قانون اور انصاف کی وزارت
محکمہ قانون ساز نے راہداریوں اور ڈیپارٹمنٹل کینٹین میں دیواروں کی تزئین کاری /پینٹنگ کا کام کیا
Posted On:
30 SEP 2024 7:49PM by PIB Delhi
محکمہ قانون ساز نے سوچھتا ہی سیوا مہم (ایس ایچ ایس )، 2024کے دوران محکمہ کی طرف سے شروع کیے جانے والے مختلف اقدامات کے ایک حصے کے طور پر، صحت مند تندرست زندگی کا پیغام عام کرنے کے لیے نئی دہلی کے شاستری بھون کے احاطے میں راہداریوں اور ڈپارٹمنٹل کینٹین میں دیواروں کی تزئین کاری/پینٹنگ کا کام کیا ہے۔ پینٹنگ کے کام کی تقریب شری آر کے پٹنائک، جوائنٹ سکریٹری/ نوڈل آفیسر کی نگرانی میں، قانون ساز محکمہ کے کئی افسران اور عملے کے ساتھ ہوئی۔ اس موقع پر نوڈل آفیسر جناب آر کے پٹنائک نے مہم کی اہمیت پر زور دیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض(
669
(Release ID: 2060449)
Visitor Counter : 26