وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

اکتوبر 2024-مارچ 2025 کے لیے قابل فروخت بتاریخ تمسکات کے جاری کرنے کا کلینڈر

Posted On: 26 SEP 2024 5:58PM by PIB Delhi

ادارہ جاتی اور خوردہ سرمایہ کاروں  کو اپنی سرمایہ کاریوں کی مؤثر منصوبہ بندی کے لیے اور بھارتی تمسکات منڈی کو شفافیت اور استحکام فراہم کرنے کے لیےان ادارہ جاتی اور خوردہ سرمایہ کاروں کو سہولت بہم پہنچانے کی غرض سے، حکومت ہند ریزروبینک آف انڈیا کے ساتھ مشاورت میں، مالی برس 2024-25کی دوسری ششماہی  (یکم اکتوبر 2024 سے 31 مارچ 2025 تک) کے لیے ساورین گرین بانڈس (ایس جی آر بی) سمیت حکومتی تاریخ کے تمسکات کے اجراء کے لیے اشارہ جاتی کلینڈ کی تشہیر کرتی ہے۔ جاری کرنے کا کلینڈر حسب ذیل ہے:

حکومت ہند کی تاریخ کے تمسکات کے اجراء کے لیے کیلنڈر

(یکم اکتوبر 2024 سے 31 مارچ 2025)

نمبر شمار

نیلامی کا ہفتہ

رقم (کروڑ روپئے میں)

تمسکات کے لحاظ سے تخصیص

1

30 ستمبر- 04 اکتوبر 2024

39,000

 (i) 3 سالہ تمسکات- 7000 کروڑ روپئے

 (ii) 10 سالہ تمسکات – 22000 کروڑ روپئے

 (iii) 50 سالہ تمسکات- 10000 کروڑ روپئے

2

07 اکتوبر-11اکتوبر 2024

29,000

 (i) 5 سالہ تمسکات – 14000 کروڑ روپئے

 (ii) 40 سالہ تمسکات – 15000 کروڑ روپئے

3

14 اکتوبر-18 اکتوبر 2024

33,000

(i) 7سالہ تمسکات – 10000 کروڑ روپئے

 (ii) 15 سالہ تمسکات – 13000 کروڑ روپئے

 (iii) 30 سالہ تمسکات- 10000 کروڑ روپئے

4

21 اکتوبر-25 اکتوبر 2024

32,000

 (i) 10 سالہ تمسکات- 22000 کروڑ روپئے

 (ii) 50 سالہ تمسکات- 10000 کروڑ روپئے

5

04 نومبر-08 نومبر 2024

22,000

 (i) 3 سالہ تمسکات- 7000 کروڑ روپئے

 (ii) 40 سالہ تمسکات- 15000 کروڑ روپئے

6

11نومبر-15 نومبر 2024

37,000

 (i) 5 سالہ تمسکات- 14000 کروڑ روپئے

 (ii) 15 سالہ تمسکات- 13000 کروڑ روپئے

 (iii) 30 سالہ تمسکات- 10000 کروڑ روپئے

7

18نومبر-22نومبر 2024

32,000

 (i) 10 سالہ تمسکات- 22000 کروڑ روپئے

 (ii) 50 سالہ تمسکات – 10000 کروڑ روپئے

8

25 نومبر -29 نومبر 2024

30,000

 (i) 7 سالہ تمسکات- 10000 کروڑ روپئے

 (ii) 10 سالہ ساورین گرین بانڈ- 5000 کروڑ روپئے

 (iii) 40 سالہ تمسکات- 15000 کروڑ روپئے

9

02دسمبر-06دسمبر2024

30,000

 

 

 (i) 3 سالہ تمسکات- 7000 کروڑ روپئے

 (ii) 15 سالہ تمسکات- 13000 کروڑ روپئے

 (iii) 30 سالہ تمسکات- 10000 کروڑ روپئے

10

09دسمبر – 13 دسمبر 2024

37,000

 (i) 10 سالہ تمسکات- 22000 کروڑ روپئے

 (ii) 30 سالہ ساورین گرین بانڈ- 5000 کروڑ روپئے

 (iii) 50 سالہ تمسکات – 10000 کروڑ روپئے

11

16 دسمبر-20دسمبر2024

29,000

 (i) 5 سالہ تمسکات- 14000 کروڑ روپئے

 (ii) 40 سالہ تمسکات- 15000 کروڑ روپئے

12

23دسمبر-27دسمبر 2024

32,000

 (i) 7 سالہ تمسکات- 10000 کروڑ روپئے

 (ii) 15 سالہ تمسکات- 12000 کروڑ روپئے

 (iii) 30 سالہ تمسکات – 10000 کروڑ روپئے

 

 

13

30دسمبر،2024-03 جنوری 2024

32,000

 (i) 10 سالہ تمسکات- 22000 کروڑ روپئے

 (ii) 50 سالہ تمسکات – 10000 کروڑ روپئے

 

