بھارت کا مسابقتی کمیشن
سی سی آئی نے شری رام لائف انشورنس کمپنی لمیٹڈ کے ساتھ شری رام ایل آئی ہولڈنگس پرائیویٹ لمیٹڈ کے انضمام کو منظوری دی
Posted On:
16 JAN 2024 8:55PM by PIB Delhi
مسابقتی کمیشن آف انڈیا (سی سی آئی) نے شری رام لائف انشورنس کمپنی لمیٹڈ کے ساتھ شری رام ایل آئی ہولڈنگس پرائیویٹ لمیٹڈ کے مجوزہ انضمام کو منظوری دے دی ہے۔
مجوزہ امتزاج میں شری رام لائف انشورنس کمپنی لمیٹڈ(ایس ایل آئی سی) (مجوزہ امتزاج) کے ساتھ شری رام ایل آئی ہولڈنگس پرائیویٹ لمیٹڈ (ایس ایل آئی ایچ) کا انضمام شامل ہے۔
ایس ایس آئی ایچ
ایس ایل آئی ایچ کا بنیادی مقصد سرمایہ کاری کا کاروبار شروع کرنا ہے۔
ایس ایل آئی سی
ایس ایل آئی سی ایک لائف انشورنس کمپنی ہے، جوآئی آر ڈی اے آئی کے ساتھ رجسٹرڈ ہے۔ایس ایل آئی سی شری رام گروپ آف کمپنیز کا ایک حصہ ہے اور انسانی زندگی سے متعلق بیمہ کے معاہدوں ، لائف انشورنس کے کاروبار میں متعدد مصنوعات کی ترقی اور مارکیٹنگ،یونٹ سے منسلک لائف انشورنس پروڈکٹس اورانشورنس ایکٹ ، 1938 کے ضابطوں کے اندر کسی بھی دیگر سرگرمی کے نفاذ کے کاروبار میں مصروف ہے۔
سی سی آئی کا تفصیلی حکم بعد میں جاری کیاجائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ ف ا۔ع ن
(U: 3689)
(Release ID: 1996815)
Visitor Counter : 81