نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ

عید الضحیٰ کے موقع پر نائب صدر جمہوریہ کی ملک کو مبارکباد

Posted On: 16 JUN 2024 8:20PM by PIB Delhi

عید الضحیٰ کے پرمسرت موقع پر میں تمام ہندوستانیوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

عیدالضحیٰ قربانی اورہمدردی کےجذبہ کی علامت ہے۔ اس مقدس تہوار پر ہم اتحاد اوربھائی چارے کی قدروں کو یاد رکھیں۔ یہ اقدار اس تہوار کے ساتھ ساتھ ہمارے معاشرے کی بھی مضبوط بنیاد ہیں۔ یہ عید سب کے لیے مشترکہ خوشی اور یکجہتی کا دن ہے۔

دعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے لیے امن، خوشحالی اورخوشیاں لائے۔

**************

ش ح۔ ف ش ع- م ف

U: 7490



(Release ID: 2025767) Visitor Counter : 27


Read this release in: Marathi , English , Hindi_MP , Hindi