زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

دھان، شری انّ، تلہن اور گنے کی خریف کی بوائی عام رقبہ سے تجاوز کر گئی


خریف کی فصل کی بوائی 1104 لاکھ ہیکٹر سے زیادہ ہوئی

دھان کی روپائی کے تحت 413 لاکھ ہیکٹر رقبہ کا احاطہ کیا گیا ہے، جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران 404 لاکھ ہیکٹر تھا

گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران 119.28 لاکھ ہیکٹر کے مقابلے میں دالوں کی  کاشت کے تحت 128.58 لاکھ ہیکٹر رقبہ کا احاطہ کیا گیا ہے

موٹے اناجوں  کے تحت 192.55 لاکھ ہیکٹر رقبہ کا احاطہ کیا گیا ہے، جبکہ پچھلے سال کی اسی مدت کے دوران یہ 186.07 لاکھ ہیکٹر تھا

تلہن کے تحت 193.32 لاکھ ہیکٹر رقبہ کا احاطہ کیا گیا، جوگزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران 190.92 لاکھ ہیکٹر تھا

پچھلے سال کی اسی مدت کے دوران 57.11 لاکھ ہیکٹر کے مقابلے میں گنے کے تحت 57.68 لاکھ ہیکٹر رقبہ کا احاطہ کیا گیا ہے

Posted On: 23 SEP 2024 6:27PM by PIB Delhi

محکمہ زراعت اور کسانوں کی بہبود نے 23 ستمبر 2024 کو خریف فصلوں کے تحت رقبہ کے احاطہ کی پیش رفت جاری کی ہے۔

رقبہ: لاکھ ہیکٹر میں

نمبر شمار

فصل

معمول کے مطابق رقبہ (ڈی ای ایس) (19-2018- 23-2022)

بویا گیا رقبہ

2024

2023

1

دھان

401.55

413.50

404.50

2

دالیں

136.02

128.58

119.28

a

ارہر

45.55

46.50

40.74

b

اڑد

36.76

30.73

32.60

c

مونگ

36.99

35.46

31.49

d

کلتھی*

1.90

0.54

0.43

e

موٹھ

10.32

10.53

9.42

f

دوسری دالیں

4.49

4.80

4.59

3

شری انّ  اور موٹے اناج

181.03

192.55

186.07

a

جوار

16.01

16.13

14.29

b

باجرہ

72.63

69.91

70.94

c

راگی

10.96

12.46

10.50

d

چھوٹے جوار

4.47

5.98

5.69

e

مکئی

76.96

88.06

84.65

4

تلہن

190.18

193.84

190.92

a

مونگ پھلی

45.28

47.85

43.75

b

سویا بین

122.95

125.11

123.85

c

سورج مکھی

1.40

0.76

0.73

d

تل**

10.26

11.31

12.24

e

نائجر

1.22

0.73

0.80

f

ارنڈی

9.07

8.00

9.50

g

دیگر تلہن

0.00

0.08

0.05

5

گنا

51.15

57.68

57.11

6

جوٹ اور میسٹا۔

6.74

5.74

6.67

7

کپاس

129.34

112.76

123.71

میزان

1096.00

1104.63

1088.26

************

U.No:340

ش ح۔ش ت۔ق ر




(Release ID: 2057991) Visitor Counter : 24


Read this release in: English , Hindi