الیکٹرانکس اور اطلاعات تکنالوجی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

سوچھتا ہی سیوا (ایس ایچ ایس -2024) مہم – ’سوبھاو سوچھتا - سنسکار سووچھتا‘


الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی کی وزارت (ایم ای آئی ٹی وائی) نے جناب ایس کرشنن کی قیادت میں ملک گیر صفائی ستھرائی اور سماجی بہبود کے اقدامات  کیے

Posted On: 04 OCT 2024 8:00PM by PIB Delhi

الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی کی وزارت میں سوچھتا ہی سیوا (ایس ایچ ایس 2024) مہم کا انعقاد 17 ستمبر 2024 سے 2 اکتوبر 2024 کے دوران کیا گیا ۔ جناب ایس کرشنن سکریٹری ایم ای آئی ٹی وائی اور ایڈیشنل سکریٹری جناب بھونیش کمار کی رہنمائی میں وزارت وائی اور تمام متعلقہ تنظیموں کے ذریعہ بڑے جوش و خروش کے ساتھ حلف برداری کی تقریب ، لیکچرز ، شجرکاری مہم ، صفائی مہم ، صحت اور سماجی بہبود کے شیور اور سلوگن مقابلے منعقد کیے گئے۔

صفائی مترا کے لیے 32 مقابلے، 21 صحت کیمپ اور 15 فلاحی کیمپ

ایم ای آئی ٹی وائی تنظیموں کے ساتھ مل کر 127 حلف برداری کی تقریبات منعقد کی گئیں ، 32 سلوگن / ویسٹ ٹو آرٹ مقابلے منعقد ہوئے ، 45 واکاتھن / سائکلوتھن منعقد ہوئے ، 571 شجرکاری سرگرمیاں انجام دی گئیں ، 39 سی ٹی یو کی صفائی کی گئی ، صفائی مترا کے لیے 21 ہیلتھ کیمپ اور 15 فلاحی کیمپ وں کا انعقاد کیا گیا۔ واقعات کی تصاویر اور ویڈیوز ایس ایچ ایس -2024 پورٹل پر اپ لوڈ کی گئیں۔ ایم ای آئی ٹی وائی نے ایکس سوشل میڈیا پر بھی پیغامات جاری کیے ہیں۔

حلف برداری کی تقریب

 

سی ٹی یو

 

شرم دان

 

 

 

 

 

 پلاسٹک فضلے پر لیکچر

ایم ای آئی ٹی وائی میں فضلہ اور مائع فضلہ پر منعقد تقریب

 

’صفائی ستھرائی کا مقام خدا کے ساتھ ہے‘

مہاتما گاندھی کے یوم پیدائش کے موقع پر ایس ایچ ایس 2024 کے اختتام پر سکریٹری ایم ای آئی ٹی وائی کی صدارت میں ایک ثقافتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں جناب آکاش ترپاٹھی ، ایم ڈی اور سی ای او مائی گوو ، جناب سشیل کمار ، جے ایس ، جناب شوبھندر بہادر ، دیر پرس اور سینئر ڈائریکٹرز ، ڈی جیز ، سی ای اوز اور صفائی مترا کی سطح کے دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔ اس ثقافتی تقریب میں ’’صفائی کا مقام خدا کے ساتھ ہے‘‘ کا پیغام دیا گیا جیسا کہ بابائے قوم نے اس کا تصور کیا تھا۔

 

 

ثقافتی تقریبات

 

 

***

(ش ح – ع ا)

U. No. 903



(Release ID: 2062226) Visitor Counter : 12


Read this release in: English