نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کی وزارت
کھیلو انڈیا اسکیم کے تحت کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی
کھیلو انڈیا اسکیم کے تحت کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کے لیے ریاستی سطح پر رقوم مختص کرنا
Posted On:
22 JUL 2024 7:19PM by PIB Delhi
لوک سبھا میں ’کھیل کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لیے جاری کیے گئے فنڈز‘ کے سوال پر، نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے آج ایک تحریری جواب میں یہ معلومات فراہم کیں۔
کھیلو انڈیا اسکیم کے آغاز سے لے کر اب تک حکومت کی جانب سے کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لیے جاری کیے گئے فنڈز کی ریاستی/مرکز کے زیر انتظام علاقے وار تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں:
نمبر شمار
|
ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے
|
جاری کردہ فنڈ ( روپئےکروڑ میں)
|
-
|
آندھرا پردیش
|
21.91
|
-
|
اروناچل پردیش
|
148.91
|
-
|
آسام
|
43.68
|
-
|
بہار
|
20.34
|
-
|
چھتیس گڑھ
|
19.66
|
-
|
دہلی
|
69.99
|
-
|
گوا
|
4.24
|
-
|
گجرات
|
426.13
|
-
|
ہریانہ
|
66.59
|
-
|
ہماچل پردیش
|
17.48
|
-
|
جموں و کشمیر
|
18.84
|
-
|
جھارکھنڈ
|
9.63
|
-
|
کرناٹک
|
109.11
|
-
|
کیرالہ
|
50.00
|
-
|
لداخ
|
13.58
|
-
|
مدھیہ پردیش
|
94.06
|
-
|
مہاراشٹر
|
87.43
|
-
|
منی پور
|
46.71
|
-
|
میگھالیہ
|
15.28
|
-
|
میزورم
|
31.73
|
-
|
ناگالینڈ
|
45.75
|
-
|
اوڈیشہ
|
34.25
|
-
|
پڈوچیری
|
8.75
|
-
|
پنجاب
|
78.02
|
-
|
راجستھان
|
107.33
|
-
|
سکم
|
24.64
|
-
|
تمل ناڈو
|
20.40
|
-
|
تلنگانہ
|
17.77
|
-
|
تریپورہ
|
32.30
|
-
|
اتر پردیش
|
438.27
|
-
|
اتراکھنڈ
|
23.78
|
-
|
مغربی بنگال
|
22.22
|
|
میزان
|
2168.78
|
مزیدبرآں، 21-2020 میں اسکیم پر نظرثانی کے دوران، کھیلو انڈیا اسکیم کی تھرڈ پارٹی کی جانچ کی گئی۔ تیسرے فریق کی تشخیص کی تفصیلات کھیلو انڈیا اسکیم کے ڈیش بورڈ پر https://mdsd.kheloindia.gov.in/پر دستیاب ہیں۔
************
ش ح۔ ا ع ۔ م ص
(U:8571 )
(Release ID: 2035349)
Visitor Counter : 75