامی جمہوریہ چین(14.46 فیصد)، جرمنی(32.52فیصد)، جاپان(25.72 فیصد) اور تائیوان(38.17 فیصد) ہیں۔
  • قیمت میں تبدیلی کے لحاظ سے اپریل-ستمبر 2023 کے مقابلے میں اپریل-ستمبر 2024 میں نمو کو ظاہر کرنے والے 5 سرفہرست درآمدی ذرائع متحدہ عرب امارات(52.01 فیصد)، عوامی جمہوریہ چین(11.52 فیصد)، روس(5.73 فیصد)، تائیوان(39.97 فیصد) اور عمان(51.52 فیصد) ہیں۔

 

*فوری تخمینوں کے لئے لنک

*************

(ش ح ۔ا ک۔ن ع(

U.No 2105


(Release ID: 2070952) Visitor Counter : 14


Read this release in: English , Hindi