ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

فیکٹریوں کی جانب سے ماحولیاتی آلودگی

प्रविष्टि तिथि: 01 AUG 2024 1:10PM by PIB Delhi

ماحولیات، جنگلات اور  آب و ہوا میں تبدیلی کے وزیر مملکت جناب کیرتی وردھن سنگھ نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں  بتایا کہ مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ (سی پی سی بی )، ریاستی آلودگی کنٹرول بورڈز/آلودگی کنٹرول کمیٹیوں (ایس پی سی بیز / پی سی سیز ) کے ساتھ مل کر، پانی (روک تھام اور کنٹرول) ایکٹ، 1974، ہوا (آلودگی کی روک تھام اور کنٹرول) ایکٹ، 1981 اور ماحولیات (تحفظ) ایکٹ، 1986 ماحولیات کی آلودگی کو روکنے اور کنٹرول کرنے کے لیے کی  شقوں کو نافذ کر رہا ہے۔   سی پی سی بی نے آلودگی انڈیکس ( پی آئی ) کی بنیاد پر صنعتوں کی سرخ،  اورینج ، سبز اور سفید زمروں میں درجہ بندی کی ہے  ، جو کہ پانی کی آلودگی، فضائی آلودگی اور مضر یا خطرناک فضلہ  پیدا کرتی ہیں  اور اسے  متعلقہ ایس پی سی بی /پی سی سی  کے ذریعے لاگو کیا جاتا ہے۔  اس کے مطابق، ایس پی سی بی/پی سی سی کے ذریعہ ریاست/ مرکز کے زیر انتظام  اکائیوں  کو قائم کرنے/ چلانے کے لیے رضامندی جاری کی جاتی ہے۔ ایس پی سی بی/پی سی سی بہاؤ اور اخراج کے معیارات کی تعمیل کی بھی نگرانی کرتے ہیں۔ عدم تعمیل کی صورت میں، یونٹ کے خلاف واٹر ایکٹ، 1974، ایئر ایکٹ، 1981 اور ماحولیات (تحفظ) ایکٹ، 1986 کی دفعات کے تحت کارروائی کی جاتی ہے۔

ایس پی سی بی/پی سی سی سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق، ملک میں کل 526691 آپریشنل یونٹس (آلودگی کی  پیدا کرنے والے) ہیں  ، جن کی  سرخ، اورینج اور سبز زمرے  میں درجہ بندی کی گئی ہے ۔

ماحولیاتی ضوابط کی خلاف ورزی کی صورت میں  وجہ بتاؤ نوٹس جاری کرنے/ بند کرنے کی ہدایات جیسے اقدامات مناسب سمجھے جاتے ہیں۔

گزشتہ تین سالوں کے دوران سی پی سی بی میں موصول ہونے والی شکایات کی ریاستی تعداد کو ضمیمہ I میں منسلک کیا گیا ہے۔ پچھلے تین سالوں اور موجودہ سال کے دوران ہوا، پانی اور ماحولیات کو آلودہ کرنے والی کیمیائی صنعتوں کے حوالے سے فیکٹری وار اور ریاست کے لحاظ سے فہرست کو ضمیمہ II میں شامل کیا گیا ہے۔ سلاٹر ہاؤسز، ڈیری اور ٹینریز سے متعلق موصول ہونے والی شکایات کی فہرست ضمیمہ III  میں  منسلک  کیا گیا ہے۔ موصولہ شکایات کی ریاست وار تفصیلات   کے لحاظ سے   زراعت  پرمبنی صنعتوں کو ضمیمہ IV میں منسلک کیا گیا ہے۔

حکومت نے صنعتی اکائیوں کی طرف سے آلودگی کی سطح کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے کئی انضباطی اقدامات کیے ہیں۔ دیگر امور کے ساتھ  کئے جانے والے درج ذیل اقدامات شامل ہیں؛

