قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس اعلامیہ

Posted On: 21 MAR 2024 7:55PM by PIB Delhi

بھارت  کے آئین کی طرف سے عطا کردہ اختیارات  کو استعمال کرتے ہوئے، صدرجمہوریہ ہند نے  درج ذیل ہائی کورٹ کے ججوں کی تقرری کی :-

 

نمبر شمار

سفارش کنندگان کا نام /جج

تفصیلات

بامبے ہائی کورٹ کے ایڈیشنل ججوں کو مستقل جج بنایا گیا (ایس / جناب جسٹس)

1

محترمہ یو ایس جوشی پھالکے

بامبے ہائی کورٹ کے مستقل ججوں کے طورپر تقرری

2

بھرت پانڈورنگ دیشپانڈے

3

کشور چندرکانت سنت

4

والمیکی ایس اے مینیزس

5

کمل رشمی کھٹا

6

محترمہ  ایس یو دیشمکھ

7

ارون رام ناتھ پیڈنیکر

8

سندیپ وشنوپنت مارنے

9

محترمہ گوری ونود گوڈسے

10

راجیش شانتارام پاٹل

11

عارف صالح ڈاکٹر

ہائی کورٹ کے ججوں کے طور پر تازہ تقرری

1

ملاپلی عبدالعزیز عبدالحکیم ایڈووکیٹ

کیرالہ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کے طور پر تقرری

2

سیام کمار وڈکے مدواکات، ایڈووکیٹ

3

ہری شنکر وجین مینن، ایڈووکیٹ

4

منو سریدھرن نائر، ایڈوکیٹ

5

ایشورن سبرامانی، ایڈوکیٹ

6

منوج پلمبی مادھون، ایڈووکیٹ

7

شری محمد یوسف وانی، جوڈیشل آفیسر

جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کے طور پر تقرری

 

*********

ش ح ۔ا م۔م ص۔

U:6298


(Release ID: 2016000) Visitor Counter : 64


Read this release in: English , Hindi , Marathi