یو پی ایس سی
azadi ka amrit mahotsav

مشترکہ جیو سائنٹسٹ امتحان، 2023 کا حتمی نتیجہ

Posted On: 12 JAN 2024 7:27PM by PIB Delhi

اُنیس ،19 فروری 2023 کو ہونے والے مرحلہ اول (پری لیمینر) امتحان، 24 اور 25 جون 2023  كو مشترکہ جیو سائنٹسٹ امتحان، 2023 کا مرحلہ دوئم (میں) امتحان جو یونین پبلک سروس کمیشن کے ذریعہ منعقد کیے گئے اور اس کے بعد نومبر اور دسمبر 2023 کے مہینوں میں پرسنالٹی ٹیسٹ کے نتائج کی بنیاد پر امیدواروں کی میرٹ کے لحاظ سے درج ذیل فہرستیں ہیں۔ ان کے اِن عہدوں پر تقرری کے لیے سفارش کی گئی ہے۔ جیولوجیکل سروے آف انڈیا میں جیولوجسٹ گروپ 'اے'، جیو فزیکسٹ گروپ 'اے' اور کیمسٹ گروپ 'اے'؛ اور سینٹرل گراؤنڈ واٹر بورڈ میں سائنس دان 'بی'ہائیڈروجیولوجی گروپ 'اے'، سائنسدان 'بی' کیمیکل گروپ 'اے' اور سائنسدان 'بی'جیو فزکس گروپ 'اے'۔

حکومت کی طرف سے پُر کی جانے والی اسامیوں کی تعداد درج ذیل ہے:-

 

جیولوجسٹ گروپ 'اے' / سائنسدان 'بی' (ہائیڈروجیولوجی) گروپ 'اے'

پوسٹ کا نام

جنرل

ای ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

کل

جیولوجسٹ گروپ 'اے'

115

19

31

19

10

194

[Incl. 05 PwBD-1 & 06 PwBD-3]

سائنس داں ‘بی’، ہائیڈروجیولوجی، گروپ اے

12

02

07

04

01

26

جیو فزکس گروپ 'اے'/ سائنسدان 'بی' (جیو فزکس) گروپ 'اے'

پوسٹ کا نام

جنرل

ای ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

کل

جیو فزیکسٹ گروپ 'اے'

15

02

07

02

00

26

[Incl. 01 PwBD-3]

سائنسدان 'بی' (جیو فزکس) گروپ 'اے'

01

00

01

00

00

02

کیمسٹ گروپ اے،  سائنسداں بی، کیمیکل گروپ  اے

پوسٹ کا نام

جنرل

ای ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

کل

کیمسٹ گروپ 'اے'

14

02

03

00

01

20

[Incl. 02 PwBD-1 & 01 PwBD-3]

سائنسدان 'بی' (کیمیکل) گروپ 'اے'

01

00

00

00

00

01

مندرجہ ذیل عہدوں پر تقرری کے لیے کل 258 امیدواروں کی سفارش کی گئی ہے۔

جیولوجسٹ گروپ 'اے'

تجویز کردہ امیدواروں کی تعداد

پوسٹ کا نام

جنرل

ای ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

77

[Incl. 04 PwBD-1]

29

55

[Incl. 02 PwBD-1]

19

[Incl. 01 PwBD-1]

10

190*

[Incl. 07 PwBD-1#]

 

*Due to non-availability of PwBD-3 candidates, 04 vacancies of General category have been kept vacant in terms of Rule 8 of DoPT’s OM No. 36035/02/2017-Estt(Res) dated 15/01/2018.

#02 backlog vacancies of PwBD-3 have been interchanged with PwBD-1 candidates in terms of Rule 8 of DoP&T OM No. 36035/02/2017-Estt. (Res.) dated 15.01.2018.

 

سائنسداں بی، ہائیڈروجیولوجی گروپ 'اے'

تجویز کردہ امیدواروں کی تعداد

جنرل

ای ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

کل

10

03

08

04

01

26

                                                                                                 جیو فزکس گروپ 'اے'/ سائنسدان 'بی' (جیو فزکس) گروپ 'اے'

تجویز کردہ امیدواروں کی تعداد

جنرل

ای ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

کل

07

05

08

02

00

22*

*Due to non-availability of PwBD-3 candidate, 01 vacancy of General category has been kept vacant in terms of Rule 8 of DoPT’s OM No. 36035/02/2017-Estt(Res) dated 15/01/2018.