  1. حکومت ہند کی ماحولیات  ،  جنگلات اور آب و ہوا میں تبدیلی کی وزارت (ایم او ای ایف اینڈ سی سی )  نے ’’  مختلف صنعتوں سے ماحولیاتی آلودگی کے اخراج کے معیارات  ‘‘  کو ماحولیاتی تحفظ کے ضابطہ  ، 1986 کے شیڈول-1 کے تحت نوٹیفائی  کیا ہے۔ اب تک 79 صنعتی مخصوص ماحولیاتی معیارات طے کیے جا چکے ہیں۔  نوٹیفائی  کئے گئے  صنعتی شعبے، جن کے لیے مخصوص معیارات دستیاب نہیں ہیں،  ان پر ماحولیات کے تحفظ کے قوانین، 1986 کے شیڈول-VI کے تحت مطلع کردہ عمومی معیارات   قابل اطلاق ہیں ۔
  2. سی پی سی بی  نے ایس پی سی بیز/پی سی سیز کو ہدایت کی ہے کہ وہ ماحولیاتی اصولوں کی تعمیل کی تصدیق کے لیے 6 ماہ، 1 سال اور 2 سال کی کم از کم معائنہ فریکوئنسی پر صنعتوں کے ریڈ، اورینج اور گرین زمروں کا معائنہ کریں۔ اس کے علاوہ، عام فضلہ کے  بندوبست /ٹریٹمنٹ  کی سہولیات جیسے ایس ٹی پیز ، سی ای ٹی پیز ، سی بی ایم ڈبلیو ٹی ایفس  وغیرہ، اور ایس پی سی بیز/پی سی سیز کے ذریعے سہ ماہی بنیادوں پر زیادہ  آلودگی کی صلاحیت والی صنعتوں کی 17 اقسام کا معائنہ کیا جانا ہے۔
  3. سی پی سی بی نے 7 نومبر ، 2014 ء  کو مسلسل اخراج کی نگرانی کے نظام کے بارے میں رہنما خطوط اور جولائی 2017 ء میں مسلسل اخراج کی نگرانی کے نظام کے لیے رہنما خطوط شائع کیے ہیں۔  اس کے علاوہ ، مسلسل اخراج کی نگرانی کے نظام کے لیے پہلی نظر ثانی شدہ رہنما خطوط اگست 2018 ء میں شائع کئے گئے ہیں اور اس کے بعد  04 ستمبر ، 2020  ء  کو ترمیم کی گئی ہے۔
  4. مزید براں ، سی پی سی بی نے تمام 17 زمروں کو  زیادہ آلودگی کی صلاحیت والی صنعتوں، گنگا طاس کی مجموعی طور پر آلودگی پھیلانے والی صنعتوں اور عام فضلہ کو صاف کرنے کی سہولیات کو آن لائن مسلسل  فضلہ / اخراج کی نگرانی کا نظام (او سی ای ایم ایس) نصب کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ مانیٹرنگ میکانزم کو مضبوط بنایا جا سکے اور آلودگی کی سطح پر مسلسل نگرانی  کرکے خود انضباطی میکانزم کے ذریعے موثر تعمیل کی جا سکے۔ ای سی ای ایم ایس  کے ذریعے پیدا ہونے والے تجارتی فضلے اور اخراج کے ماحولیاتی آلودگی کی اصل وقتی اقدار   چوبیس گھنٹے ساتوں دن  کی بنیاد پر سی پی سی بی  اور متعلقہ  ایس پی سی بی / پی سی سی  کو آن لائن منتقل کی جاتی ہیں۔ سینٹرل سافٹ ویئر  اعداد و شمار پر کارروائی کرتا ہے اور آلودگی کے پیرامیٹر کی  قدر مقررہ ماحولیاتی اصولوں سے زیادہ ہونے کی صورت میں، ایک خودکار ایس ایم ایس الرٹ تیار کیا جاتا ہے اور صنعتی یونٹ، ایس پی سی بی اور سی پی سی بی کو بھیجا جاتا ہے، تاکہ صنعت کی جانب سے فوری طور پر اصلاحی اقدامات کیے جا سکیں اور متعلقہ ایس پی سی بی /پی سی سی /سی پی سی بی  کے ذریعہ مناسب کارروائی کی جا سکے۔
  5. سی پی سی بی ان صنعتوں میں نصب آن لائن مسلسل فضلہ / اخراج کی نگرانی کے نظام (او سی ای ایم ایس) کے ذریعے تیار کردہ 17  زمروں کی صنعتوں اور فضلہ کے  ٹریٹمنٹ  کی عام سہولیات کا معائنہ اور نگرانی کرتا ہے۔ عدم تعمیل کی صورت میں، ماحولیاتی ایکٹ کی دفعات کے مطابق مناسب سمجھے جانے والے اقدامات کیے جاتے ہیں۔
  6. ایم او ای ایف اینڈ سی سی ، سی پی سی بی  اور ایس سی بیز /پی سی سیز  کے تجویز کردہ معیارات کے مطابق صنعتی اخراج/فضلہ  کے اخراج اور دیگر عملی سرگرمیوں کی تعمیل کی باقاعدہ نگرانی،
  7. انتہائی آلودہ علاقوں کی نشاندہی کی گئی ہے اور ان علاقوں میں ماحولیاتی معیار کی بحالی کے لیے ایکشن پلان مرتب کیا گیا ہے۔
  8. صنعتوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ آلودگی پر قابو پانے کے ضروری آلات مقررہ وقت میں نصب کریں۔
  9. پانی  کا زیادہ استعمال کرنے والی صنعتوں جیسے  شراب کی فیکٹری ، پلپ اینڈ پیپر، ٹینری وغیرہ کے لیے چارٹر۔
  10. صاف /بہترین دستیاب ٹیکنالوجیز  کے استعمال پر زور ۔
  11. ٹیکسٹائل،  بڑی مقدار میں دوا سازی ،  شراب کی فیکٹری وغیرہ میں  صفر رقیق  کے اخراج ( زیڈ ایل ڈی ) کا نفاذ۔

 

ضمیمہ I

2021-2024  ء کے دوران  سی پی سی بی  میں موصول ہونے والی شکایات کی ریاست وار  تعداد

نمبر شمار

ریاست

2021-2022 ء

2022-2023 ء

2023-2024 ء

  1.  

