کامرس اور صنعت کی وزارتہ

جنوری 2024 میں آٹھ بنیادی صنعتوں کے مشترکہ اشاریہ  میں جنوری 2023 کے اشاریہ کے مقابلے میں 3.6 فیصد (عارضی) اضافہ ہوا


جنوری 2024 میں کوئلہ، اسٹیل، سیمنٹ، قدرتی گیس، بجلی اور خام تیل کی پیداوار میں مثبت اضافہ ریکارڈ کیا گیا

جنوری، 2024 کے لیے آٹھ بنیادی صنعتوں کا اشاریہ (بیس:2011-12=100)

Posted On: 29 FEB 2024 5:00PM by PIB Delhi

آٹھ بنیادی صنعتوں (آئی سی آئی ) کے مشترکہ اشاریہ  میں جنوری 2023 کے اشاریہ  کے مقابلے جنوری 2024 میں 3.6 فیصد (عارضی) اضافہ ہوا۔ کوئلہ، اسٹیل، سیمنٹ، قدرتی گیس، بجلی اور خام تیل کی پیداوار میں جنوری 2024میں مثبت اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سالانہ اور ماہانہ اشاریہ جات اور شرح نمو کی تفصیلات بالترتیب ضمیمہ I اور ضمیمہ II میں فراہم کی گئی ہیں۔

آئی سی آئی، آٹھ بنیادی صنعتوں یعنی سیمنٹ، کوئلہ، خام تیل، بجلی، کھاد، قدرتی گیس، ریفائنری مصنوعات اور اسٹیل کی پیداوار کی مشترکہ اور انفرادی کارکردگی کی پیمائش کرتا ہے۔  آٹھ بنیادی صنعتیں، صنعتی پیداوار (آئی آئی پی) کے اشاریہ میں شامل اشیاء کے وزن کا 40.27 فیصد پر مشتمل ہیں۔

اکتوبر 2023 کے لیے آٹھ بنیادی صنعتوں کے اشاریہ کی حتمی شرح نمو کو 12.7 فیصد کر دیا گیا ہے۔ اپریل سے جنوری 24-2023 کے دوران آئی سی آئی کی مجموعی ترقی کی شرح گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 7.7 فیصد (عارضی) ہے۔

آٹھ بنیادی صنعتوں کے انڈیکس کا خلاصہ ذیل میں دیا گیا ہے:

سیمنٹ - سیمنٹ کی پیداوار (وزن: 5.37 فیصد) جنوری، 2023 کے مقابلے جنوری، 2024 میں 5.6 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے جنوری،24-2023 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 9.0 فیصد اضافہ ہوا۔

کوئلہ - کوئلے کی پیداوار (وزن: 10.33 فیصد) جنوری، 2023 کے مقابلے جنوری، 2024 میں 10.2 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے جنوری، 24-2023کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 12.2 فیصد اضافہ ہوا۔

خام تیل - خام تیل کی پیداوار (وزن: 8.98 فیصد) جنوری، 2023 کے مقابلے میں جنوری، 2024 میں 0.7 فیصد بڑھی۔ اس کا مجموعی اشاریہ ،اپریل سے جنوری، 24-2023 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 0.2 فیصد کم ہوا۔ .

بجلی - بجلی کی پیداوار (وزن: 19.85 فیصد) جنوری، 2023 کے مقابلے میں جنوری، 2024 میں 5.2 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے جنوری، 24-2023 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 6.8 فیصد اضافہ ہوا۔

کھاد - کھاد کی پیداوار (وزن: 2.63 فیصد) جنوری، 2023 کے مقابلے میں جنوری، 2024 میں 0.6 فیصد کم ہوئی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے جنوری، 24-2023 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 5.5 فیصد اضافہ ہوا۔

قدرتی گیس - قدرتی گیس کی پیداوار، (وزن: 6.88 فیصد) جنوری، 2023 کے مقابلے میں جنوری، 2024 میں 5.5 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے جنوری، 24-2023 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 5.6 فیصد اضافہ ہوا۔

پیٹرولیم ریفائنری پروڈکٹس - پیٹرولیم ریفائنری کی پیداوار (وزن: 28.04 فیصد) جنوری، 2023 کے مقابلے میں جنوری، 2024 میں 4.3 فیصد کم ہوئی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے جنوری، 24-2023 کے دوران پچھلے اسی عرصے کے مقابلے میں 3.9 فیصد اضافہ ہوا۔

