ٹیکسٹائلز کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

وزارت ٹیکسٹائل کی ‘سوچھتا ہی سیوا 2024’  مہم


وزارت ٹیکسٹائل کے تحت تنظیموں کی  صفائی مہم اور ورکشاپس کے پروگرام

Posted On: 19 SEP 2024 11:43AM by PIB Delhi

ٹیکسٹائل کی وزارت سوچھتا ہی سیوا مہم 2024 منا رہی ہے۔  ایک ملک گیر پہل جس کا مقصد روزمرہ کی زندگی میں صفائی اور حفظان صحت کے عزم کو تقویت دینا ہے۔ یہ مہم وزارت کے دائرہ کار میں تمام تنظیموں میں منائی جاتی ہے۔

سوچھتا ہی سیوا مہم 2024 کے دوسرے دن کی سرگرمیوں کی جھلک:

وزارت ٹیکسٹائل کی  جانب  سے  ادیوگ  بھون، نئی دہلی میں ‘‘صفائی مترسرکشا  شیور’’  ہیلتھ چیک اپ کا اہتمام کیا گیا۔

image0011CBT.png

وزارت کے دائرہ کار میں آنے والی دیگر تنظیموں نے مہم کے دوسرے دن سوچھتا ہی سیوا کے تحت زبردست  صفائی مہم چلائی۔

           نیشنل ٹیکسٹائل کارپوریشن لمیٹڈ                                                      نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فیشن ٹیکنالوجی

image0031DZJ (1).jpgimage002BTG6.png

image00555SA (1).jpgimage004XN8L.jpg

ڈیولپمنٹ کمشنر (ہینڈی کرافٹ) کے دفتر نے ایک سیلفی پوائنٹ لگایا  جس میں  تقریباً 120 ملازمین نے اسٹینڈ کے ساتھ فوٹو/سیلفیاں لیں

image006E764.png

جوٹ کارپوریشن آف انڈیا نے افسران  کو سوچھتا ہی سیوا مہم کے بارے میں بیدار کرنے کے لیے ایک ورکشاپ کا اہتمام کیا اور دفتر کی عمارت، چھت اور بیت الخلاء میں صفائی کی مہم بھی چلائی۔

image007EL5H.jpg

*****

ش ح۔ظ ا۔خ م

U-128


(Release ID: 2056578) Visitor Counter : 34


Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Tamil