کوئلے کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کمرشل کوئلہ کانوں کی نیلامی کے 9ویں دور اور 7ویں دور کی دوسری کوشش کے لیے بولیاں آج کھلیں

Posted On: 20 FEB 2024 7:45PM by PIB Delhi

نامزد اتھارٹی، کوئلہ کی وزارت نے آج تجارتی کوئلہ کانوں کی نیلامی کے 9ویں دور اور 7ویں دور کی دوسری کوشش کے لیے بولیاں کھول دیں۔ یہ دور 20 دسمبر  ، 2023 ء کو شروع کیا گیا تھا۔

آن لائن بولیوں کو ڈیکرپٹ کیا گیا اور بولی لگانے والوں کی موجودگی میں الیکٹرانک طور پر کھولا گیا۔ اس کے بعد بولی  لگانے والوں کی موجودگی میں آف لائن بولی کی دستاویزات پر مشتمل سیل بند لفافے بھی کھولے گئے۔ بولی  لگانے والوں کے لیے اسکرین پر پورا عمل دکھایا گیا تھا۔

9ویں راؤنڈ کے تحت، کل 27 کوئلے کی کانیں نیلامی کے لیے رکھی گئی تھیں اور 13 کوئلے کی کانوں کے لیے 33 بولیاں موصول ہوئی تھیں۔ ساتویں دور کی دوسری کوشش کے تحت، کل 5 کوئلے کی کانیں نیلامی کے لیے پیش کی گئیں اور 3 کوئلے کی کانوں کے لیے 7 بولیاں موصول ہوئیں۔

موصول ہونے والی بولیوں کی  کانوں   کے لحاظ سے  فہرست  درج ذیل ہے:

 

نمبر شمار

کوئلہ کان کا نام

راؤنڈ

لگائی گئی بولیوں کی تعداد

(آن لائن اور آف لائن دونوں )

کوئلہ کان کی قسم

1

بابوپاڑہ مشرق

نواں راؤنڈ

3

کوکنگ

2

بادام شمال

نواں راؤنڈ

1

کوکنگ

3

بیسی

نواں راؤنڈ

4

نان کوکنگ

4

بھاٹ گاؤں II

نواں راؤنڈ

1

نان کوکنگ

5

چندراؤتھی

نواں راؤنڈ

1

نان کوکنگ

6

ڈونگری تال II

نواں راؤنڈ

1

نان کوکنگ

7

ڈمری

نواں راؤنڈ

6

نان کوکنگ

8

دونی سینٹرل

نواں راؤنڈ

2

کوکنگ

9

جھارپالم تھنگرگھاٹ ( ترمیم  شدہ)

نواں راؤنڈ

1

نان کوکنگ

10

لال گڑھ جنوبی

نواں راؤنڈ

3

کوکنگ

11

لاماتولا

نواں راؤنڈ

5

کوکنگ

12

جنوبی دامودا

نواں راؤنڈ

2

کوکنگ

13

مغربی شہڈول (جنوب)

نواں راؤنڈ

3

نان کوکنگ

14

مہان

دوسری کوشش - ساتواں راؤنڈ

3

نان کوکنگ

15

مارا II مہان

دوسری کوشش - ساتواں راؤنڈ

2

نان کوکنگ

16

تھیسگورہ بی/ رودرپوری

دوسری کوشش - ساتواں راؤنڈ

2

نان کوکنگ

 

میزان

40

 

 

ٹاٹا اسٹیل لمیٹیڈ، جے ایس ڈبلیو اسٹیل لمیٹیڈ، رنگٹا سنز پرائیویٹ لمیٹیڈ وغیرہ جیسی بڑی کمپنیوں سمیت کل 27 کمپنیوں نے نیلامی کے عمل میں اپنی بولیاں درج ذیل فہرست کے مطابق جمع کرائی ہیں:

نمبر شمار

بولی لگانے والے کا نام

جمع کی گوئی بولیوں کی تعداد

1

اے سی سی لمیٹیڈ

1

2

املگام اسٹیل اینڈ پاور لمیٹیڈ

1

3

آندھرمنمیٹ پرائیویٹ لمیٹیڈ

1

4

بل مائننگ پرائیویٹ لمیٹیڈ

1

5

انڈ سنرجی لمیٹیڈ

1

6

اندرمنی منرل انڈیا پرائیویٹ لمیٹیڈ

1

7

جے کے سیمنٹ لمیٹیڈ

4

8

جے امبے روڈ لائنز پرائیویٹ لمیٹیڈ

2

9

جے ایم ایس مائننگ پرائیویٹ لمیٹیڈ

1

10

جے ایس ڈبلیو اسٹیل لمیٹیڈ

4

11

مہیشوری مائننگ (پرائیویٹ) لمیٹیڈ

1

12

نیلکنٹھ کول مائننگ پرائیویٹ لمیٹیڈ

1

13

نیلکنٹھ انفرا مائننگ لمیٹیڈ

1

14

اوشین کیپٹل مارکیٹ لمیٹیڈ

1

15

او سی ایل آئرن اینڈ اسٹیل لمیٹیڈ

1

16

اڑیسہ ایلوئے اسٹیل پرائیویٹ لمیٹیڈ

1

17

پی ایل آر پروجیکٹس پرائیویٹ لمیٹیڈ

1

18

رنگٹا سنز پرائیویٹ لمیٹیڈ

5

19

ایس ایم اسٹیلز اینڈ پاور لمیٹیڈ

1

20

شانتی جی ڈی اسپات اینڈ پاور پرائیویٹ لمیٹیڈ

1

21

شری ناتھ  کھنِج  پرائیویٹ لمیٹیڈ

1

22

سن فلیگ آئرن اینڈ اسٹیل کمپنی لمیٹیڈ

2

23

ٹاٹا اسٹیل لمیٹیڈ

2

24

اگرسین اسپانج پرائیویٹ لمیٹیڈ

1

25

مہان انرجین لمیٹیڈ

1

26

اڑیسہ میٹالرجیکل انڈسٹری پرائیویٹ لمیٹیڈ

1

27

تریوینی ارتھ موورس پرائیویٹ  لمیٹیڈ

1

 

میزان

40

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

بولیوں کی جانچ ایک کثیر الضابطہ تکنیکی تشخیص کمیٹی کے ذریعہ کی جائے گی اور تکنیکی طور پر اہل بولی  لگانے والے کو الیکٹرانک نیلامی میں حصہ لینے کے لیے شارٹ لسٹ کیا جائے گا، جو  ایم ایس ٹی سی  پورٹل پر منعقد کی جائے گی۔

******************************

(ش ح –ف ا   - ع ا )

U. No. 5183


(Release ID: 2007575)
Read this release in: English , Hindi