وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

ایکسچینج ریٹ نوٹیفکیشن نمبر 13/2024- کسٹمز (این .ٹی)

Posted On: 15 FEB 2024 5:42PM by PIB Delhi

کسٹمز ایکٹ، 1962 (1962 کا 52) کے سیکشن 14 کے ذریعے عطا کردہ اختیارات کے استعمال میں، اور نوٹیفکیشن نمبر 10/2024-کسٹمز (این.ٹی)، مورخہ 1 فروری 2024 کو منسوخ  کرتے ہوئے، سوائے ان چیزوں کے جواس قسم کی منسوخی سے پہلے ختم کی گئی ہیں یا جنہیں چھوڑدیا گیا ہے، سنٹرل بورڈ آف بالواسطہ ٹیکس اور کسٹمز اس کے ذریعے اس بات کا تعین کرتا ہے کہ اس کے ساتھ منسلک شیڈول I اور شیڈول II میں سے ہر ایک کے کالم (2) میں متعین غیر ملکی کرنسیوں میں سے ہر ایک کے تبادلے کی شرح، ہندوستانی کرنسی میں یا اس کے برعکس ہوگی، اس کے کالم (3) میں متعلقہ اندراج میں اس کے خلاف درج کردہ شرح ہو، مذکورہ سیکشن کے مقصد کے لیے، درآمدی اور برآمدی سامان سے متعلق   ہوگی،یہ 16  فروری 2024 سے نافذ العمل ہوگی  ۔

شیڈول-1

 

نمبرشمار

غیر ملکی کرنسی

ہندوستانی روپے کے برابر غیر ملکی کرنسی کی ایک اکائی کے تبادلے کی شرح

  1.  

(2)

(3)

 

 

(اے)

((بی

 

 

(درآمد شدہ سامان کے لیے)

(برآمد شدہ سامان کے لیے)

1.

آسٹریلیائی  ڈالر

55.05

52.70

2.

بحرینی دینار

228.90

212.20

3.

کینیڈین ڈالر

62.30

60.35

4.

چینی یوآن

11.80

11.4

5.

ڈینش کرونر

12.10

11.80

6.

یورو

90.65

87.55

7.

ہانگ کانگ ڈالر

10.75

10.50

8.

کویتی دینار

278.25

260.95

9.

نیوزی لینڈ ڈالر

51.75

49.40

10.

نارویجن کرونر

7.95

7.75

11.

پاؤنڈ اسٹرلنگ

106.10

102.65

12.

قطری ریال

23.55

22.10

13.

سعودی ریال

22.85

21.55

14.

سنگاپور ڈالر

62.60

60.65

15.

جنوبی افریقی رینڈ

4.50

4.20

16.

سویڈش کرونر

8.00

7.80

17.

سوئس فرانک

95.60

92.05

18.

ترک لیرا

2.80

2.60

19.

یو اے ای درہم

23.30

21.95

20.

امریکی ڈالر

83.90

82.20

 

شیڈول II

 

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

ہندوستانی روپے کے مساوی غیر ملکی کرنسی کی 100 یونٹس کی شرح تبادلہ

  1.  

(2)

(3)

 

 

(a)

(b)

 

 

(درآمد شدہ سامان کے لیے)

(برآمد شدہ سامان کے لیے)

1.

جاپانی یین

56.10

54.40

2.

کوریائی وون

6.45

6.05

 

**********

ش ح۔ا م ۔ف ر۔

 (U: 5013)


(Release ID: 2006354) Visitor Counter : 231


Read this release in: English , Hindi