اسٹیل - اسٹیل کی پیداوار (وزن: 17.92 فیصد) جنوری، 2024 میں جنوری، 2023 کے مقابلے میں 7.0 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے جنوری، 24-2023  کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 13.1 فیصد اضافہ ہوا۔

نوٹ 1: نومبر، 2023، دسمبر، 2023 اور جنوری، 2024 کا ڈیٹا عارضی ہے۔ بنیادی صنعتوں کے انڈیکس نمبرز کو سورس ایجنسیوں کے اپ ڈیٹ کردہ ڈیٹا کے مطابق نظر ثانی شدہ/حتمی شکل دی جاتی ہے۔

نوٹ 2: اپریل 2014 سے، قابل تجدید ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کا ڈیٹا بھی شامل ہے۔

نوٹ 3: صنعت کے لحاظ سےمذکورہ وزن انفرادی صنعت کے وزن ہیں جو آئی آئی پی سے اخذ کیے گئے ہیں اور تناسب کی بنیاد پر 100 کے برابر آئی سی آئی کے مشترکہ وزن تک بڑھادئے گئے ہیں۔

نوٹ 4: مارچ 2019 سے، تیار اسٹیل کی پیداوار میں  آئٹم ’کولڈ رولڈ (سی آر) کوائلز‘ کے تحت ہاٹ رولڈ پکلڈ اینڈ آئلڈ (ایچ آر پی او) نامی ایک نئی اسٹیل پروڈکٹ کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

نوٹ 5: فروری 2024 کے لیے انڈیکس کا اجرا جمعرات 28 مارچ 2024 کو ہوگا۔

ضمیمہ I

آٹھ بنیادی صنعتوں کی کارکردگی

سالانہ اشاریہ اور شرح نمو

بنیادی سال: 2011-12=100

اشاریہ

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموری اشاریہ

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

2012-13

103.2

99.4

85.6

107.2

96.7

107.9

107.5

104.0

103.8

2013-14

104.2

99.2

74.5

108.6

98.1

115.8

111.5

110.3

106.5

2014-15

112.6

98.4

70.5

108.8

99.4

121.7

118.1

126.6

111.7

2015-16

118.0

97.0

67.2

114.1

106.4

120.2

123.5

133.8

115.1

2016-17

121.8

94.5

66.5

119.7

106.6

133.1

122.0

141.6

120.5

2017-18

124.9

93.7

68.4

125.2

106.6

140.5

129.7

149.2

125.7

2018-19

134.1

89.8

69.0

129.1

107.0

147.7

147.0

156.9

131.2

2019-20

133.6

84.5

65.1

129.4

109.8

152.6

145.7

158.4

131.6

2020-21

131.1

80.1

59.8

114.9

111.6

139.4

130.0

157.6

123.2

2021-22

142.3

77.9

71.3

125.1

112.4

163.0

156.9

170.1

136.1

2022-23

163.5

76.6

72.4

131.2

125.1

178.1

170.6

185.2

146.7

جنوری سے اپریل

 22-23

153.6

77.4

72.8

130.0

125.8

174.8

166.9

186.1

144.8

جنوری سے اپریل 23-24*

172.3

77.3

76.8

135.1

132.8

197.6

181.9

198.7

156.0

*عارضی

 

شرح ترقی( سال بہ سال کی بنیاد پر فیصد میں)

