قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس اعلامیہ

Posted On: 14 MAR 2024 7:51PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ نے جناب گیانیش کمار، آئی اے ایس (ریٹائرڈ) اور ڈاکٹر سکھبیر سنگھ سندھو، آئی اے ایس (ریٹائرڈ) کو بھارتی چناؤ کمیشن  میں ان کے عہدے کا چارج سنبھالنے کی تاریخ سے الیکشن کمشنر کے طور پر مقرر کیا ہے۔

*************

ش ح ۔ا م۔م ص۔

U:6125

 


(Release ID: 2014768)
Read this release in: English , Hindi , Marathi