14

06 جنوری -10 جنوری،2025

22,000

 (i) 3 سالہ تمسکات – 7000 کروڑ روپئے

 (ii) 40 سالہ تمسکات- 15000 کروڑ روپئے

15

13 جنوری-17جنوری 2025

36,000

 (i) 5 سالہ تمسکات-14000 کروڑ روپئے

 (ii)15 سالہ تمسکات-12000 کروڑ روپئے

 (iii) 30 سالہ تمسکات- 10000 کروڑ روپئے

16

20جنوری-24جنوری 2025

32,000

 (i) 10 سالہ تمسکات-22000 کروڑ روپئے

 (ii)50 سالہ تمسکات- 10000 کروڑ روپئے

17

27جنوری -31 جنوری 2025

30,000

 (i) 7 سالہ تمسکات- 10000 کروڑ روپئے

 (ii) 10 سالہ ساورین گرین بانڈ- 5000 کروڑ روپئے

 (iii) 40 سالہ تمسکات- 15000 کروڑ روپئے

18

03 فروری-07فروری 2025

22,000

 (i) 15 سالہ تمسکات – 12000 کروڑ روپئے

 (ii) 30 سالہ تمسکات- 10000 کروڑ روپئے

19

10فروری-14فروری 2025

39,000

 (i) 3 سالہ تمسکات – 7000 کروڑ روپئے

 (ii) 10 سالہ تمسکات-22000 کروڑ روپئے

 (iii)50 سالہ تمسکات- 10000 کروڑ روپئے

20

17 فروری-21 فروری، 2025

34,000

 (i) 5 سالہ تمسکات- 14000 کروڑ روپئے

 (ii) 30 سالہ ساورین گرین بانڈ- 5000 کروڑ روپئے

 (iii) 40 سالہ تمسکات-15000 کروڑ روپئے

21

24فروری-28فروری 2025

32,000

 (i) 7 سالہ تمسکات – 10000 کروڑ روپئے

 (ii) 15 سالہ تمسکات- 12000 کروڑ روپئے

 (iii) 30 سالہ تمسکات- 10000 کروڑ روپئے

 

میزان

6,61,000

 

اب تک کی طرح ہی، کیلنڈر میں شامل تمام نیلامیوں میں غیر مسابقتی بولی لگانے کی سہولت ہوگی جس کے تحت مطلع شدہ رقم کا پانچ فیصد مخصوص خوردہ سرمایہ کاروں کے لیے مختص کیا جائے گا۔

ماضی کی طرح، حکومت ہند ریزرو بینک آف انڈیا کے ساتھ مشاورت میں، مشتہر کردہ رقم، اجراء کی مدت، میچورٹیز، وغیرہ کی صورت میں مذکورہ بالا کلینڈر میں ترمیمات کرنے کے لیے ، اور منڈی کو نوٹس دینے کے بعد، حکومت ہند کی ضرورتوں ، منڈی کی تغیر پذیر صورتحال اور دیگر متعلقہ عوامل پر منحصر مختلف اقسام کے آلات، بشمول وہ آلات جن میں غیر اسٹینڈرڈ مچیورٹی، فلوٹنگ ریٹ بانڈس (ایف آر بی)، افراط زر عدد اشاریہ بانڈس (آئی آئی بی)،  کے اجراء کے لیے ، لچک کو برقرار رکھے گی۔

اگر حالات ضمانت دیں تو کلینڈر میں تبدیلی کی جاسکتی ہے، ان میں درمیان میں آنے والی تعطیلات کی وجوہات بھی شامل ہیں۔ اس طرح کی تبدیلیوں کی اطلاع پریس ریلیزوں کے توسط سے دی جائے گی۔

حکومت ہند، ریزرو بینک آف انڈیا کے ساتھ مشورے سے، نیلامی کے مشتہریوں میں بتائے گئے ہرتمسک کے بالمقابل2,000 کروڑ روپئے تک اضافی سبسکرپشن کو برقرار رکھنے کے لیے گرین شو کے اختیار کو استعمال کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔

ریزرو بینک آف انڈیا  ہر مہینے کے تیسرے پیر یا مزید وقفے پر نیلامی کے توسط سے بتاریخ تمسکات میں تبدیلی بھی کرے گا۔ اگر مہینے کا تیسرا پیر چھٹی کا دن ہے، تو سوئچ نیلامی مہینے کے چوتھے پیر کو منعقد کی جائے گی۔

بتاریخ تمسکات کی نیلامی حکومت ہند کے ذریعہ وقتاً فوقتاً ترمیم کردہ ،27 مارچ 2018 کو جاری کیے گئے جنرل نوٹیفکیشن نمبر ایف 4(2)- ڈبلیو اینڈ ایم/2018 میں بیان کردہ شرائط کے تابع ہوگی۔

**********

 

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:503


(Release ID: 2059287) Visitor Counter : 39


Read this release in: English , Hindi