قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

نیا ئےبندھو پروگرام: پرو بونو قانونی خدمات

Posted On: 09 FEB 2024 12:21PM by PIB Delhi

قانون اور انصاف  کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) ،  پارلیمانی امور کی وزارت میں وزیر مملکت؛ ثقافت کی وزارت کے وزیر مملکت  جناب  ارجن رام میگھوال نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ  حکومت نے سال 2017 میں نیائے بندھو (پرو بونو قانونی خدمات) کا آغاز کیا جس کا مقصد پرو بونو قانونی خدمات کے لیے ایک ڈسپنسیشن فریم ورک فراہم کرنا اور ملک میں پرو بونو کی ثقافت کو آگے بڑھانا ہے۔ پرو بونو وکیل کی خدمات حاصل کرنے کے لیے، درخواست دہندگان اور وکلاء دونوں کو نیائے بندھو موبائل ایپلیکیشن (اینڈروئیڈ، آئی او ایس  اور امنگ پلیٹ فارم پر دستیاب) پر رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ 31 جنوری 2024 تک، نیائے بندھو پروگرام کے تحت 27 ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام خطے کی بار کونسلوں سے 10779 پرو بونو ایڈووکیٹ رجسٹر کیے گئے ہیں۔ (ضمیمہ ’اے‘) اور 31 جنوری،  2024 تک   پروگرام کے تحت استفادہ کنندگان کے ذریعہ درج کرائے گئے  کل معاملات کی تعداد  3157  ہے(ضمیمہ- ’بی‘)۔

ضمیمہ –’اے‘

نیائے بندھو پروگرام  کے بارے میں  9 فروری 2024 کو جواب دینے کے لیے   رکن پارلیمنٹ جناب  جگدمبیکا پال کی طرف سے اٹھائے گئے حصہ (اے) لوک سبھا کے غیر ستارہ والے سوال نمبر 1153 کے جواب میں   پیش کیا گیا اسٹیٹمنٹ

نیائے بندھو پروگرام کے تحت رجسٹرڈ پرو بونو ایڈووکیٹ کی تعداد پر مشتمل ریاستی  بار کونسل وار  اسٹیٹمنٹ (2017-2023)

نمبر شمار

ریاستی بار کونسلیں

ریاستی بار کونسل کے مطابق ایڈوکیٹس  کی تعداد

1

آندھرا پردیش

669

2

آسام، ناگالینڈ، میزورم، اروناچل پردیش، سکم

266

3

بہار

626

4

چھتیس گڑھ

343

5

دہلی

936

6

گجرات

195

7

ہماچل پردیش

383

8

جموں و کشمیر

152

9

جھارکھنڈ

342

10

کرناٹک

313

11

کیرالہ

157

12

مدھیہ پردیش

634

13

مہاراشٹر اور گوا

577

14

منی پور

57

15

میگھالیہ

48

16

اوڈیشہ

289

17

پنجاب اور ہریانہ

1988

18

راجستھان

1130

19

تمل ناڈو

394

20

تلنگانہ

194

21

تریپورہ

6

22

اتر پردیش

720

23

اتراکھنڈ

160

24

مغربی بنگال

179

25

انڈمان اور نکوبار جزائر

15

26

دادرہ اور نگر حویلی

1

27

دمن اور دیو

5

 

میزان

 

10779

 

ضمیمہ ’بی‘-

نیائے بندھو پروگرام  کے بارے میں  9 فروری 2024 کو جواب دینے کے لیے   رکن پارلیمنٹ جناب  جگدمبیکا پال کی طرف سے اٹھائے گئے حصہ (بی) لوک سبھا کے غیر ستارہ والے سوال نمبر 1153 کے جواب میں   پیش کیا گیا اسٹیٹمنٹ

نیا بندھو پروگرام کے تحت استفادہ کنندگان کے ذریعہ درج کردہ مقدمات کی تعداد پر مشتمل ریاست /  مرکز کے زیر انتظام خطہ وار  اسٹیٹمنٹ  (2017-2023)

نمبر شمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام خطے

معاملات کی تعداد

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

20

2

آندھرا پردیش

84

3

اروناچل پردیش

4

4

آسام

34

5

بہار

113

6

چنڈی گڑھ

34

7

چھتیس گڑھ

45

8

دادرہ اور نگر حویلی

0

9

دمن اور دیو

0

10

دہلی

571

11

گوا

5

12

گجرات

90

13

ہریانہ

157

14

ہماچل پردیش

21

15

جموں و کشمیر

27

16

جھارکھنڈ

68

17

کرناٹک

95

18

کیرالہ

40

19

لکشدیپ

0

20

مدھیہ پردیش

167

21

مہاراشٹر

484

22

منی پور

9

23

میگھالیہ

2

24

میزورم

1

25

ناگالینڈ

1

26

اوڈیشہ

129

27

پڈوچیری

0

28

پنجاب

33

29

راجستھان

66

30

سکم

1

31

تمل ناڈو

55

32

تلنگانہ

88

33

تریپورہ

2

34

اتر پردیش

391

35

اتراکھنڈ

47

36

مغربی بنگال

273

 

میزان

3157

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ ا گ۔ن ا۔

U-4724

                          


(Release ID: 2004498) Visitor Counter : 96


Read this release in: English , Hindi