وزارت خزانہ
سی بی ڈی ٹی نے مالی سال 2023-24 تک کا تجدید شدہ ٹائم سیریز گوشوارہ جاری کیا
Posted On:
17 OCT 2024 1:23PM by PIB Delhi
سنٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکسز (سی بی ڈی ٹی) نے مالی سال 2023-24 تک کا تجدید شدہ ٹائم سیریز گوشوارہ جاری کردیاہے۔
یہ ڈیٹا www.incometaxindia.gov.in پر دستیاب ہے۔
******
(ش ح۔ ح ن۔ ت ع)
U. No. 1393
(Release ID: 2065710)
Visitor Counter : 39