صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
پریس اعلامیہ
Posted On:
26 SEP 2024 8:47PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند نے تریپورہ کے گورنر شری اندرا سینا ریڈی نالو کو ڈاکٹر ہری بابو کمبھمپتی کی چھٹی پر، غیر حاضری کے دوران ان کی اپنی ذمہ داریوں کے علاوہ، میزورم کے گورنر کے فرائض کی انجام دہی کے لیے مقرر کرتے ہوئے خوشی محسوس کی۔
******
ش ح۔ش ت ۔ م ر
U-NO.519
(Release ID: 2059292)
Visitor Counter : 23