وزارت سیاحت
azadi ka amrit mahotsav

سیاحت کے شعبے میں روزگار کا منظرنامہ

Posted On: 08 FEB 2024 5:01PM by PIB Delhi

مالی سال 2019-20، 2020-21 اور 2021-22 کے دوران ہندوستان میں سیاحت کے شعبے میں کل ملازمتوں کی تعداد (براہ راست نیز بالواسطہ) ذیل میں دی گئی ہے:

 

نمبرشمار

مالی سال

ملازمتوں کی تعداد (ملین میں)

1.

2019-20

69.44

2.

2020-21

68.07

3.

2021-22

70.04

 

ہماچل پردیش کی ریاستی حکومت سے موصولہ معلومات کے مطابق، گزشتہ تین برسوں میں ہماچل پردیش کی مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) میں سیاحت کا حصہ ذیل میں دیا گیا ہے:

 

جی ایس ڈی پی

2021-22

2022-23

2023-24

تجارت، ہوٹل اور ریستوراں (تعاون فیصد میں)

7.04

6.86

6.99

 

 

 

 

 

یہ جانکاری مرکزی وزیر برائے ثقافت، سیاحت اور شمال مشرقی خطوں کی ترقی جناب جی کشن ریڈی نے آج راجیہ سبھا میں دی۔

 

******

ش ح۔م م۔ف ر

 (U: 4671)


(Release ID: 2004125)
Read this release in: English , Hindi