بھارت کا مسابقتی کمیشن
azadi ka amrit mahotsav

سی سی آئی  نے جے ایم فنانشیل کریڈٹ سولیو شنز کے جے ایم فنانشیل لمٹیڈ کےمجموعی ادا شدہ حصص سرمایہ 42اعشاریہ 99 فیصد کے حصول کی منظوری دی


جے ایم فنانشیل ایسیٹ ری کنسٹرکشن کمپنی لمیٹڈ کے کل ادا شدہ حصص سرمایہ  کے 71.79 فیصد کے حصول کو بھی جے ایم فنانشل کریڈٹ سولیوشنز لمیٹڈ نے منظوری دے دی

Posted On: 09 OCT 2024 11:59AM by PIB Delhi

مسابقتی کمیشن آف انڈیا (سی سی آئی) نے (i) جے ایم فنانشیل کریڈٹ سولیوشنز لمیٹڈ کے مجموعی ادا شدہ حصص  سرمایہ کے 42.99 فیصد کے حصول کو جے ایم فنانشیل لمیٹڈ کے ذریعہ اور (ii)  مجموعی ادا شدہ حصص سرمایہ کے 71.79 فیصد کے حصول کی منظوری دی ہے۔

مجوزہ انضمام میں  دو ایک ساتھ حصول کا تصور کیا گیا ہے، یعنی(i)جے ایم کریڈٹ سولیوشنز لمٹیڈ(جے ایم ایف ایل) کے ذریعہ جے ایم فنانشیل کریڈٹ سالیوشنز لمٹیڈ (جے ایم ایف سی ایس ایل)  کے ذریعہ  مجموعی  ادا شدہ حصص  سرمایہ  کا 42.99 فیصد جے ایم فنانشیل لمیٹیڈ ( جے ایم ایف ایل)  کے ذریعہ ایکوائرمنٹ، اور (ii)  جے ایم فنانشیل لمیٹیڈ ایسیٹ ری کنسٹرکشن لمیٹیڈ (جے یم ایف سی ایس ایل) کے ذریعے مجموعی ادائیگی حصص سرمایہ کا 71.79فیصد ایکوائر کیا گیا۔

جے ایم فنانشیل گروپ ( جے ایم ایف ایل)، جے ایم ایف ایل  کی آپریٹنگ کم ہولڈنگ کمپنی ہے جو اپنے طور پر اور اپنے ماتحت اداروں کے ذریعے مربوط اور متنوع مالی خدمات فراہم کرتی ہے۔ یہ بی ایس ای لمیٹڈ اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج آف انڈیا لمیٹڈ پر عوامی طور پر درج کمپنی ہے۔ جے ایم ایف ایل کے بنیادی کاروبار میں انویسٹمنٹ بینکنگ بزنس، پرائیویٹ ایکویٹی فنڈ مینجمنٹ کے ساتھ ساتھ پرائیویٹ ویلتھ اور پورٹ فولیو مینجمنٹ سروسز کے آپریشنز شامل ہیں۔

جے ایم ایف سی ایس ایل ، جے ایم ایف ایل کا ایک ذیلی ادارہ ہے  جوانتظامی طور پر اہم نان ڈپازٹ لینے والی نان بینکنگ فائنانس کمپنی ( این بی ایف سی) ہے اور اسے ایک سرمایہ کاری اور کریڈٹ کمپنی کے طور پر درجہ بندی کیا گیا ہے، جس کی درجہ بندی درمیانی سطح کی این بی ایف سی ہے جو ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے ساتھ رجسٹرڈ ہے۔ یہ فی الحال رئیل اسٹیٹ فنانسنگ اور کارپوریٹ فنانسنگ پر بنیادی توجہ کے ساتھ تھوک قرض دینے کی سرگرمیوں میں مصروف ہے۔

جے ایم ایف اے آر سی ، جو جے ایم ایف ایل کا  ایک ذیلی ادارہ اور اثاثہ کی تعمیر نو کمپنی ہے، یہ آر بی آئی کے ساتھ رجسٹرڈ ہے-مالیاتی اثاثوں کی حفاظت اور تعمیر نو اور حفاظتی مفادات کے نفاذ کے قانون 2002 کے تحت، یہ بینکوں/ مالیاتی اداروں سے دباؤ والے اثاثوں کے حصول کے کاروبار میں مصروف ہے، مختلف اداروں  اور حاصل شدہ اثاثوں کے حل کی حکمت عملیوں پر عمل درآمد کرتی ہے۔

کمیشن کا تفصیلی حکم بعد میں دیا جائے گا۔

*************

(ش ح ۔ظ ا۔ رض(

U.No 1044


(Release ID: 2063419) Visitor Counter : 47


Read this release in: English , Hindi , Tamil