وزارت سیاحت

سیاحت کی صنعت کے ذریعے روزگار  کی تخلیق  

Posted On: 25 JUL 2024 3:01PM by PIB Delhi

سیاحت کی وزارت نے سیاحتی مقامات اور مقامات کے قریب رہنے والے مقامی لوگوں کو تربیت دینے  ، اپ گریڈ کرنےاور حساس بنانے کے لیے ملک کے مختلف مقامات پر ڈیسٹی نیشن بیسڈ اسکل ڈیولپمنٹ ٹریننگ  (مقام پر مبنی ہنرمندی کی ترقی کی تربیت )پروگرام شروع کیا ہے۔ اس اقدام کے تحت تقریباً 12187 امیدواروں کو 145 مقامات پر تربیت دی گئی ہے۔

ملک میں گھریلو سیاحت کی ترقی کے لیے وزارت سیاحت ملکی اور بین الاقوامی منڈیوں میں سیاحتی مقامات اور مصنوعات کو فروغ دیتی ہے۔ مارکیٹنگ اور پروموشن مختلف اقدامات، بشمول ایونٹس اور سوشل میڈیا ،کے ذریعے کی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ، وزارت سیاحت اپنی ’’سودیش درشن‘‘ کی اسکیم کے تحت ریاستی/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی  انتظامیہ/مرکزی ایجنسیوں وغیرہ کو سیاحت کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی، موجودہ مقامات کے ساتھ ساتھ نئی منزلوں کے لیے فنڈز فراہم کرتی ہے۔

نئے مقامات کی ترقی کے لیے، سیاحت کی وزارت نے’’سودیش درشن‘‘ اسکیم کو سودیش درشن 2.0 (ایس ڈی 2.0) کے طور پر نئے سرے سے ترتیب دیا ہے جس کا مقصد   پائیدار اور ذمہ دار سیاحتی مقامات کو فروغ دینا ہے، جس میں منزل اور سیاحت پر مبنی نقطہ نظر کو اپنایا جائے۔ مزید برآں، سیاحت کی وزارت نے ایس ڈی 2.0 کے تحت ’’چیلنج بیسڈ ڈیسٹی نیشن ڈیولپمنٹ (سی بی ڈی ڈی)‘‘کو ایک ذیلی اسکیم کے طور پر وضع کیا ہے جس کا مقصد سیاحتی تجربے کو بڑھانے کے لیے منزل کی ہمہ گیر ترقی کرنا ہے۔

یہ اطلاع مرکزی وزیر برائے سیاحت و ثقافت جناب گجیندر سنگھ شیخاوت نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

’’سودیش درشن 2.0‘‘ کی اسکیموں کے تحت مختلف ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی انتظامیہ میں منظور کیے گئے پروجیکٹوں کی ریاست وار تفصیل اور ’’سی بی ڈی ڈی ‘‘ کے تحت شناخت کردہ منزلیں ضمیمہ-I اور II میں ہیں۔

ضمیمہ-I

سودیش درشن 2.0 اسکیم کے تحت منظور شدہ پروجیکٹوں کی تفصیل۔

(روپئے کروڑ میں)

 

