صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ ہند نے گیانی زیل سنگھ کو ان کے یوم پیدائش پر گلہائے عقیدت پیش کیا
Posted On:
05 MAY 2024 11:44AM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند،محترمہ دروپدی مرمو نے آج (5 مئی 2024) راشٹرپتی نواس، مشوبرا، شملہ میں، ہندوستان کے سابق صدرجمہوریہ گیانی زیل سنگھ کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔

************
ش ح۔ ج ق۔ف ر
(U: 6921)
(Release ID: 2020760)