انڈمان و نکوبار جزائر

03

03

01

  1.  

آندھرا پردیش

08

27

24

  1.  

اروناچل پردیش

00

00

00

  1.  

آسام

05

20

17

  1.  

بہار

20

25

25

  1.  

چنڈی گڑھ

02

03

03

  1.  

چھتیس گڑھ

13

34

26

  1.  

دادر و نگر حویلی اور دمن و دیو

03

02

01

  1.  

دلّی

34

96

56

  1.  

گوا

03

02

03

  1.  

گجرات

35

86

68

  1.  

ہریانہ

13

15

15

  1.  

ہماچل پردیش

05

06

10

  1.  

جموں و کشمیر

01

09

08

  1.  

جھارکھنڈ

11

31

16

  1.  

کرناٹک

18

54

28

  1.  

کیرالہ

14

32

19

  1.  

لداخ

00

01

00

  1.  

لکشدیپ

00

00

00

  1.  

مدھیہ پردیش

07

09

19

  1.  

مہاراشٹر

18

74

61

  1.  

منی پور

01

00

01

  1.  

میگھالیہ

00

00

02

  1.  

میزورم

00

00

00

  1.  

ناگالینڈ

00

01

03

  1.  

اوڈیشہ

15

27

25

  1.  

پانڈیچیری

13

04

02

  1.  

پنجاب

22

37

31

  1.  

راجستھان

20

19

29

  1.  

سکم

00

00

00

  1.  

تمل ناڈو

15

33

19

  1.  

تلنگانہ

14

38

24

  1.  

تری پورہ

00

00

02

  1.  

اتر پردیش

49

15

87

  1.  

اتراکھنڈ

25

12

25

  1.  

مغربی بنگال

30

31

38

 

میزان

417

746

688

 

ضمیمہ II

کیمیکل صنعتوں کے حوالے سے سی پی سی بی کو موصول ہونے والی شکایات کی  فیکٹری وار اور ریاست وار تفصیلات کی فہرست

نمبر شمار

اکائیوں کے نام

ریاست

تاریخ

  1.  

میسرز دکن کیمیکلز، میسرز ہیٹرو کیمیکلز

آندھرا پردیش

13/06/2023

  1.  

میسرز ٹیتھیس کیم پرائیویٹ لمیٹیڈ، چھتیس گڑھ

چھتیس گڑھ

2/7/2024

  1.  

میسرز شیام کیمیکلز

چھتیس گڑھ

19/03/2024

  1.  

میسرز بھارت پیٹرولیم

دلّی

1/5/2023

  1.  

میسرز او این جی سی  پائپ لائن

گجرات

8/6/2023

  1.  

میسرز اونیرو لائف کیئر  لمیٹیڈ

گجرات

29/02/2024

  1.  

میسرز اورینٹل آرومیٹک لمیٹیڈ نندیساری جی آئی ڈی سی وڈودرا، گجرات

گجرات

30/01/2024

  1.  

میسرز دیپک نائٹریٹ لمیٹیڈ، نندیساری جی آئی ڈی سی وڈودرا، گجرات

گجرات

30/01/2024

  1.  

میسرز گراسم انڈسٹری، ولایت پلانٹ گراسن

گجرات

15/01/2024

  1.  

میسرز اتل لمیٹیڈ، ولساڈ

گجرات

23/04/2024

  1.  

میسرز پنولی انٹر میڈیئٹ  پرائیویٹ لمیٹیڈ ، جی ایس پی کورپ سائنس پرائیویٹ  لمیٹیڈ اور میگھامی لمیٹیڈ

گجرات

27/12/2021

  1.  

میسرز کینریا پلاسٹ پرائیویٹ  لمیٹیڈ اور میسرز کنیریا بلڈنگ کیمیکل پرائیویٹ لمیٹیڈ

گجرات

10/6/2021

  1.  

میسرز دیپک نائٹریٹ لمیٹیڈ، جی ایس پی کراپ سائنس پرائیویٹ لمیٹیڈ، اورینٹل آرومیٹک لمیٹیڈ، جی آئی ڈی سی نندیساری

گجرات

23/09/2022

  1.  

میسرز نندیساری فرٹیلائزر انڈسٹریز پرائیویٹ لمیٹیڈ

گجرات

18/10/2022

  1.  

میسرز لشان ڈائیز اینڈ کیمیکلز لمیٹیڈ

گجرات

17/11/2022

  1.  

میسرز کورومنڈل، ساریگم جی آئی ڈی سی، ولساڈ

گجرات

13/03/2023

  1.  

میسرز ولایت اینڈ  سیکھا  انڈسٹریل اسٹیٹ

گجرات

26/05/2023

  1.  

میسرز پنولی انٹرمیڈیٹ پرائیویٹ لمیٹیڈ

گجرات

16/15/2023

  1.  