Chemist Group ‘A’ / Scientist ‘B’ (Chemical) Group ‘A’

کیمسٹ گروپ 'اے' / سائنسداں بی، کیمیکل  گروپ 'بی'

تجویز کردہ امیدواروں کی تعداد

جنرل

ای ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

کل

14

[Incl. 02 PwBD-1]

02

03

00

01

[Incl. 01 PwBD-1]

20

[Incl. 03

PwBD-1*]

*01 backlog vacancy of PwBD-3 has been interchanged with PwBD-1 in terms of Rule 8 of DoP&T OM No. 36035/02/2017-Estt. (Res.) dated 15.01.2018.

 

مشترکہ جیو سائنٹسٹ امتحان، 2023 کے رول 16 (4) اور (5) کے مطابق کمیشن نے جیو فزکس گروپ 'اے'/ سائنسدان 'بی' (جیو فزکس) گروپ 'اے' اور کیمسٹ گروپ 'اے' / سائنسدان 'بی' (کیمیکل) گروپ 'اے' کے امیدواروں کے لیے حسب ذیل ایک مستحکم ریزرو فہرست برقرار رکھی ہے۔

 

جیو فزکس گروپ 'اے'/ سائنسداں بی، جیو فزکس گروپ  اے

جنرل

ای ڈبلیو ایس

او بی سی

کل

05

02

03

10

کیمسٹ گروپ 'اے' / سائنسداں بی، کیمیکل گروپ 'اے'

جنرل

او بی سی

کل

01

01

02

 

 

 

 

 

 

مذکورہ بالا اسامیوں پر تقرریاں حکومت کی جانب سے دستیاب آسامیوں کی تعداد کے مطابق کی جائیں گی اور امیدواروں کی تمام مقررہ اہلیت کی شرائط اور تقرری سے قبل کی تمام رسمی کارروائیوں/تصدیقات، جہاں کہیں بھی التوا میں ہو، تسلی بخش طریقے سے مکمل کی جائیں گی۔ سروس/ اساموں پر امیدواروں کی الاٹمنٹ ان کی میرٹ پوزیشن اور ان کے ذریعہ منتخب کردہ خدمات/ عہدوں کی ترجیح کے مطابق کی جائے گی۔

مندرجہ ذیل رول نمبروں کے ساتھ 19 تجویز کردہ امیدواروں کا نتیجہ عارضی ہے

جیولوجسٹ گروپ اے

0590265

0590306

0690458

0790072

0790275

0790588

0790973

0890328

0890608

1090459

1190076

1190106

1190148

1990009

2690194

2690590

سائنسدان 'بی' ہائیڈروجیولوجی گروپ 'اے'

0690691

0890437

 

جیو فزکس گروپ 'اے'/ سائنسدان 'بی(جیو فزکس) گروپ 'اے'

1190445

 

 

جن امیدواروں کا نتیجہ عارضی رکھا گیا ہے ان کو تقرری نامہ اس وقت تک جاری نہیں کیا جائے گا جب تک کمیشن ایسے امیدواروں سے منتظر اصل دستاویزات کی تصدیق نہیں کر لیتا۔

ان امیدواروں کی عارضی مدت صرف حتمی نتائج کے اعلان کی تاریخ سے تین ماہ کی مدت کے لیے درست رہے گی۔

اگر امیدوار اس مدت کے اندر کمیشن کی طرف سے مطلوبہ دستاویزات جمع کرانے میں ناکام رہتا ہے تو ان کی امیدواری منسوخ کر دی جائے گی اور اس سلسلے میں مزید کوئی خط و کتابت نہیں کی جائے گی۔

یو پی ایس سی كا اپنے کیمپس میں ایگزامینیشن ہال کے قریب ایک 'سہولت کاؤنٹر' ہے۔ امیدوار اپنے امتحان/ بھرتی سے متعلق کوئی بھی معلومات/ وضاحت کام کے دنوں میں صبح 10.00 بجے سے شام 17.00 بجے کے درمیان ذاتی طور پر یا ٹیلی فون نمبر 011-23385271 / 23381125 پر حاصل کر سکتے ہیں۔

یو پی ایس سی كا اپنے کیمپس میں ایگزامینیشن ہال کے قریب ایک 'سہولت کاؤنٹر' ہے۔ امیدوار اپنے امتحان/ بھرتی سے متعلق کوئی بھی معلومات/ وضاحت کام کے دنوں میں صبح 10.00 بجے سے شام 17.00 بجے کے درمیان ذاتی طور پر یا ٹیلی فون نمبر 011-23385271 / 23381125 پر حاصل کر سکتے ہیں۔

لسٹ كے لیے یہاں كلك كریں

***

ش ح۔ ع س ۔ ک ا


(Release ID: 1995748) Visitor Counter : 122


Read this release in: English