محنت اور روزگار کی وزارت

بچہ مزدوروں کے لیے اسکولوں کا قیام

Posted On: 05 FEB 2024 5:22PM by PIB Delhi

محنت اور روزگار کے مرکزی وزیر مملکت جناب رامیشور تیلی رام نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ محنت اور روزگار کی وزارت نے 1988 میں اس اسکیم کے آغاز سے ہی ضلع مجسٹریٹ کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پروجیکٹ سوسائٹیوں کے ذریعے بچہ مزدوروں کی بحالی کے لئے نیشل چائلڈ لیبر پراجیکٹ (این سی ایل پی) اسکیم کو لاگو کیا تھا۔ این سی ایل پی کے تحت  9سے14 سال کی عمر کے گروپ  کے بچوں کو کام سے بچایا/ہٹایا جاتا ہے اور این سی ایل پی اسپیشل ٹریننگ سینٹرز(ایس ٹی سیز) میں اندراج کیا جاتا ہے، جہاں انہیں رسمی تعلیمی نظام میں مرکزی دھارے میں شامل کرنے سے پہلے برج ایجوکیشن، ووکیشنل ٹریننگ، مڈ ڈے میل، وظیفہ، صحت کی دیکھ بھال وغیرہ جیسی سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں۔ این سی ایل پی اسکیم کو اب سمگرا شکشا ابھیان (ایس ایس اے) اسکیم کے تحت  یکم اپریل 2021 سے ضم کر دیا گیا ہے۔ اس کے بعد سے، ایس ایس اے کے تحت ایس ٹی سی آپریشنل کے ذریعے بچائے گئے بچے مزدوروں کو باقاعدہ تعلیمی نظام میں مرکزی دھارے میں لایا جائے گا۔ فی الحال، این سی ایل پی اسکیم کے تحت کوئی خصوصی تربیتی مرکز (ایس ٹی سی) کام نہیں کر رہا ہے۔

این سی ایل پی پروجیکٹ کے تحت 31.03.2021 کے بعد کوئی نئی ایس ٹی سی منظور نہیں کی گئی ہے۔ ان اضلاع کی تعداد جن میں این سی ایل پی اسکیم کے تحت خصوصی تربیتی مراکز کی منظوری 31 مارچ 2021 کو شروع سے لے کر دی گئی ہے ضمیمہ-I میں ہے۔

2020-21 سے 2022-23 کے دوران این سی ایل پی اسکیم کے تحت جاری کیے گئے فنڈز کی تفصیلات ضمیمہ II میں ہے۔ 31.03.2023 تک اساسکیم کے آغاز سے قومی چائلڈ لیبر پروجیکٹ (این سی ایل پی) اسکیم کے تحت   تقریباً 14.3 لاکھ بچوں  کو بچایا گیا/کام سے نکالا گیا، بحال کیا گیا  اور مرکزی دھارے میں لایا گیا۔

31 مارچ 2021 کو اس  اسکیم کے آغاز سے این سی ایل پی کے تحت ان اضلاع کی تعداد جن میں اسپیشل ٹریننگ مراکز کو منظوری دی گئی۔

 

نمبر شمار

ریاست کا نام

منظور شدہ این سی ایل پی اضلاع کی تعداد

  1.  

آندھرا پردیش

13

  1.  

آسام

5

  1.  

بہار

24

  1.  

چھتیس گڑھ

8

  1.  

گجرات

9

  1.  

ہریانہ

3

  1.  

جموں و کشمیر

3

  1.  

جھارکھنڈ

8

  1.  

کرناٹک

17

  1.  

مدھیہ پردیش

22

  1.  

مہاراشٹر

18

  1.  

ناگالینڈ

1

  1.  

اوڈیشہ

24

  1.  

پنجاب

3

  1.  

راجستھان

27

  1.  

تمل ناڈو

18

  1.  

تلنگانہ

31

  1.  

اتر پردیش

56

  1.  

اتراکھنڈ

13

  1.  

مغربی بنگال

20

  1.  

دہلی

1

 

کل

324

 

ضمیمہ

21-2020 سے 23-2022 تک کے دوران ریاست وار نیشنل چائلڈ لیبر پروجیکٹ اسکیم کے تحت جاری کردہ امداد

(روپے لاکھ میں)

نمبر شمار

ریاست کا نام

2020-21

2021-22

2022-23

1

آندھرا پردیش

306.29

32.01

116.37

2

آسام

49.64

81.10

140.68

3

چھتیس گڑھ

0

0

0

4

گجرات

61.36

12.23

0

5

ہریانہ

116.83

34.79

0

6

جموں و کشمیر

32.48

0

12.70

7

جھارکھنڈ

177.42

0

60.73

8

کرناٹک

82.74

7.53

18.14

9

مدھیہ پردیش

363.41

143.29

236.50

10

مہاراشٹر

931.49

196.53

102.54

11

ناگالینڈ

0

0

0

12

اوڈیشہ

115.16

236.66

57.24

13

پنجاب

206.41

317.35

37.53

14

راجستھان

124.19

16.64

0.64

15

تمل ناڈو

482.00

323.45

184.74

16

تلنگانہ

152.86

71.56

94.65

17

اتر پردیش

433.83

137.70

99.91

18

اتراکھنڈ

0

0

0

19

مغربی بنگال

463.37

203.10

424.26

 

*********

ش ح۔ا ک ۔ ج

Uno-4436



(Release ID: 2002733) Visitor Counter : 64


Read this release in: English