میسرز کیشو کنج انڈسٹریز ایل ایل پی

گجرات

28/06/2023

  1.  

میسرز آرچین کیمیکل انڈسٹریز لمیٹیڈ

گجرات

28/18/2023

  1.  

میسرز  نیوین فلورین انٹرنیشنل لمیٹیڈ بیسٹان سورت

گجرات

31/10/2023

  1.  

میسرز مدجی ٹریڈرز  ،  سورت سٹی

گجرات

20/03/2024

  1.  

میسرز آئی او سی ایل، میسرز ریلائنس ریفائنری اور نندیساری جی آئی ڈی سی

گجرات

19/04/2024

  1.  

میسرز جگناتھ ہیلوجنز پرائیویٹ لمیٹیڈ اور جگناتھ سالٹ پرائیویٹ لمیٹیڈ

گجرات

18/06/2024

  1.  

میسرز یش کیمیکس، واتوا، گجرات، میسرز شریاس پگمنٹس، مہاراشٹر، میسرز نربھیا پگمنٹس، مہاراشٹر، میسرز نکوڈا پگمنٹس، چھندواڑہ ،  مدھیہ پردیش، میسرز ہریانہ پگمنٹس، ہریانہ، میسرز نارائن انڈسٹریز، گجرات، میسرز اے ون پگمنٹس، گجرات، میسرز اے ون فتھالو پگمنٹس، گجرات، میسرز شری جی انڈسٹریز، کھمبات

گجرات، مہاراشٹر، مدھیہ پردیش

27/02/2023

  1.  

میسرز اروما آرومیٹکس اینڈ فلیور، نالہ گڑھ، ضلع سولن

ایچ پی

12/2/2024

  1.  

میسرز سوارایا پولیمر انڈسٹریز پرائیویٹ لمیٹیڈ، جئے بھارت پولیمرز پرائیویٹ لمیٹیڈ پلاٹ نمبر 211، ایچ ایس آئی آئی ڈی سی، مانک پور، فیز-1، یمنا نگر، ہریانہ

ایچ پی

15/12/2023

  1.  

میسرز راجیش کیمیکل پرائیویٹ لمیٹیڈ

جھارکھنڈ

2/1/2024

  1.  

میسرز ہندوستان اُرورک اینڈ رسائن لمیٹیڈ ( ایچ یو آر ایل )  سندری

جھارکھنڈ

18/04/2024

  1.  

میسرز بھرتھ پیٹرولیم کارپوریشن لمیٹیڈ  ،  ایٹیکا

کیرالہ

10/11/2022

  1.  

میسرز بی پی سی ایل - کوچی ریفائنری

کیرالہ

28/02/2024

  1.  

میسرز بی پی سی ایل-پی ڈی پی پی  ،  ککڑ کارا

کیرالہ

12/6/2024

  1.  

میسرز اورینٹ پیپر ملز املائی ضلع شاہدول/انوپ پور مدھیہ پردیش- 484117

مدھیہ پردیش

28/02/2024

  1.  

میسرز سوبونیو کیمیکلز اینڈ فارماسیوٹیکلز، میسرز سمردھی کیمیکلز پرائیویٹ لمیٹیڈ

مہاراشٹر

14/08/2023

  1.  

میسرز گوداوری بایو ریفائنریز لمیٹیڈ احمد نگر

مہاراشٹر

8/5/2023

  1.  

میسرز ایسٹرکس رین فورسمنٹ لمیٹیڈ

مہاراشٹر

19/03/2024

  1.  

میسرز   ارسٹو انڈسٹریز پلاٹ نمبرای – 5  ایم آئی ڈی سی  ،  تارا پور

مہاراشٹر

9/1/2024

  1.  

میسرز سپریم پیٹروکیم لمیٹیڈ

مہاراشٹر

18/04/2024

  1.  

میسرز مہاراشٹر نیچرل گیس لمیٹیڈ

مہاراشٹر

5/9/2022

  1.  

میسرز دیپک فرٹیلائزرس – تلوجا، نوی ممبئی

مہاراشٹر

19/03/2024

  1.  

میسرز  یَش کیمیکس آئی این سی  ( پہلے سنتوشی پگمنٹس انڈسٹریز کے نام سے جانا جاتا تھا )

مہاراشٹر

16/05/2024

  1.  

میسرز سولارا ایکٹیو فارما سائنسز اینڈ اسٹرائیڈز شاسن لمیٹیڈ فیکٹری کا ریکوری یونٹ

پڈوچیری

24/11/2024

  1.  

میسرز پی سی سی پی ایل انڈسٹری

پنجاب

17/05/2024

  1.  

میسرز پیرابولک ڈرگس لمیٹیڈ، پنجاب

پنجاب

19/01/2024

  1.  

میسرز بھارت کیمیکلز، پنجاب

پنجاب

19/01/2024

  1.  

میسرز سورو کیمیکلز پرائیویٹ لمیٹیڈ سید پورہ

پنجاب

26/09/2023

  1.  

