امور داخلہ کی وزارت
مرکزی وزیر داخلہ اور تعاون کے وزیر جناب امت شاہ نے سمکا-سارکا میڈرام جتھارا کے مقدس موقع پر تیلگو بھائی اور بہنوں کو مبارکباد دی
دیوی تمام عقیدت مندوں کو ان کی خواہشات کی تکمیل سے نوازیں: جناب امت شاہ
प्रविष्टि तिथि:
21 FEB 2024 10:36PM by PIB Delhi
مرکزی وزیر داخلہ اور تعاون کے وزیر جناب امت شاہ نے تیلگو بھائی اور بہنوں کو سمکا-سارکا میڈرام جتھارا کے مقدس موقع پر مبارکباد دی ہے۔
ایکس پلیٹ فارم پر اپنی پوسٹ میں، جناب امت شاہ نے کہا کہ‘‘سمکا-سارکا میڈارم جتھارا کے مقدس موقع پر، میں سب کی بھلائی کے لیے دعا کرتا ہوں۔’’
*************
ش ح۔ ج ق ۔م ش
(U- 5239)
(रिलीज़ आईडी: 2007929)
आगंतुक पटल : 104