وزارت دفاع

یوم آزادی 2024: صدر جمہریہ نے ہندوستانی کوسٹ گارڈ کے اہلکاروں کے لیے ایک صدر کے تٹرکشک میڈل اور تین تٹرکشک تمغوں کی منظوری دی

Posted On: 14 AUG 2024 7:02PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو نے یوم آزادی 2024 کے موقع پر ہندوستانی کوسٹ گارڈ کے اہلکاروں کے لیے ایک تٹرکشک تمغہ (بہادری) اور دو تٹرکشک تمغوں،( شاندار خدمات اور ممتاز خدمات) کو منظوری دی ہے۔ یہ اعزازات وصول کنندگان کی جانب سے غیر معمولی بہادری، فرض کے تئیں لگن اور شاندار خدمات کو تسلیم کرتے ہوئے دیے جاتے ہیں۔ اہلکاروں کی فہرست درج ذیل ہے:

 

صدر کا تٹرکشک تمغہ (ممتاز خدمت)

  1. آئی جی ڈونی مائیکل، ٹی ایم (0258-L)

تٹرکشک تمغہ (بہادری)

  1. ڈپٹی کمانڈنٹ عاقل پٹھان (1544-J)

تٹرکشک تمغہ (شاندار خدمت)

(i) ڈی آئی جی بالاکرشنن مروگن (0373-V)

(ii) گریش کمار ورما، P/Adh (RO)، (01432-L)

                                               **************

ش ح۔ ف ش ع- م ر

14-08-2024

U: 9839



(Release ID: 2045402) Visitor Counter : 22


Read this release in: English , Hindi , Marathi