میسرز آئی او ایل  کیمیکلز اینڈ فارماسیوٹیکل لمیٹیڈ

پنجاب

14/08/2023

  1.  

میسرز ویدانت منگلا آئل اینڈ گیس

راجستھان

10/8/2023

  1.  

میسرز نیشنل کوٹرز، کپبرس پرائیویٹ  لمیٹیڈ

راجستھان

6/6/2024

  1.  

میسرز   ساؤدرن پیٹرو کیمیکل انڈسٹریز کارپوریشن لمیٹیڈ

تمل ناڈو

27/12/2023

  1.  

میسرز سَن فارماسیو ٹیکل انڈسٹریز لمیٹیڈ

تمل ناڈو

13/05/2024

  1.  

میسرز ٹاٹا  کیمیکل

تمل ناڈو

12/7/2022

  1.  

میسرز سی پی سی ایل ریفائنری

تمل ناڈو

19/12/2023

  1.  

میسرز ٹی ایف ایل کوئین انڈیا پرائیویٹ لمیٹیڈ حیدرآباد

تلنگانہ

3/1/2024

  1.  

میسرز ناٹکو فارما لمیٹیڈ ، میسرز این ڈی ایل انفرا ٹیک پرائیویٹ لمیٹیڈ ، میسرز  پوکارانا انجینئرنگ اسٹون لمیٹیڈ، میسرز مائیکروسافٹ پرائیویٹ لمیٹیڈ

تلنگانہ

12/4/2023

  1.  

میسرز آر اے او ایس  لیبارٹریز،  ہیزیلو لیبس ، اوپٹیمس لیباریٹریز ، آرکیمیڈیز لیباریٹریز ، برنداون  لیباریٹریز ، کیمک لیباریٹریز ، ایس آر لیبارٹریز، رشون لیبارٹریز، وی جے سائی کیم انڈسٹریز

تلنگانہ

5/3/2024

  1.  

میسرز ایل ٹی آر لائف سائنس پرائیویٹ  لمیٹیڈ (سابقہ ​​ایلیٹ فارماسیوٹیکل پرائیویٹ لمیٹیڈ)

تلنگانہ

4/3/2024

  1.  

میسرز پیرامل فارما پرائیویٹ  لمیٹیڈ، ڈگوال-502321، کوہیر منڈل، سنگاریڈی ضلع، تلنگانہ

تلنگانہ

16/11/2023

  1.  

میسرز الکیمیا فارما کیم پرائیویٹ لمیٹیڈ

تلنگانہ

12/12/2023

  1.  

میسرز ویون ڈرگس اینڈ فارماسیوٹیکل لمیٹیڈ، تلنگانہ

تلنگانہ

13/05/2024

  1.  

میسرز سری جیا لیبز پرائیویٹ لمیٹیڈ اور ونیت لیباریٹری پرائیویٹ لمیٹیڈ

تلنگانہ

25/06/2024

  1.  

میسرز اپیٹوریا فارما پرائیویٹ لمیٹیڈ، بورپٹلہ (گاؤں)، ہتھنورہ (منڈل)، سنگاریڈی (ضلع)، تلنگانہ

تلنگانہ

15/07/2024

  1.  

میسرز ایم بی پینٹ اور کیمیکل

تلنگانہ

8/6/2023

  1.  

میسرز ٹی ایف ایل کوئین انڈیا پرائیویٹ لمیٹیڈ

تلنگانہ

28/07/2023

  1.  

میسرز شری سیتارام داس کارپوریشن اینڈ ٹرش کیمیکل انڈیا پرائیویٹ لمیٹیڈ

اتر پردیش

26/10/2022

  1.  

میسرز کھیتان کیمیکل فرٹیلائزر کمپنی

اتر پردیش

10/6/2024

  1.  

میسرز جوبلینٹ انگریویا لمیٹیڈ ،  ضلع گجرولا    ، امروہہ، یو پی

اتر پردیش

4/6/2024

  1.  

میسرز کیسورم ریون فیکٹری

مغربی بنگال

22/06/2023

 

ضمیمہ III

سلاٹر ہاؤسز، ڈیری اور ٹینریز سے متعلق موصول ہونے والی شکایات کی فہرست

نمبر شمار

صنعتوں کا نام

ریاست

شکایات کی تفصیلات

  1.  

سلاٹر ہاؤسز اور گوشت فروخت کرنے والے یونٹ

مدھیہ پردیش

آپریٹ کرنے کی اجازت کے بغیر کام کرنا (   سی ٹی او ) /اجازت

  1.  

سلاٹر ہاؤس

بہار

غیر قانونی سلاٹر ہاؤس اور میٹ پروسیسنگ یونٹ

  1.  

گوشت کی دکانیں

تمل ناڈو

غیر قانونی گوشت کی دکانوں سے جانوروں کو ذبح کرنا

  1.  

غیر قانونی گوشت کی دکانیں

دلّی

رہائشی علاقوں میں گوشت کی غیر قانونی دکانیں چل رہی ہیں

  1.  

