بھارتی چناؤ کمیشن
azadi ka amrit mahotsav

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 57.31فیصدرائے دہندگان کی شرکت درج کی گئی

Posted On: 27 SEP 2024 1:36PM by PIB Delhi

الیکشن کمیشن آف انڈیا کے دو پریس نوٹ نمبر 139 اور 140، مورخہ 25.09.2024 کے مطابق جموں و کشمیر میں جاری  اسمبلی انتخابات 2024 میں 26 اسمبلی حلقوں کے لیے  دوسرے مرحلے میں رائے دہندگان کی ووٹنگ میں شرکت57.31 فیصد درج  کی گئی۔

دوسرے مرحلے کے لیے صنف کے لحاظ سے ووٹر ٹرن آؤٹ(ووٹنگ میں شرکت کا تناسب) کے اعداد و شمار درج ذیل ہیں:

:

مرحلہ

مردوں کے ووٹنگ تناسب

خواتین کے ووٹنگ کا تناسب

تیسری صنف کے ووٹنگ کا تناسب

مجموعی ووٹنگ کا تناسب

 

دوسرا مرحلہ

اسمبلی حلقہ 26

58.35؍فیصد

56.22؍فیصد

30.19؍فیصد

57.31؍فیصد

2. پولنگ اسٹیشنوں پر پولنگ کے دن ووٹنگ میں رائے دہندگان کی شرکت کےتناسب  کے رجحانات کو کمیشن نے اپنے ووٹر ٹرن آؤٹ ایپ پرصبح 9:30بجے سے ہر دو گھنٹے پردستیاب کرایا۔

جے اینڈ کے کے سی ای او نے تصدیق کی ہے کہ تمام پولنگ پارٹیاں بحفاظت واپس آگئی ہیں اور امیدواروں/ان کے مجاز ایجنٹوں کی موجودگی میں جانچ پڑتال مکمل ہو گئی ہے۔ جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے اسمبلی حلقہ اور صنف کے لحاظ سے ووٹر ٹرن آؤٹ کا اعداد وشمار ٹیبل 1 میں درج ہے۔ اس کے علاوہ امیدواروں کو ان کے پولنگ ایجنٹوں کے ذریعے فارم 17C کی ایک کاپی بھی فراہم کرائی گئی ہے۔

.3ٹیبل 1 میں دیا گیا ووٹر ٹرن آؤٹ(ووٹنگ کا تناسب) پولنگ اسٹیشنوں کے ذریعہ فراہم کرایا گیا ہے اور پولنگ کے حتمی ووٹ پوسٹل بیلٹ کی گنتی کے بعد دستیاب ہوں گے۔ پوسٹل بیلٹس میں سروس ووٹرز، غیر حاضر ووٹرز (85؍پلس، پی ڈبلیو ڈی،  ضروری خدمات وغیرہ) اور الیکشن ڈیوٹی پر ماموررائے دہندگان کو دیے گئے پوسٹل بیلٹس شامل ہیں۔اس طرح کے حاصل شدہ پوسٹل بیلٹس کا حساب قائم شدہ رہنما خطوط کے مطابق تمام امیدواروں کو دےدیا جاتا ہے۔

ٹیبل 1: جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کےدوسرے مرحلے  کے پولنگ اسٹیشنوں پر اسمبلی حلقہ کے اعتبارسے اور صنف کے لحاظ سے ووٹر ٹر ن آؤٹ

نمبر شمار

اسمبلی حلقہ نمبر

 

اسمبلی حلقہ کا نام

رائے دہندگان کی کل تعداد

ووٹر ٹرن آؤٹ فیصد میں

مرد

خواتین

ٹرانس جینڈر(تیسری صنف)

کل

1

17

کانگن(ایس ٹی)

78904

72.58%

71.76%

Nil

72.18%

2

18

گندر بل

129114

61.50%

52.80%

Nil

57.12%

3

19

حضرت بل

113014

37.08%

27.71%

Nil

32.39%

4

20

خان یار

91294

30.93%

21.30%

0.00%

26.09%

5

21

حباکادال

95752

22.96%

16.70%

55.56%

19.81%

6

22

لال چوک

107553

39.12%

29.22%

100.00%

34.15%

7

23

چنا پورا

85806

34.00%

25.10%

100.00%

29.53%

8

24

زیدی بال

113034

36.08%

25.47%

40.00%

30.78%

9

25

عیدگاہ

62080

41.09%

32.76%

0.00%

36.95%

10

26

سینٹرل شال ٹینگ

108141

35.96%

27.67%

0.00%

31.84%

11

27

بڈگام

125605

57.42%

47.01%

0.00%

52.27%

12

28

بیر واہ

98371

69.01%

64.80%

50.00%

66.95%

13

29

خان صاحب

94319

71.96%

72.21%

25.00%

72.08%

14

30

چرار شریف

104734

71.19%

69.31%

66.67%

70.27%

15

31

چندورا

88835

60.99%

53.39%

0.00%

57.19%

16

56

گلاب گڑہ( ایس ٹی)

95388

72.95%

74.31%

50.00%

73.60%

17

57

ریاسی

85311

70.14%

74.20%

100.00%

72.06%

18

58

شری ماتا ویشنو دیو

56506

80.78%

80.08%

Nil

80.45%

19

83

کالا کوٹ سندر بنی

97826

63.95%

74.21%

0.00%

68.82%

20

84

نوشہرا

86608

68.61%

77.80%

0.00%

73.05%

21

85

راجوری(ایس ٹی)

89189

66.59%

74.85%

0.00%

70.57%

22

86

بوڈھل(ایس ٹی)

95641

65.62%

75.00%

0.00%

70.04%

23

87

تھانہ منڈی(ایس ٹی)

122744

70.36%

75.58%

Nil

72.88%

24

88

سورنکوٹ (ایس ٹی)

113572

71.78%

78.29%

Nil

74.94%

25

89

پونچھ حویلی

129122

72.54%

76.68%

Nil

74.56%

26

90

میندھر( ایس ٹی)

109636

69.18%

78.16%

Nil

73.56%

* نیل کا مطلب وہاں رجسٹرڈ شدہ تیسری صنف کا کوئی ووٹرموجود نہیں ہے 

*****

UR-536

(ش ح۔  م ع ن۔ )


(Release ID: 2059558) Visitor Counter : 51