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموری اشاریہ

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

2012-13

3.2

-0.6

-14.4

7.2

-3.3

7.9

7.5

4.0

3.8

2013-14

1.0

-0.2

-12.9

1.4

1.5

7.3

3.7

6.1

2.6

2014-15

8.0

-0.9

-5.3

0.2

1.3

5.1

5.9

14.8

4.9

2015-16

4.8

-1.4

-4.7

4.9

7.0

-1.3

4.6

5.7

3.0

2016-17

3.2

-2.5

-1.0

4.9

0.2

10.7

-1.2

5.8

4.8

2017-18

2.6

-0.9

2.9

4.6

0.03

5.6

6.3

5.3

4.3

2018-19

7.4

-4.1

0.8

3.1

0.3

5.1

13.3

5.2

4.4

2019-20

-0.4

-5.9

-5.6

0.2

2.7

3.4

-0.9

0.9

0.4

2020-21

-1.9

-5.2

-8.2

-11.2

1.7

-8.7

-10.8

-0.5

-6.4

2021-22

8.5

-2.6

19.2

8.9

0.7

16.9

20.8

8.0

10.4

2022-23

14.8

-1.7

1.6

4.8

11.3

9.3

8.7

8.9

7.8

جنوری سے اپریل 22-23

16.1

-1.3

1.4

5.4

10.5

8.6

10.0

10.1

8.3

جنوری سے اپریل 23-24*

12.2

-0.2

5.6

3.9

5.5

13.1

9.0

6.8

7.7

 

* عارضی۔

سال بہ سال  کا حساب پچھلے سال کے اسی مالی سال کے مقابلے میں کیا جاتا ہے۔

 

ضمیمہ II

آٹھ بنیادی صنعتوں کی کارکردگی

سالانہ اشاریہ اور شرح نمو

بنیادی سال: 2011-12=100

اشاریہ

 

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموری اشاریہ

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

جنوری-23

198.6

78.3

75.2

142.0

135.8

199.5

184.7

186.6

158.8

فروری-23

190.1

68.1

67.0

129.1

125.2

185.4

180.2

174.0

147.3

مارچ-23

235.5

77.3

74.6

144.7

118.1

204.4

198.4

188.0

164.7

اپریل-23

161.2

75.0

68.9

132.7

118.7

191.2

192.0

192.3

151.2

مئی-23

167.6

78.8

73.2

141.1

138.2

192.5

191.8

201.6

157.4

جون-23

162.4

76.4

73.4

136.2

130.8

191.9

195.0

205.2

155.9

جولائی-23

152.6

78.9

79.0

134.4

131.8

191.7

166.1

204.0

153.2

اگست-23

150.3

78.4

80.3

135.4

133.3

198.4

182.0

220.5

158.6

ستمبر-23

147.9

74.9

76.8

126.8

132.3

198.4

166.2

205.9

151.7

اکتوبر-23

172.6

78.4

80.3

128.8

136.4

201.4

181.5

203.8

156.4

نومبر-23*

185.7

75.5

77.2

134.5

133.5

192.0

157.7

176.3

150.4

دسمبر-23*

204.2

77.4

79.5

145.0

137.5

205.3

191.9

181.6

160.9

جنوری-24*

218.9

78.8

79.3

135.8

135.0

213.5

195.0

196.3

164.5

*عارضی

شرح ترقی( سال بہ سال کی بنیاد پر فیصد میں)

 

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموری اشاریہ

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

جنوری-23

13.6

-1.1

5.2

4.5

17.9

14.3

4.7

12.7

9.7

فروری-23

9.0

-4.9

3.1

3.3

22.2

12.4

7.4

8.2

7.4

مارچ-23

11.7

-2.8

2.7

1.5

9.7

12.1

-0.2

-1.6

4.2

اپریل-23

9.1

-3.5

-2.9

-1.5

23.5

16.6

12.4

-1.1

4.6

مئی-23

7.2

-1.9

-0.3

2.8

9.7

12.0

15.9

0.8

5.2

جون-23

9.8

-0.6

3.5

4.6

3.4

21.3

9.9

4.2

8.4

جولائی-23

14.9

2.1

8.9

3.6

3.3

14.9

6.9

8.0

8.5

اگست-23

17.9

2.1

9.9

9.5

1.8

16.3

19.7

15.3

13.4

ستمبر-23

16.0

-0.4

6.6

5.5

4.2

14.8

4.7

9.9

9.4

اکتوبر-23

18.4

1.3

9.9

4.2

5.3

13.6

17.0

20.3

12.7

نومبر-23*

10.9

-0.4

7.6

12.4

3.4

9.4

-4.0

5.7

7.9

دسمبر-23*

10.7

-1.0

6.6

4.0

5.8

7.6

3.8

1.2

4.9

جنوری-24*

10.2

0.7

5.5

-4.3

-0.6

7.0

5.6

5.2

3.6

*

سال بہ سال کا حساب پچھلے سال کے اسی مہینے سے لگایا جاتا ہے۔

*******

ش ح – ع ح- م ش

U: 5531



(Release ID: 2010333) Visitor Counter : 55


Read this release in: English