غیر قانونی گوشت کی دکانیں

اتر پردیش

پیلی بھیت ریلوے اسٹیشن کے قریب گوشت کی غیر قانونی دکانیں چل رہی ہیں

  1.  

سلاٹر ہاؤسز اور گوشت فروخت کرنے والے یونٹ

پنجاب

غیر قانونی سلاٹر ہاؤس اور میٹ پروسیسنگ یونٹ

  1.  

میسرز دلّی فوڈ پروسیسنگ کمپلیکس  ( گوشت ) ایم سی ڈی

دلّی

یونٹ کو اورینج  زمرے کے تحت کام کرنے کی منظوری

  1.  

ملک میں کام کرنے والے تمام سلاٹر ہاؤسز

ہریانہ

ملک میں چلنے والے تمام مذبح خانوں کو بند کیا جائے

  1.  

ہڈیوں کی پروسیسنگ یونٹ

کرناٹک

یونٹ سے ناگوار اور سرطان پیدا کرنے والی گیسیں خارج ہوتی ہیں

  1.  

سلاٹر ہاؤسز

دلّی

رہائشی علاقوں میں غیر قانونی سلاٹر ہاؤسز چل رہے ہیں

  1.  

ہڈیوں کی فیکٹری کا غیر قانونی طور پر آپریشن (پی سی بی نے سیل کیا)

کرناٹک

بون فیکٹری پروسیسنگ یونٹ کا غیر قانونی آپریشن (پی سی بی نے سیل کیا)

  1.  

میسرز جدید مذبح خانہ، میٹ پروسیسنگ اور رینڈرنگ یونٹ

کرناٹک

یونٹ کے غیر قانونی آپریشن کی وجہ سے آلودگی

  1.  

میسرز رادھیکا نگر سلاٹر ہاؤس

چھتیس گڑھ

معزز نیشنل گرین ٹریبونل، نئی دلّی کی طرف سے جاری کردہ رہنما خطوط کی عدم تعمیل

  1.  

میسرز رادھیکا نگر سلاٹر ہاؤس

چھتیس گڑھ

معزز نیشنل گرین ٹریبونل، نئی دلّی کی طرف سے جاری کردہ رہنما خطوط کی عدم تعمیل

  1.  

گوشت کی دکانیں

غازی آباد، اتر پردیش

غیر قانونی آپریشن اور گوشت کی دکانوں/ اداروں کا پھیلاؤ

  1.  

غیر قانونی ماہی گیری کا تالاب

فیض آباد، اتر پردیش

غیر قانونی طور پر تالاب کھود کر مچھلی کاشت کرنا

  1.  

غیر قانونی مذبح خانے

دلّی

کیلاش نگر، گاندھی نگر، دلّی میں غیر قانونی مذبح خانے چل رہے ہیں

  1.  

میسرز میریٹ فیروزن ایگرو فوڈ پروڈکٹس پرائیویٹ  لمیٹیڈ

بریلی، اتر پردیش

سلاٹر ہاؤس کے غیر قانونی آپریشن سے پیدا ہونے والی آلودگی

  1.  

میسرز  فیڈ پرو  ہیچریز اینڈ فرمز پرائیویٹ لمیٹیڈ

علی گڑھ، اتر پردیش

یو پی پی سی بی  کی طرف سے جاری کردہ کام کرنے کی رضامندی کے خلاف

  1.  

میسرز ایگرو فیڈز فیکٹری

تلنگانہ

میسرز ایگرو فیڈز فیکٹری کی وجہ سے آلودگی

  1.  

میسرز اللہنا فوڈ پروسیسنگ کمپنی

علی گڑھ، اتر پردیش

میسرز اللہنا فوڈ پروسیسنگ کمپنی کی وجہ سے آلودگی

  1.  

سی فوڈ فیکٹریاں

مغربی بینال

فرید پور بس اسٹاپ کے قریب واقع سی فوڈ فیکٹریوں کی وجہ سے فضائی آلودگی

  1.  

میسرز الکبیر ایکسپورٹ

تلنگانہ

تصرف شدہ لاشوں کے حوالے سے سینیٹری قوانین کی کھلے عام پابندی کی وجہ سے ماحولیاتی آلودگی

  1.  

جھینگا فارم

تمل ناڈو

اوریواکم گاؤں میں جھینگا فارم اور سمندری اور ساحلی ماحولیاتی نظام پر منفی اثرات مرتب کرتا ہے

  1.  

سلاٹر ہاؤسز

ہریانہ

ضلع نوح میں چلنے والے سلاٹر ہاؤسز کی جانب سے قوانین کی خلاف ورزی

  1.  

ہیچریز

آندھرا پردیش

ہیچریوں کو ہٹانا جو سی آر زیڈ کے علاقے میں قائم ہیں اور بہت سے ممنوعہ سمندری پانیوں میں بغیر پیشگی منظوری کے کام کر رہے تھے

  1.  

میسرز دیوی فشریز لمیٹیڈ

آندھرا پردیش

ماہی گیری کی وجہ سے زمینی اور فضائی آلودگی

  1.  