نمبر شمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے

مقام

پہل قدمی کا نام

منظور شدہ رقم

1

کرناٹک

ہمپی

'ٹریولر نوکس' کا قیام

26.30

2

کرناٹک

میسور

ٹونگا رائیڈ ہیریٹیج تجربہ زون

4.12

3

تمل ناڈو

مملا پورم

ساحل کے مندر میں عمیق تجربہ

30.02

4

تلنگانہ

بھونگیر

بھونگیر فورٹ تجرباتی زون

56.81

5

مدھیہ پردیش

گوالیار

پھول باغ تجربہ زون

16.73

6

راجستھان

بنڈی

روحانی تجربہ، کیشورائی پٹن

17.37

7

سکم

گنگ ٹوک

گنگٹوک ثقافتی گاؤں

22.59

8

تلنگانہ

اناتھاگیری

انناتھ گری جنگل میں ماحولیاتی سیاحت کا خطہ

38.00

9

پنجاب

کپورتھلہ

کنجیلی دلدلی علاقہ  میں ماحولیاتی سیاحت کا تجربہ

20.06

10

پڈوچیری  یو ٹی

کرائیکل

کرائیکل بیچ اور واٹر فرنٹ کا تجربہ

20.29

11

اتراکھنڈ

پتھوڑا گڑھ

گنجی میں دیہی ٹورازم کلسٹر کا تجربہ

32.20

12

اتراکھنڈ

چمپاوت

چائے کے باغ کا تجربہ

11.21

13

کیرالہ

کماراکوم

کمارکوم برڈ سینکچری کا تجربہ

13.92

14

میگھالیہ

سہرہ

میگھالیان دور کے غار کا تجربہ

32.45

15

آندھرا پردیش

اراکو لامباسنگی

اراکو میں بوررا غار کا تجربہ

29.87

16

کرناٹک

میسور

ماحولیاتی تجربہ زون

18.36

17

اروناچل پردیش

میچوکا

میچوکا ثقافتی ہاٹ

18.48

18

آسام

کوکراجھاڑ

کوکراجھار ویٹ لینڈ کا تجربہ

26.67

19

آسام

جورہاٹ

سنمارا ٹی اسٹیٹ کا دوبارہ تصور کرنا

23.91

20

مدھیہ پردیش

چترکوٹ

چترکوٹ کے گھاٹوں کے ذریعے روحانی تجربہ

27.21

21

سکم

گیلشنگ

یوکسوم کلسٹر میں ماحولیاتی صحت کا تجربہ

15.40

22

اروناچل پردیش

ناچو

ناچو مہم کا آغاز

14.02

23

اتر پردیش

نیمشرنیا

ویدک فلاح و بہبود کا تجربہ

15.94

24

اروناچل پردیش

میچوکا

میچوکا ایڈونچر پارک

12.75

25

لداخ  یو ٹی

لیہہ

جولی لیہ   حیاتیاتی تنوع پارک

24.89

26

لداخ یوٹی

کارگل

ایل او سی اور ہندرمان گاؤں کے تجربے کی تلاش

12.01

27

میگھالیہ

سہرہ

آبشار کے راستے کا تجربہ

27.84

28

اتر پردیش

پریاگ راج

آزاد پارک اور دیکھو پریاگراج ٹریل کا تجربہ

13.02

29

ناگالینڈ

چوموکیدیما

مڈ وے ریٹریٹ میں قبائلی ثقافتی تجربہ

21.56

میزان

644.00

 

ضمیمہ II

سی بی بی ڈی اسکیم کے تحت شناخت شدہ منزلوں کی تفصیل

ثقافت اور ورثے کے مقامات

 

نمبر شمار

مقام

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے

  1.  

ناگرجن ساگر

آندھرا پردیش

  1.  

بھاگلپور

بہار

  1.  

سارن ضلع۔ (سونی پور میلہ)

بہار

  1.  

کازہ

ہماچل پردیش

  1.  

بیدر

کرناٹک

  1.  

ورکلا

کیرالہ

  1.  

مانڈو

مدھیہ پردیش

  1.  

احمد نگر

مہاراشٹر

  1.  

لنگتھابل کونگ

منی پور

  1.  

موفلانگ گاؤں

میگھالیہ

  1.  

وائٹ ٹاؤن

پڈوچیری

  1.  

فیروز پور (حسینی والا بارڈر)

پنجاب

  1.  

تنجاور

تمل ناڈو

  1.  

نلگنڈہ

تلنگانہ

  1.  

مہوبہ

اتر پردیش

  1.  

وادنگر

گجرات

  1. روحانی  مقامات

نمبر شمار

مقام

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے

  1.  

اہوبیلم

آندھرا پردیش

  1.  

پوربندر

گجرات

  1.  

رامریکھا ڈیم

جھارکھنڈ

  1.  

تھیلاسری

کیرالہ

  1.  

اورچھا

مدھیہ پردیش

  1.  

نارٹیانگ ولاج

میگھالیہ

  1.  

امپور گاؤں

ناگالینڈ

  1.  

روپ نگر (آنند پور صاحب)

پنجاب

  1.  

کابی، منگن

سکم

  1.  

رامیشورم جزیرہ

تمل ناڈو

  1.  

کینچیدھام

اتراکھنڈ

iii ماحولیاتی سیاحت اور امرت دھروہر کے مقامات

نمبر شمار

مقام

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے

  1.  

بیچوم ڈیم

اروناچل پردیش

  1.  

شیوساگر

آسام

  1.  

میالی بگیچہ

چھتیس گڑھ

  1.  

مایم گاؤں

گوا

  1.  

تھول گاؤں

گجرات

  1.  

اڈوپی

کرناٹک

  1.  

مشکوہ گاؤں

لداخ

  1.  

لکشدیپ

لکشدیپ

  1.  

ڈویانگ ریزرویر

ناگالینڈ

  1.  

کامریڈی

تلنگانہ

 

  1.  متحرک دیہات پروگرام کے مقامات

نمبر شمار

مقام

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے

  1.  

کبیتھو

اروناچل پردیش

  1.  

رکچھم، چھٹکل

ہماچل پردیش

  1.  

گنتھانگ

سکم

  1.  

جاڈونگ

اتراکھنڈ

  1.  

منا گاؤں

اتراکھنڈ

 

************

ش ح۔ س ب    ۔ م  ص

 (U: 8723)



(Release ID: 2037034) Visitor Counter : 8


Read this release in: English , Hindi