کارپوریٹ امور کی وزارتت
ایم سی اے نے ڈیجیٹل مسابقتی قانون پر کمیٹی کی رپورٹ اور ڈیجیٹل مسابقتی قانون پر مسودہ بل پر عوامی تبصرے طلب کیے
Posted On:
12 MAR 2024 8:54PM by PIB Delhi
کارپوریٹ امور کی وزارت (ایم سی اے ) نے ایم سی اے، ڈیجیٹل مارکیٹوں میں مسابقت سے متعلق علیحدہ قانون کی ضرورت کا جائزہ لینے کے لیے سکریٹری کی سربراہی میں ‘بڑی ٹیک کمپنیوں کی طرف سے مسابقتی مخالف طرز عمل’ کے عنوان پر پارلیمانی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے خزانہ کی 53 ویں رپورٹ کی سفارشات پر ڈیجیٹل مسابقتی قانون (سی ڈی سی ایل) پر کمیٹی تشکیل دی تھی ۔ کمیٹی نے ڈیجیٹل مسابقتی قانون سے متعلق مسودہ بل کے ساتھ اپنی رپورٹ پیش کر دی ہے۔
ایم سی اے مذکورہ رپورٹ اور مسودہ بل پر عوام سے رائے طلب کر رہا ہے۔ رپورٹ کو ایم سی اے کی ویب سائٹ پر ‘ڈیٹا اور رپورٹس [رپورٹس>>>لائبریری(ماہر کمیٹی کی رپورٹس)] ’کے سیکشن کے تحت رکھا گیا ہے اور اس تک درج ذیل پر رسائی حاصل کی جا سکتی ہے:
https://www.mca.gov.in/bin/dms/getdocument?mds=gzGtvSkE3zIVhAuBe2pbow%253D%253D&type=open
اس کی کاپی ایم سی اے کی ویب سائٹ پر ‘ای کنسلٹیشن ماڈیول’ کے تحت بھی حاصل کی جاسکتی ہے اور تبصرے/مشورے، اگر کوئی ہیں، اس ماڈیول پر 15.04.2024 تک جمع کیے جاسکتے ہیں۔
*************
( ش ح ۔س ب ۔ رض (
U. No: 6028
(Release ID: 2014042)
Visitor Counter : 115