مچھلی کا کھانا اور اسکریپ فش پروسیسنگ فیکٹری

اوڈیشہ

مچھلی کے کھانے اور اسکریپ فش پروسیسنگ یونٹ کی وجہ سے آلودگی

  1.  

ممنوعہ علاقوں میں آبی زراعت کی ہیچریاں

تمل ناڈو

ممنوعہ علاقوں میں تمام آبی زراعت کی ہیچریوں کو ہٹانا (جو اونچی لہر سے 200 میٹر تک ہے)

  1.  

رہائشی علاقے میں میٹھا گوشت بنانے کا یونٹ

مغربی بینال

رہائشی علاقے میں غیر قانونی طور پر سویٹ میٹ مینوفیکچرنگ یونٹ کے قیام سے پیدا ہونے والی آلودگی

  1.  

میسرز اے کیو فیروزن پرائیویٹ لمیٹیڈ

ہردوئی، اتر پردیش

یونٹ کی وجہ سے آلودگی

  1.  

غیر قانونی اور انتہائی بدبودار نمکین - آبی زراعت کا تالاب

آندھرا پردیش

پوڈیما ڈاکا پنچایت، اچیتاپورم (ایم)، انکاپلی ضلع میں غیر قانونی اور انتہائی بدبودار کھارے پانی کے آبی زراعت کا تالاب

  1.  

آلودہ/غیر صحت مند مچھلی کی فروخت

جھارکھنڈ

دھنباد میونسپل کارپوریشن کے وارڈ نمبر 27 کے تحت ہیرا پور-ہتیا میں آلودہ کھانے کی اشیاء (مچھلی) کی فروخت۔

  1.  

میسرز النوید ایگرو فوڈ انڈسٹریز پرائیویٹ لمیٹیڈ

ہریانہ

یونٹ کی طرف سے غیر مجاز اور غیر قانونی آپریشن

  1.  

سلاٹر ہاؤس

مہاراشٹر

سلاٹر ہاؤس کی وجہ سے آلودگی

  1.  

سلاٹر ہاؤس

آگرہ، اتر پردیش

سلاٹر ہاؤس کی وجہ سے آلودگی

  1.  

میسرز ایچ ایم اے فوڈ ایکسپورٹ پرائیویٹ لمیٹیڈ

آگرہ، اتر پردیش

سلاٹر ہاؤس کی وجہ سے آلودگی

  1.  

گوشت کی دکانیں

مہاراشٹر

کھلی جگہ پر گوشت کی نمائش

  1.  

ایکوا فارمز

آندھرا پردیش

کوسٹل ایکوا کلچر اتھارٹی ( سی اے اے  )  کی طرف سے جاری کردہ رجسٹریشن کے بغیر غیر قانونی طور پر کام کرنے والے نمکین پانی کے ایکوا فارمز

  1.  

فش پیکنگ یونٹ

کیرالہ

چھیلنے کا شیڈ/ پروسیسڈ فش پیکنگ یونٹ اوراونتھروت، وارڈ 15، وڈکیکرا پنچایت، موتھاکنم گاؤں، پاراوور تالک، ارناکولم ضلع، کیرالہ میں واقع ہے

  1.  

اتر پردیش کے شہری اور دیہی علاقوں میں جانوروں، پرندوں وغیرہ کو ذبح کرنا

اتر پردیش

گوشت کی دکانوں میں جانوروں/پرندوں/مچھلیوں/دیگر جانداروں کو ذبح کرنا

  1.  

پونے میونسپل کارپوریشن کا سلاٹر ہاؤس

مہاراشٹر

پونے میونسپل کارپوریشن کے سلاٹر ہاؤس سے نکلنے والی ناقابل برداشت بدبو

  1.  

میسرز گورنمنٹ سلاٹر ہاؤس، حیدرآباد

تلنگانہ

سرکاری سلاٹر ہاؤس کی وجہ سے آلودگی

  1.  

سلاٹر ہاؤس

دلّی

جانوروں سے بدسلوکی کی نگرانی کے لیے سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب

  1.  

سلاٹر ہاؤسز

ہریانہ

میوات، ہریانہ میں چل رہے سلاٹر ہاؤسز کی فزیبلٹی کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی کی تشکیل

  1.  

سلاٹر ہاؤسز

ہریانہ

بنیادی فرائض کے قیام کے لیے مینڈیٹ اور مقصد کے لیے ہدایت جاری کرنا

  1.  

سلاٹر ہاؤسز

ہریانہ

ضلع نوح (میوات)، ہریانہ میں کام کرنے والے مذبح خانوں کے سی ٹی او  کا دوبارہ جائزہ لینا

  1.  

سلاٹر ہاؤسز

ہریانہ

سلاٹر ہاؤس میں جانوروں کے ساتھ بدسلوکی کی نگرانی کرنا

  1.  

سلاٹر ہاؤسز

ہریانہ

ایچ ایس پی سی بی  کی طرف سے جاری کردہ کام کرنے کی رضامندی( سی ٹی او )  کی منسوخی/ تنسیخ

  1.  

