وزارت دفاع

پچہتّرواں یوم جمہوریہ: صدر جمہوریہ نے 12 بعد از مرگ سمیت  80 مسلح افواج کے اہلکاروں کے لیے بہادریایوارڈ کو منظوری دی


مسلح افواج اور دیگر اہلکاروں کے لیے  311 دفاعیاعزازات کو بھی دی گئی

Posted On: 25 JAN 2024 7:06PM by PIB Delhi

صدرجمہوریہہند محترمہ دروپدی مرمو نے 75ویںیوم جمہوریہ کے موقع پر،12 بعد از مرگ سمیت 80 مسلح افواج کے اہلکاروں کے لیے بہادری کے ایوارڈ کو منظوری دی ہے۔ ان میں6 کیرتی چکر شامل ہیں، جن میں3 بعد از مرگ بھی ہیں، دو بعد از مرگ سمیت    16 شوریہ چکر، 7 بعد از مرگ سمیت   53 سینا میڈلز،  ایک نو سینا میڈل (بہادری) اور 4 وایو سینا میڈل (بہادری) شامل ہیں۔

صدرجمہوریہ ہند نے مسلح افواج اور دیگر اہلکاروں کے لیے  311 دفاعیاعزازات کو بھی منظوری دی، ان میں 31 پرم وششٹ سیوا میڈل شامل ہیں۔تفصیل یہ ہے: چار اُتم یدھ سیوا میڈل؛غیر معمولی سیوا میڈل کے لیے دو بار،  59 اَتی وششٹ سیوا میڈل، 10 یدھ سیوا میڈل،8 بار ٹو سینا میڈل (فرض کے تئیں وقف)، 38 سینا میڈل (فرض کے تئیں وقف)،  10 نو سینامیڈل (فرض کے تئیں وقف)،  14 وایو سینا میڈل (فرض کے تئیں وقف)، وششٹ سیوا میڈلپانچ بار اور 130 وششٹ سیوا میڈل۔

بہادری اور دیگر دفاعی اعزازات حاصل کرنے والوں کیپوری فہرست اس طرح ہے۔

فہرست دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔

*****

شح۔ج ق ۔ م ر

U-NO.4043



(Release ID: 1999768) Visitor Counter : 77


Read this release in: Marathi , English , Hindi