قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس اعلامیہ

प्रविष्टि तिथि: 24 JAN 2024 9:06PM by PIB Delhi

آئین ہند کی دفعہ 124 کی شق (2) کےذریعے تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، صدر جمہوریہ ہند نےکرناٹک ہائی کورٹ کےچیف جسٹس (پی ایچ سی: بمبئی)جناب جسٹس پرسنّا بالاچندراورالے کو سپریم کورٹ آف انڈیا کا جج مقرر کیا ہے۔ ان کی یہ تقرری ان کے عہدہ سنبھالنے کی تاریخ سے عمل میں آئے گی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ ع م۔ع ن

(U: 4004)

 


(रिलीज़ आईडी: 1999461) आगंतुक पटल : 97
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Punjabi