میسرز ریٹرو فٹ ویئر پرائیویٹ  لمیٹیڈ

دلّی

پیداوار میں سائینائیڈ کا استعمال

  1.  

ٹینریز کا غیر قانونی آپریشن

مغربی بینال

کولکاتہ شہر کے مشرقی کنارے میں تانگرا، تلجالا، توپسیا اور پگلا ڈنگا علاقوں میں ٹینریز کا غیر قانونی آپریشن (تقریباً 550)

  1.  

ٹینریز کا غیر قانونی آپریشن

اتر پردیش

ٹینریز کے غیر قانونی آپریشن سے پیدا ہونے والی آلودگی

  1.  

میسرز حبیب ٹینری

تمل ناڈو

یونٹ کے غیر قانونی آپریشن کی وجہ سے آلودگی

  1.  

ٹینریز کا غیر قانونی آپریشن

اتر پردیش

ٹینریز کے غیر قانونی آپریشن سے پیدا ہونے والی آلودگی

  1.  

ٹینریز کا غیر قانونی آپریشن

مغربی بینال

کولکتہ شہر کے مشرقی کنارے میں تانگرا، تلجالا، توپسیا اور پگلا ڈنگا علاقوں میں ٹینریز کا غیر قانونی آپریشن (تقریباً 550 نمبر)

  1.  

ٹینریز کا غیر قانونی آپریشن

اتر پردیش

ٹینریز کے غیر قانونی آپریشن سے پیدا ہونے والی آلودگی

  1.  

ایچ بی آر میں لیدر ٹریٹمنٹ پلانٹ (این ویرو کنٹرول سسٹم)

کرناٹک

ایچ بی آر میں لیدر ٹریٹمنٹ پلانٹ کی بندش (این ویرو کنٹرول سسٹم)

  1.  

بناس ڈیری ( میسرز  بناس کانٹھا ضلع کو آپرپشن  دودھ  کی پیداوار  کرنے والے )

گجرات

بناس ڈیری سے بدبو

 

ضمیمہ IV

زراعت  پر مبنی صنعتوں کے لحاظ سےموصولہ شکایات کی فہرست

2022-23 ء

نمبر شمار

ریاست

موصول ہونے والی شکایتوں کی تعداد

شعبہ

1

مہاراشٹر

05

شوگر- 04، کھانے – 01  اور مشروبات

2

اتر پردیش

03

شوگر02-، 01-کاغذ

3

کرناٹک

02

شوگر01-، کھانے- 01اور مشروبات

4

ہریانہ

04

شوگر02-، ڈسٹلری- 02

5

گجرات

10

ٹیکسٹائل06-

6

پنجاب

02

شوگر01-، کاغذ-03

7

تمل ناڈو

02

ٹیکسٹائل01-، ڈسٹلری-01

8

دہلی

01

دوسرے

9

آندھرا پردیش

02

ٹیکسٹائل01-، خوراک- 01 اور مشروبات

10

تلنگانہ

01

کاغذ

 

کل

32

2023-24

1

مہاراشٹر

07

03-شوگر، 04-ڈسٹلری

2

ہریانہ

03

01-شوگر

02-ٹیکسٹائل

3

اتر پردیش

08

03-شوگر

02-ٹیکسٹائل، 01-ڈسٹلری، 02-کاغذ

4

تمل ناڈو

01

دوسرے

5

کرناٹک

02

شوگر01-، ڈسٹلری-01

6

دہلی

01

ٹیکسٹائل

7

گجرات

06

ٹیکسٹائل

8

پنجاب

05

ٹیکسٹائل01-، ڈسٹلری- 04

9

مغربی بنگال

02

01-کاغذ

01-ڈسٹلری

10

تلنگانہ

02

01 -آسٹلری، 01-کاغذ

11

مدھیہ پردیش

04

02-آسٹلری، 02-کاغذ

12

کیرالہ

01

01 -خوراک و مشروبات

13

چھتیس گڑھ

01

کاغذ

14

اوڈیشہ

02

کاغذ

15

آندھرا پردیش

01

کاغذ

 

کل

46

2024-25 (till date)

1

آندھرا پردیش

05

04 - ٹیکسٹائل، 01-ڈسٹلری

2

گجرات

08

07 - ٹیکسٹائل، 01-گجرات

3

مہاراشٹر

02

01-ٹیکسٹائل

01-بیکری

4

پنجاب

02

01-ٹیکسٹائل، 01-ڈسٹلری

5

اتر پردیش

03

01-ٹیکسٹائل

01-شوگر، 01-کاغذ

6

مغربی بنگال

01

01 -ٹیکسٹائل

7

اتراکھنڈ

01

01 -کاغذ

8

ہریانہ

01

01 - کاغذ 

 

کل

23

 

 

***************

 (  ش ح۔ ح ا ۔   ع ا  )

U.No. 9891


(रिलीज़ आईडी: 2045986) आगंतुक पटल : 176
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Hindi_MP , Tamil