بھارت کا مسابقتی کمیشن
azadi ka amrit mahotsav

بھارت کی مسابقتی کمیشن (سی سی آئی) نے شری رام جنرل انشورنس کمپنی لمیٹڈ کے ساتھ  شری رام جی آئی ہولڈنگس پرائیویٹ لمیٹڈ کے انضمام کو منظوری دی

Posted On: 16 JAN 2024 8:55PM by PIB Delhi

ہندوستان کی مسابقتی کمیشن (سی سی آئی) نے شری رام جی آئی ہولڈنگس پرائیویٹ لمیٹڈ کے شری رام جنرل انشورنس کمپنی لمیٹڈ کے ساتھ مجوزہ انضمام کو منظوری دے دی ہے۔

مجوزہ امتزاج شری رام جی آئی ہولڈنگس پرائیویٹ لمیٹڈ (ایس جی آئی  ایچ ) کے شری رام جنرل انشورنس کمپنی لمیٹڈ (ایس جی آئی سی) (مجوزہ امتزاج) سے متعلق ہے۔

ایس جی آئی ایچ  سرمایہ کاریوں  کا کاروبار کررہا ہے، اسٹریٹجک،کلیدی نجی ،سرمایہ کاری اور  تیسرے فریق کی حیثیت کے حامل  سرمایہ کاروں  کے لئے راستہ ہموار کرتا ہے، اورمشاورتی کاروباروں کے لئے جس میں عام بیمہ مصنوعات کے شعبے کے حوالے سے ایک خاص تعلق استوارہے ۔

ایس جی آئی سی،عام بیمہ فراہم کرنے، دوبارہ بیمہ کرنے، بیموں کے بالمقابل بیمہ کرنے اور عام طور پر عام انشورنس سے متعلق ہر قسم کی نان لائف انشورنس اور دوبارہ بیمہ کے کاروبار کو جاری رکھنے کے کاروبار میں مصروف ہے۔

سی سی آئی کے  تفصیلی احکامات  کاانتظارہے ۔

*********

 

 (ش ح۔ع ح ۔ع آ)

U-3691


(Release ID: 1996818) Visitor Counter : 71


Read this release in: English , Hindi