صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

آیوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن  پر اپڈیٹ


52.5 کروڑ سے زیادہ اے بی ایچ اے آئی ڈی  بنائی گئیں

Posted On: 06 FEB 2024 4:23PM by PIB Delhi

 حکومت ہند نے قومی ڈیجیٹل ہیلتھ ایکو سسٹم بنانے کے وژن کے ساتھ آیوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن (اے بی ڈی ایم) کا افتتاح کیا ہے۔ اس کا مقصد ایک ایسا پلیٹ فارم تیار کرنا ہے جو صحت کے ایکو سسٹم کے اندر صحت کے اعداد و شمار کی انٹرآپریبلٹی کو قابل بناتا ہے تاکہ ہر شہری کا طویل المیعاد الیکٹرانک ہیلتھ ریکارڈ (ای ایچ آر) تیار کیا جاسکے۔

شہریوں کی شرکت کو یقینی بنانے کے لیے آیوشمان بھارت ہیلتھ اکاؤنٹ (اے بی ایچ اے) نمبر (جسے پہلے ہیلتھ آئی ڈی کے نام سے جانا جاتا تھا) بنائے گئے ہیں۔ اے بی ایچ اے ایک 14 ہندسوں والے رینڈم نمبر کے طور پر منفرد صحت شناخت نامہ ہے اور اسے ڈیجیٹل طور پر یا ہارڈ کاپی کی شکل میں جاری کیا جاسکتا ہے۔

اے بی ایچ اے نمبر کی تخلیق رضاکارانہ ہے۔

24.01.2024 تک کل 52,50,15,110 اے بی ایچ اے نمبر بنائے گئے ہیں۔

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

نمبر شمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ

اے بی ایچ اے کی تعداد

1

جزائر انڈمان اور نکوبار

437777

2

آندھرا پردیش

41231065

3

اروناچل پردیش

332675

4

آسام

17402397

5

بہار

18403298

6

چندی گڑھ

674965

7

چھتیس گڑھ

19822176

8

دہلی

7918415

9

ڈی این ایچ ڈی ڈی

675191

10

گوا

745858

11

گجرات

42251129

12

ہریانہ

12288393

13

ہماچل پردیش

5568590

14

جموں و کشمیر

8596224

15

جھارکھنڈ

7133354

16

کرناٹک

25611817

17

کیرلا

14866214

18

لداخ

370982

19

لکشدیپ

99540

20

مدھیہ پردیش

42837762

21

مہاراشٹر

47116865

22

منی پور

587272

23

میگھالیہ

860215

24

میزورم

579740

25

ناگالینڈ

639014

26

اڈیشہ

25973337

27

پڈوچیری

1091093

28

پنجاب

8930344

29

راجستھان

29095048

30

سکم

399541

31

تمل ناڈو

9182178

32

تلنگانہ

17325015

33

تریپورہ

566640

34

اتر پردیش

66203035

35

اتراکھنڈ

6387162

36

مغربی بنگال

29787043

 

کل (اے)

511991364

 

ہنوز غیر اپ ڈیٹ شدہ (بی)

13023746

 

کل میزان (اے + بی)

525015110

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

یہ جانکاری صحت و خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر مملکت پروفیسر ایس پی سنگھ بگھیل نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔

***

(ش ح – ع ا – ع ر)

U. No. 4518


(Release ID: 2003256) Visitor Counter : 72


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Bengali