زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت

دھان، دالوں،  موٹے اناج ، تیل کے بیج، گنے کی خریف کی بوائی عام رقبہ سے تجاوز کر گئی


خریف کی فصل کی بوائی 1087 لاکھ ہیکٹر سے زیادہ ہے

اس سال 408.72 لاکھ ہیکٹر میں دھان کی کاشت کی گئی جو کہ گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران 393.57 لاکھ ہیکٹر پر تھی

اس سال 125.13 لاکھ ہیکٹر میں دالوں کی کاشت کی گئی جو کہ گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران 116.66 لاکھ ہیکٹر میں تھی

اس سال اناج/موٹے اناج کی کاشت 187.74 لاکھ ہیکٹر میں ہوئی جبکہ گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران یہ 181.06 لاکھ ہیکٹر تھی

اس سال 190.63 لاکھ ہیکٹر میں تیل کے بیجوں کی کاشت کی گئی جبکہ گزشتہ سال اسی مدت کے دوران 188.83 لاکھ ہیکٹر میں تیل کے بیجوں کاشت کی گئی تھی

اس سال 57.68 لاکھ ہیکٹر میں گنے کی کاشت کی گئی جو کہ پچھلے سال کی اسی مدت میں 57.11 لاکھ ہیکٹر تھی

Posted On: 02 SEP 2024 5:26PM by PIB Delhi

محکمہ زراعت اور کسانوں کی بہبود نے 2 ستمبر  2024 تک خریف فصلوں کے تحت رقبہ کے احاطہ کی پیشرفت جاری کی ہے۔

رقبہ: لاکھ ہیکٹر میں

 

نمبرشمار.

فصل

نارمل ایریا (ڈی ای ایس)

19-2018 - 23-2022

بوائی کا  ایریا

2024

2023

1

دھان

401.55

408.72

393.57

2

دالیں

136.02

125.13

116.66

A

ارہر

45.55

45.78

40.74

B

اُرد بین

36.76

29.62

31.42

C

مونگ بین

36.99

34.76

30.88

D

کلتھی

1.90

0.30

0.28

E

موتھ بین

10.32

10.53

9.40

F

دیگر دالیں

4.49

4.15

3.94

3

شری انّ اور موٹے اناج

180.86

187.74

181.06

A

جوار

16.01

15.16

14.06

B

باجرہ

72.63

69.55

70.81

C

راگی

10.96

10.31

8.13

D

چھوٹے جوار

4.47

5.46

5.21

E

مکئی

76.96

87.27

82.86

4

تیل کے بیج

190.18

190.63

188.83

A

مونگ پھلی

45.28

47.49

43.39

B

سویا بین

122.95

125.11

123.85

C

سورج مکھی

1.40

0.71

0.69

D

تل

10.26

10.77

11.80

E

سیاہ تل

1.22

0.37

0.47

F

ارنڈ

9.07

6.10

8.57

G

دیگر تیل کے بیج

0.00

0.08

0.05

5

گنا

51.15

57.68

57.11

6

جوٹ اور میسٹا

6.74

5.70

6.56

7

کپاس

129.34

111.74

123.11

میزان

1095.84

1087.33

1066.89

 

****

 

ش ح۔ ا  ک  ۔ م  ص

 (U: 10448)



(Release ID: 2050993) Visitor Counter : 24


Read this release in: English , Hindi , Tamil