ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

دس لاکھ سے زیادہ آبادی والے شہروں میں ہوا کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے مالی امداد

Posted On: 05 FEB 2024 4:40PM by PIB Delhi

ماحولیات، جنگلات اور آب وہوا کی تبدیلی کے مرکزی وزیر مملکت جناب اشونی کمار چوبے نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں  بتایا کہ نیشنل کلین ایئر پروگرام یعنی ہوا کو صاف ستھرا بنانے سے متعلق قومی پروگرام (این سی اے پی) کے ذریعے 15 ویں مالیاتی کمیشن کے ذریعے منظور شدہ ہوا کے معیارکے لئے  گرانٹ کے تحت استعمال ہونے والے فنڈز کی تفصیلات جس کا مقصد 21-2020  سے 26-2025 کی مدت کے لیے شہر کے لحاظ سے ہوا کے معیار میں بہتری لانے کے لیے کارکردگی پر مبنی گرانٹس کے لیے نیشنل کلین ایئر پروگرام (این سی اے پی) کے ذریعے ہے۔

نیشنل کلین ایئر پروگرام کے تحت ہوا کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے شہر کے لئے مخصوص عملی منصوبے (سی اے پیز) کے نفاذ میں مدد کے لیے 15ویں مالیاتی کمیشن کے تحت استعمال کیے گئے فنڈز کی تفصیلات کے ساتھ ساتھ فنڈ استعمال نہ کرنے والے شہروں کی جانب سے فنڈز کے عدم استعمال کی تفصیلات؛ اور

سووچھ بھارت مشن (شہری)، اٹل مشن فار ریجوینیشن اینڈ اربن ٹرانسفارمیشن (امرُت)، اسمارٹ سٹی مشن، کفایتی نقل و حمل کی طرف پائیدار متبادل (ایس اے ٹی اے ٹی)، تیز تر اختیار کرنے اور مینوفیکچرنگ کے لیے وسائل کے ایک دوسرے کے ذریعے شہر کے مخصوص ایکشن پلان کو متحرک کرنے کی تفصیلات۔ ہائبرڈ اور الیکٹرک وہیکل - II  (ایف اے ایم ای)، اور دیگر اسکیمیں؟

15ویں مالیاتی کمیشن کی ایئر کوالٹی پرفارمنس گرانٹ کے تحت، مالی سال 21-2020  سے  مالی سال 26-2025 کی مدت کے دوران  10 لاکھ سے زیادہ آبادی والے 42 شہروں  (ایم پی سیز) کو  16539 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں، (بشمول 7 شہری مجموعے (یو ایز))  کے لیے تاکہ ہوا کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے اقدامات کرنے کے لیے شہر کے ایکشن پلان کو نافذ کیا جا سکے۔ شہر کے لحاظ سے استعمال کی تفصیلات ضمیمہ -I میں فراہم کی گئی ہیں۔

 این سی اے پی کے تحت 131 شہروں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ شہر کے ایکشن پلان پر عمل درآمد کے لیے مختلف اسکیموں کو یکجا کرکے وسائل کو اکٹھا کریں۔  این سی  اے پی  کے تحت تمام  نشان زد شہروں کے ایکشن پلان کو سووچھ بھارت مشن 2.0 (شہری) کے تحت ٹھوس کچرے کو از سر نو قابل استعمال بنانے، تعمیراتی اور انہدام سے متعلق فضلے، میراثی فضلے کے تدارک اور مکینیکل صفائی ملازمین  کی خریداری کے لیے منظوری دی گئی۔ 107 شہروں نے امرُت -  2.0 سے گرین اسپیس، پارکس اور غیر موٹرائزڈ شہری ٹرا نسپورٹ کے لیے وسائل حاصل کیے ہیں۔ 20 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ایف اے ایم ای -  II کے تحت 13,11,681 الیکٹرک گاڑیوں نے فائدہ کا دعویٰ کیا ہے۔ایس اے ٹی اے ٹی  کے تحت،این سی اے پی شہروں میں 146 ٹی ڈی پی  کی صلاحیت والے  27  کمپریسڈ بائیو گیس (سی بی جی) پلانٹس شروع کیے گئے ہیں۔

ضمیمہ-I

مالی سال 21-2020 سے 23-2022 کے دوران 15ویں مالیاتی کمیشن-  ایئر کوالٹی گرانٹ کے تحت 10 لاکھ سے زیادہ آبادی والے شہروں  کے لئے فنڈز جاری کرنے اور استعمال کرنے کی تفصیلات

(رقم روپے کروڑ میں)

نمبر شمار

شہر

 جاری کردہ رقم

 استعمال شدہ رقم

1

وجئے واڑہ یو اے

124.35

27.61

2

وشاکھاپٹنم یو اے

129.25

0.00

3

پٹنہ یو اے

288.60

158.26

4

درگ بھیلائی نگر یو اے

112.35

31.66

5

رائے پور یو اے

119.35

51.39

6

احمد آباد یو اے

359.54

317.91

7

راجکوٹی یو اے

83.10

64.61

8

سورت یو اے

255.18

257.47

9

وڈودرا یو اے

98.18

82.22

10

فرید آباد یو اے

73.53

15.99

11

دھنباد یو اے

63.09

53.21

12

جمشید پور یو اے

116.85

38.14

13

رانچی  یو اے

93.50

48.25

14

بروہت بنگلور  یو اے

535.10

0.00

15

بھوپال  یو اے

173.85

167.42

16

گوالیار یو اے

92.64

58.31

17

اندور یو اے

191.75

166.64

18

جبل پور یو اے

112.25

108.65

19

اورنگ آباد یو اے

68.10

51.36

20

گریٹر ممبئی (جی ایم) یو اے

929.09

604.64

21

ناگپور یو اے

132.60

17.71

22

ناسک یو اے

91.35

19.03

23

پونے  یو اے

261.85

81.29

24

وسائی ویرار سٹی  یو اے

72.35

20.26

25

امرتسر یو اے

67.25

60.92

26

لدھیانہ  یو اے

91.75

54.94

27

جودھ پور  یو اے

74.34

57.12

28

جے پور  یو اے

319.85

257.18

29

کوٹا یو اے

95.25

59.45

30

چنئی یو اے

367.00

367.51

31

مدورائی یو اے

72.44

54.85

32

تروچیراپلی یو اے

50.35

46.36

33

حیدرآباد (ایچ وائی) یو اے

443.50

377.35

34

آگرہ یو اے

166.47

130.52

35

الہ آباد یو اے

171.33

132.93

36

غازی آباد یو اے

136.25

114.57

37

کانپور  یو اے

239.89

211.48

38

لکھنؤ  یو اے

376.38

226.26

39

میرٹھ یو اے

139.19

93.39

40

وارانسی  یو اے

219.74

107.25

41

آسنسول یو اے

67.60

42.55

42

کولکتہ (کے) یو اے

681.25

628.83

 

کل

8357.63

5465.49

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح- ع م - ق ر)

U-6670


(Release ID: 2018817) Visitor Counter : 69


Read this release in: English , Hindi