وزارت دفاع

یوم آزادی 2024 ء کے موقع پر عطا کئے   جانے والے اعزازی  عہدوں کی فہرست

Posted On: 14 AUG 2024 2:05PM by PIB Delhi

1. یوم آزادی 2024 ء کے موقع پر عطا کئے جانے والے  اعزازی کمیشن (اعزازی کیپٹن اور اعزازی لیفٹیننٹ) کی فہرست ذیل میں دی گئی  ہے:

( اے )   اعزازی عہدوں کی فعال فہرست ۔

( بی )  ریٹائرمنٹ کے بعد اعزازی عہدے۔

( سی )  ریٹائرمنٹ کے بعد اعزازی  نائب صوبیدار عہدے ۔

خلاصہ

نمبر شمار

عہدہ /ایوارڈ

فعال فہرست

ریٹائرمنٹ کے بعد

1.

اعزازی کیپٹن

450

1352

2.

اعزازی لیفٹننٹ

1800

569

3.

اعزازی صوبیدار میجر

-

5013

4.

اعزازی صوبیدار

-

820

5.

اعزازی نائب صوبیدار

-

3819

 

................

) ش ح – ا ع   -  ع ا )

U.No. 9811



(Release ID: 2045213) Visitor Counter : 49