وزارت سیاحت
azadi ka amrit mahotsav

’’ کسی وراثتی اسکیم کو اپنائیں‘‘

Posted On: 05 AUG 2024 2:09PM by PIB Delhi

اے ایس آئی, ایم او سی کی طرف سے ستمبر 2023 کے دوران ایڈوپٹ اے ہیری ٹیج 2.0 پروگرام شروع کیا گیا تھا۔

کسی وراثتی ورثے کو اپنانے کے  پروگرام 2.0 کے تحت، اب تک 19 مفاہمت ناموں پر دستخط کیے گئے ہیں، جن میں کل 66 یادگاریں شامل ہیں۔ مذکورہ مفاہمت ناموں کی فہرست ذیل میں دی  گئی ہے۔

کسی وراثتی ورثے کو اپنانے 2.0 کے  پروگرام کے تحت ایم او یو کی فہرست

 

نمبر شمار

تاریخی یادگار کا نام

اسمارک سارتھی/اسمارک ساتھی

ریاست

1

آگرہ کا قلعہ، آگرہ (یوپی)

ایز مائی ٹرپ فاؤنڈیشن

آگرہ

2

i۔ بلبنس کا مقبرہ

سبیہتا فاؤنڈیشن

دہلی

 

-ii جمالی کمالی مسجد

   

 

-iii راجوں  کی باولی

   

 

iv -گندھک کی باولی

   

 

(مہرولی آرکیالوجیکل پارک، دہلی)

   

3

بودھ اسٹوپا، کیسریا، چمپارن (بہار)

آئی ڈی ڈی تجارتی کونسل

پٹنہ

4

کیلاسناتھ مندر، کانچی پور (ٹی این)

چولامنڈلم انویسٹمنٹ اینڈ فنانس کمپنی لمیٹڈ (سی آئی ایف سی ایل)

چنئی

5

کنڈیریا مندر، کھجوراہو، چھتر پور (ایم پی) (مندروں کا مغربی گروپ)

ایز مائی ٹرپ فاؤنڈیشن

جبل پور

6

صفدرجنگ مقبرہ، دہلی

سبیہتا فاؤنڈیشن

دہلی

7

تاریخی یادگاروں کا گروپ، مملا پورم، کانچی پورم

(ٹی این )

چولامنڈلم انویسٹمنٹ اینڈ فنانس کمپنی لمیٹڈ (سی آئی ایف سی ایل)

تمل ناڈو

8

سورج مندر، کونارک، پوری (اڈیشہ)

ایز مائی ٹرپ فاؤنڈیشن

اڑیسہ

9

ایلیفینٹا کیوز، رائے گڑھ (مہاراشٹر)

مہیش انٹرپرائزز اور انفرا انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ

مہاراشٹر

10

اپر فورٹ اگواڈا، گوا

درشٹی لائف سیونگ پرائیویٹ لمیٹڈ

گوا

11

پرانا قلعہ، دہلی

سبیہتا فاؤنڈیشن

دہلی

12

قطب مینار، دہلی

ایز مائی ٹرپ فاؤنڈیشن

دہلی

13

ہمایوں کا مقبرہ، دہلی

سبیہتا فاؤنڈیشن

دہلی

14

جنتر منتر

پاور لنکس ٹرانسمیشن لمیٹڈ

دہلی

15

اگراسین کی باولی

زی آکاش

دہلی

16

تاریخی یادگاروں کا گروپ، حوض خاص

ٹاٹا پاور ٹریڈنگ پرائیویٹ لمیٹڈ

دہلی

17

دہلی گیٹ

ریڈ ٹیپ لمیٹڈ

دہلی

18

کشمیری گیٹ اور موری گیٹ

ریڈ ٹیپ لمیٹڈ

دہلی

19

بھیمبیٹکا کے راک شیلٹرز

ایچ ای جی لمیٹڈ

ایم پی

یہ معلومات  مرکزی وزیر برائے سیاحت و ثقافت جناب گجیندر سنگھ شیخاوت نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں فراہم کیں۔

************

ش ح۔ ا ع     ۔ م  ص

 (U:9312  )


(Release ID: 2041661) Visitor Counter : 26


Read this release in: English , Hindi , Hindi_MP , Marathi