شمال مشرقی ریاستوں کی ترقی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

این ای سی  کے تحت  اسکیمیں

प्रविष्टि तिथि: 08 FEB 2024 3:44PM by PIB Delhi

شمال مشرقی خطے کی ترقی کے مرکزی وزیر مملکت جناب بی ایل ورما نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں  بتایا کہ رواں مالی سال (24-2023 ء )  کے دوران ، شمال مشرقی   خصوصی بنیادی ڈھانچہ ترقی اسکیم   ( این ای ایس آئی ڈی ایس ) ( سڑکیں ) کے تحت 625.34 کروڑ روپئے کی لاگت کے کل 11 پروجیکٹ شمال مشرقی کونسل ( این ای سی ) کے ذریعے نافذ کئے جا رہے ہیں اور 2.10 کروڑ روپے  کی لاگت کا ایک پروجیکٹ این ای  سی اسکیم کے تحت منظور کیا گیا ہے ۔  تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

مالی سال 24-2023 ء کے دوران  این ای سی  کے تحت منظور شدہ پروجیکٹوں کی فہرست

 

نمبر شمار

ریاست

پروجیکٹ کا نام

منظور شدہ لاگت

( کروڑ روپے میں )

اسکیم

1

اروناچل پردیش

اروناچل پردیش کے نکھو گاؤں (لمبائی 10.60 کلومیٹر) میں سیاحتی مرکز کی مربوط ترقی کے لیے نافرا سے سڑک کی بہتری اور دوبارہ ترتیب۔

32.32

این ای ایس آئی ڈی ایس

( سڑکیں )

2

اروناچل پردیش

اروناچل پردیش کے توانگ ضلع میں تھونگلینگ پی ایم جی ایس وائی روڈ سے تھنگاپے زیارت گاہ تک سڑک کی تعمیر (لمبائی 21.0 کلومیٹر)۔

59.91

این ای ایس آئی ڈی ایس

( سڑکیں )

3

اروناچل پردیش

اروناچل پردیش میں بانا ای اے سی  ہیڈکوارٹر سے اولڈ سوپونگ، چجانگ کاجنگ گاؤں مشرقی کامینگ ضلع (لمبائی 22.0 کلومیٹر) کے راستے سڑک کی تعمیر۔

64.95

این ای ایس آئی ڈی ایس

( سڑکیں )

4

آسام

آسام میں چاگاؤں سے یوکیم تک سڑک کی بہتری اور چوڑائی (لمبائی 22.20 کلومیٹر)۔

102.69

این ای ایس آئی ڈی ایس

( سڑکیں )

5

آسام

آسام اور میگھالیہ (لمبائی 17.95 کلومیٹر) میں سونا پور سے برنیہاٹ تک انٹر اسٹیٹ روڈ پر اپ گریڈیشن۔

62.24

این ای ایس آئی ڈی ایس

( سڑکیں )

6

منی پور

آئی ایس ٹی ٹی  کے سامنے دریائے لیماکھونگ پر پی ایس سی پل ( 50 ایم اسپان )  کی تعمیر، جس میں پی ایس سی  کے مجوزہ پل (لمبائی 2.4 کلومیٹر) تک اپروچ روڈ اور پی ایچ سی کرکھل  تک مجوزہ پل (لمبائی 1.23 کلومیٹر) شامل ہے۔

31.13

این ای ایس آئی ڈی ایس

( سڑکیں )

7

منی پور

تادوبی کو چوائنامی کناؤ اور ماپونگ ڈنگ، منی پور کے سیناپتی ضلع سے جوڑنے والی سڑک کی بہتری/اپ گریڈیشن (لمبائی 10.046 کلومیٹر)۔

41.66

این ای ایس آئی ڈی ایس

( سڑکیں )

8

تریپورہ

تریپورہ میں ادے پور-ککرابن مین روڈ (اسپتال چوموہانی) سے تلمورا تک کیمپر تلا-رام کرشنا پاڑہ روڈ (لمبائی 9.35 کلومیٹر) تک سڑک کی بہتری۔

33.51

این ای ایس آئی ڈی ایس

( سڑکیں )

9

تریپورہ

ریاست تریپورہ میں ایرارپار سے امباسہ روڈ تک کے اے روڈ کی بہتری (لمبائی 28.90 کلومیٹر)۔

94.39

این ای ایس آئی ڈی ایس

( سڑکیں )

10

اروناچل پردیش

ملانگ سے پیکیمودی اپر سیانگ ڈسٹرکٹ تک سڑک کی تعمیر۔

69.35

این ای ایس آئی ڈی ایس

( سڑکیں )

11

میزورم

ڈیڈو سے وانگکاوٹ روڈ کی بہتری/اپ گریڈیشن۔

33.19

این ای ایس آئی ڈی ایس

( سڑکیں )

12

این / اے

شمال مشرقی خطے  کے لوگوں کے روز گار میں اضافے  کے لیے مناسب ٹیکنالوجیز کی ترقی   اور  فروغ کے لیے آئی پی آر آئی ٹی آئی  سے بانس پروسیسرز (7 یونٹس) کے پروٹو ٹائپس کی خریداری۔

2.10

این ای سی اسکیم

 

کل

 

627.44

 

 

 آسام میں رواں مالی سال کے دوران این ای سی اسکیموں کے تحت 22.76 کروڑ روپے کی لاگت کے دو پروجیکٹ  اور 670.92 کروڑ روپے کی لاگت کے سات پروجیکٹوں کا انتخاب کیا گیا ہے  ۔ ان میں سے 164.93 کروڑ روپے کی لاگت کے دو پروجیکٹوں کو رواں مالی سال کے دوران این ای ایس آئی ڈی ایس ( سڑکیں ) کے تحت پہلے ہی منظوری دی جا چکی ہے ۔

رواں مالی سال میں  ، جن منصوبوں کی منظوری دی گئی ہے  ، وہ تیاری کے مراحل میں ہیں اور ان منصوبوں کے لیے منظور شدہ فنڈز منصوبہ بندی کے مطابق استعمال کیے جائیں گے۔

********

ش ح  ۔ و ا  ۔ ع ا

U.No. 4719


(रिलीज़ आईडी: 2004464) आगंतुक पटल : 97
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: Manipuri , English , हिन्दी , Assamese